واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


گلبدین حکمت یار : ایران نہیں چاہتا کہ وسطی ایشیا کے تیل پاکستان سے جائے۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 3.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 04-11-09, 08:03 AM   #1
گلبدین حکمت یار : ایران نہیں چاہتا کہ وسطی ایشیا کے تیل پاکستان سے جائے۔
فاروق سرورخان فاروق سرورخان آن لائن ہے 04-11-09, 08:03 AM
درجہ بندی: (1 votes - 3.00 average)

گلبدین حکمت یار کا یہ انٹرویو ملاحظہ فرمائیے۔

GEO TV

ان کا اپنا اعتراف ہے کہ یہ خود، اور ایران نہیں‌چاہتے کہ وسطی ایشیا کے تیل کی پائپ لائین کسی طور سے پاکستان سے گذرے یا پاکستان کسی بھی طور اس تیل سے فائیدہ اٹھائے۔

پڑھئیے اور سر دھنئیے۔
کہاں آپ ہیں‌کہ بین الاسلامی اتحاد کے لئے مرے جاتے ہیں اور کہاں یہ ہیں‌کہ صرف اپنا فائیدہ دیکھتے ہیں۔ یہی حال عربوں کا ہے وہ عرب پہلے اور مسلمان بعد میں ہیں، ایرانی، ایرانی پہلے اور مسلمان بعد میں۔ ایرانیوں اور افغانیوں کی تو تاریخ‌ بھری پڑی ہے ، پاکستان اور قبل از پاکستان کے عوام کے قتل سے۔ یہ وہ اقوام ہیں جو پاکستان اور اس کے عوام کو شدید حقارت سے دیکھتے ہیں۔

میری اللہ تعالی سے دعا ہے کے شوری کی بنیاد پر جمہوری نظام ایران و افغانستان دونوں کا مقدر کردے تاکہ ان ممالک کے عوام چین کا سانس لے سکیں اور ملاء ، آیت اللہ سپریم کونسل سے نجات حاصل کرسکیں۔

گلبدیں حکمت یار فرماتے ہیں کہ "القاعدہ کا ایٹم بم وہ خود کش حملے ہیں ۔۔۔"

حقیقت یہ ہے کہ آج کل القاعدہ نے یہ ایٹم بم پاکستان پر دے مارا ہے۔۔۔۔

ہوئے یہ یار جن کے دشمن اس کا آسمان کیوں ہو ؟

بغور پڑھئیے۔ سارا انٹرویو بھرا پڑا ہے معلومات سے۔
__________________
فاروق سرور خان
ترے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزول کتاب
گرہ کشـا ہے نـہ رازی نـہ صـا حب کشـاف

Last edited by فاروق سرورخان; 04-11-09 at 08:08 AM..

فاروق سرورخان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: US
مراسلات: 3,631
شکریہ: 7,140
2,967 مراسلہ میں 8,764 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 181
Reply With Quote
فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا گیا
منتظمین (05-11-09)
جواب

Tags
پاکستان, چین, ایران, اللہ, انٹرویو, حال, دعا, سپریم, عوام, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
جیون ساتھ کے انتخاب کے لیے خواتین اوسط آمدنی والے مردوں کو ترجیح دیتی ہیں۔ کشورناہید گپ شپ 14 19-10-10 09:55 PM
ہسدے روؤ وسدے روؤ سراں وچ تیل چسدے روؤ یاسر عمران مرزا گپ شپ 0 28-08-10 10:59 PM
ہم بلوچستان کا مقدمہ نہیں ہارے (دوسرا زاویہ نظر) حیدر بلوچی فورمز 4 11-07-10 01:19 PM
حج خدمات میں دنیا کا دوسرا بڑا ملک پاکستان یا بھار ZUBAIR سیاست 0 12-08-08 07:48 PM
اولمپکس مشعل عالمی اولمپکس کی تاریخ میں دوسری مرتبہ کل پاکستان پہنچے گی ابن جلال خبریں 0 13-04-08 05:49 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:24 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger