واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


گرفتاریاں، ہتھکڑیاں ماردھاڑ، دھرنا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 11-03-09, 01:20 PM   #1
گرفتاریاں، ہتھکڑیاں ماردھاڑ، دھرنا
مشال خان مشال خان آف لائن ہے 11-03-09, 01:20 PM

عدلیہ کی ازادی کیلئے دھرنے سے روکنے کیلئے حکومت نے عوام الناس کی کٹھن پیسی اور گرفتاریاں شروع کردی ہے۔ یعنی کے ایکدفہ پھر وہی معصوم عوام اور پولیس والوں کے وہی پرانے ڈنڈھے۔ کل ایک نجی ٹی وی چینل پر ایک ویڈیوں کے مطابق مشرف دور میں جب لانگ مارچ کی کال دی گئی تھی تو گرفتاریاں تب بھی ہوئی تھی، عوام کو پیٹا بھی گیا تھا۔ لیکن کسی کے کپڑے نہیں اتارے گئے تھے۔ لیکن زرداری دور یعنی 2009 کی انہوں نے ایک ویڈیوں دکھائی جہاں پولیس والوں نے ایک سیاسی کارکن کے کپڑے اتارے ہوئے تھے اور ایک درجن کے قریب پولیس والے ان کو دھوبی گھاٹ کی طرح کُٹ رہے تھے۔ پاکستان کا کیا ہوگا؟ اللہ ہمارے ملک کو اپنے امان میں رکھے۔ جب زرداری جیسے لوگ ہمارے حاکم ہونگے تو کچھ بھی ہوسکتا ہے پاکستان کے ساتھ، میں سارے دوستوں سے اپیل کرونگا کہ سب ہر نماز کے بعد اور کسی بھی ٹائم اگر ٹائم ملے تو پاکستان کیلئے دعا ضرور کیجئے۔ کہ شاید ہم لوگ اتنے کمزور ہیں کہ صرف دعا ہی کر سکتے ہیں۔ اللہ پاکستان کا حامی وناصر ہو۔۔

 
مشال خان's Avatar
مشال خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Kuwait
مراسلات: 388
شکریہ: 292
268 مراسلہ میں 802 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 166
Reply With Quote
مشال خان کا شکریہ ادا کیا گیا
منتظمین (11-03-09)
پرانا 11-03-09, 06:13 PM   #2
Senior Member
 
محمد الیاس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مقام: چترال
مراسلات: 598
کمائي: 9,475
شکریہ: 190
352 مراسلہ میں 744 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد الیاس کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: گرفتاریاں، ہتھکڑیاں ماردھاڑ، دھرنا

گرفتاریاں ہتھکڑیاں ماردھاڑ دھرنا
انہیں پھر ہے غیر ملکوں میں جا جا کے چرنا
محمد الیاس آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
پولیس, پاکستان, لوگ, چینل, نماز, اللہ, دعا, زرداری, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ماں، ایک خوبصورت رِشتہ زارا زارا 5 09-12-10 09:31 AM
ماں، ماں، ماں sahj مطالعہ حدیث 0 13-08-09 04:40 PM
دلِ ناداں، تجھے ہُوا کیا ہے؟ میاں شاہد دیوان غالب 0 16-04-08 06:59 AM
جسٹس افتخار کرپٹ تھے ، بعض جج دوسرے ریاستی ستونوں سے ٹکرارہے تھے۔۔۔ مشرف محمدعدنان خبریں 0 12-11-07 09:58 AM
ایمرجنسی، عدلیہ میں تبدیلیاں، میڈیا پر پابندیاں، عالمی تشویش چاچا کمال خبریں 0 04-11-07 01:41 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:23 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger