واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


::: گلستان جوہر سے 8 ملزمان گرفتار، لاکھوں روپے کا لوٹا ہوا سامان برآمد :::

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 03-01-08, 12:33 PM   #1
::: گلستان جوہر سے 8 ملزمان گرفتار، لاکھوں روپے کا لوٹا ہوا سامان برآمد :::
ابو کاشان ابو کاشان آف لائن ہے 03-01-08, 12:33 PM

کر لیا۔ ایس ایچ او گلستان جوہر انسپکٹر جاوید عباس کے مطابق محترمہ بے نظیر بھٹو اور ان کے ساتھیوں کی شہادت کے بعد احتجاج کی آڑ میں جرائم پیشہ افراد نے لوٹ مار کی اور دکانوں کے شٹر کاٹ کر قیمتی اشیاء اور سامان لوٹ کر لے گئے۔ پولیس نے خفیہ اطلاع ملنے پر گلستان جوہر بلاک 17 میں چھاپہ مار کر ملزم افضل، ندیم، دلشاد، عبدالرؤف، منظور،سلیم اور اللہ بخش کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے 3 ٹی وی، کمپیوٹر، آفس فرنیچر، جلی ہوئی گاڑیوں کے پرزے، دیگیں اور لاکھوں روپے مالیت کا دیگر سامان بھی برآمد کر لیا۔

ابو کاشان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مقام: Karachi -Pakistan
مراسلات: 591
شکریہ: 100
112 مراسلہ میں 246 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 368
Reply With Quote
جواب

Tags
پولیس, اللہ, احتجاج, بے نظیر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
میں آنکھیں روشن ستارہ لکھوں اور پھر نظر کو شراب لکھوں جواد رضا خان جامی جواد رضا خان جامی 2 18-09-10 11:42 AM
صرف دو ہزار روپے میں موٹا تازہ بکرا رند قہقہے ہی قہقے 10 04-12-08 08:27 PM
روپے کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ‘انٹرلنک بنکوں نے سٹیٹ بنک سے روپے کی قدر مستحکم کرنے کا مطالبہ کر ابن جلال خبریں 0 16-10-08 01:46 PM
ملیر کینٹ ڈاکخانے میں لاکھوں روپے خورد برد، پوسٹ ماسٹر گرفتار عبدالقدوس خبریں 0 23-04-08 02:03 PM
ہنگاموں کے دوران لوٹا گیا 50لاکھ روپے مالیت کا سامان برآمد، 82ملزمان گرفتار خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-01-08 10:00 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:24 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger