واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


گروپ 14 مارچ امریکی آلہ کار ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-01-08, 09:35 AM   #1
گروپ 14 مارچ امریکی آلہ کار ہے
خرم شہزاد خرم خرم شہزاد خرم آف لائن ہے 04-01-08, 09:35 AM

گروپ 14 مارچ امریکی آلہ کار ہے
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے کل رات حکمراں جماعت کو امریکی دستورات اجراء کرنے پر خبردارکرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ حکمراں جماعت کو اپنے اہداف تک پہنچنے کے لئے آلہ کار بنائے ہوئے ہے کیونکہ امریکہ لبنان پر اپنی مرضی کی حکومت قائم کرنا چاہتا ہے ۔
مہرخبررساں ایجنسی نے فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے کل رات حکمراں جماعت کو امریکی دستورات اجراء کرنے پر خبردارکرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ حکمراں جماعت کو اپنے اہداف تک پہنچنے کے لئے آلہ کار بنائے ہوئے ہے اور امریکہ لبنان پر اپنی مرضی کی حکومت قائم کرنا چاہتا ہے ۔ لبنان میں امریکہ کا ایک مقصد یہ ہے کہ وہ اس ملک میں اپنی مرضی کی حکومت برسراقتدارلاناچاہتاہے انھوں نے کہاکہ لبنان کی موجودہ حکومت بھی امریکہ کی اس سلسلے میں مددکررہی ہے۔انھوں نےکہاکہ امریکہ یہ بھی نہیں چاہتاکہ لبنان میں استقامت اورمزاحمت کا عنصرقائم رہے اورامریکہ کا ایک اورمقصد فلسطینی پناہ گزینوں کو لبنان میں ہمیشہ ہمیشہ کے لئے آباد کرادیناہے تاکہ اس طرح اسرائیل بے فکر ہوجائے ۔سید حسن نصراللہ نے لبنان میں سیاسی قتل کی وارداتوں کے بارے میں کہاکہ ان واقعات میں مختلف عناصر اوران کے ایجنٹ شامل ہیں لیکن ان تمام واقعات میں اسرائیل کاہاتھ ہے ۔انھوں نے بعض حلقوں کی طرف سے ظاہرکئے جانے والے ان خیالات کو کہ خزب اللہ ایک ایرانی یا شامی تنظیم ہے مسترد کرتے ہوئے کہاکہ اس طرح کے دعوے انتہائي مضحکہ خیزہیں اور میں یہ بات زوردیکرکہناچاہوں گا کہ حزب اللہ کبھی بھی دوسرے ملکوں کی خواہشات اور ارادوں کی تابعدارنہیں رہی ہے اوریہ تنظیم دنیاکی سب سے زیادہ منظم اور با اثر تنظیموں میں شامل ہے

 
خرم شہزاد خرم's Avatar
خرم شہزاد خرم
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 256
Reply With Quote
جواب

Tags
واقعات, موجودہ, اللہ, امریکہ, حسن, رات


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
گروپ 15 طارق راحیل سیاست 8 25-05-09 11:21 AM
گروپ 77 طارق راحیل سیاست 3 04-01-09 04:52 PM
گروپ 8 طارق راحیل سیاست 0 02-01-09 08:37 PM
مسلم لیگ ”شیخا“ گروپ میاں شاہد گپ شپ 10 15-06-08 07:11 AM
ہمارا گروپ اصلاحاتی گروپ کہلائے گا،(ق) لیگ کے30 ارکان کی حمایت حاصل ہے،کشم عبدالقدوس خبریں 0 19-04-08 04:05 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:24 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger