|
گرومندر : ٹریفک حادثے میں راہگیر ہلاک

09-12-07, 04:49 PM
کراچی (اسٹاف رپورٹر) گرومندر کے قریب ہفتے کو ٹریفک حادثے میں 40 سالہ راہگیر ہلاک ہوگیا‘ پولیس کے مطابق گرومندر چورنگی پر 40 سالہ نامعلوم شخص سڑک پر عبور کررہا تھا اسی دوران تیزرفتار کار اسے کچلتی ہوئی فرار ہوگئی۔ پولیس نے لاش کو شناخت کیلئے ایدھی کے سردخانے میں رکھوادیا ہے۔
__________________
http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
عبدالقدوس
Administrator
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|