واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں

خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں

گلگت میں فائرنگ کے بعدغیراعلانیہ کرفیو‘ فوج نے کنٹرول سنبھال لیا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 26-08-10, 03:30 AM   #1
گلگت میں فائرنگ کے بعدغیراعلانیہ کرفیو‘ فوج نے کنٹرول سنبھال لیا
گلاب خان گلاب خان آف لائن ہے 26-08-10, 03:30 AM

نامعلوم افراد کی بس پر فائرنگ کے بعدتین گھروں کوآگ لگادی گئی‘ فائرنگ کاسلسلہ جاری

گلگت(این این آئی)گلگت شہر کے یادگارچوک میں بدھ کی شام نامعلوم شرپسندوں نے ایک مسافربس پر فائرنگ کی تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا اس واقعہ کے بعد شہر کے دیگر حصوں میں فائرنگ کاسلسلہ شروع ہوگیا جس پرانتظامیہ نے شہر میں غیر اعلانیہ کرفیونافذ کردیا جبکہ فوج نے شہر کاکنٹرول سنبھال لیاہے جبکہ اس دوران مشتعل مظاہرین نے یادگارچوک کے قریب تین گھروں کو آگ لگادی۔ تاہم کوئی نقصان نہیں ہوا۔ واضح رہے کہ ایک روز قبل گلگت میں ٹارگٹ کلنگ کے واقعات میں4افراد جاں بحق ہوگئے تھے۔بدھ کی رات قانون نافذ کرنیوالے اداروں کا اعلیٰ سطح اجلاس بھی منعقد ہوا جس میں کئی اہم فیصلے کئے گئے شہرمیں فائرنگ کاسلسلہ رات گئے تک جاری رہا دریں اثناء وزیراعلیٰ گلگت بلتستان مہدی شاہ نے کہا ہے کہ گلگت میں کرفیو نافذ نہیں کیا گیا تاہم سیکورٹی فورسزسرچ آپریشن کررہی ہیں۔

روزنامہ جنگ راولپنڈی خبر
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,509
شکریہ: 1,551
2,978 مراسلہ میں 8,232 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 218
Reply With Quote
گلاب خان کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (26-08-10)
پرانا 26-08-10, 11:05 AM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مراسلات: 594
کمائي: 8,411
شکریہ: 2,421
379 مراسلہ میں 903 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : گلاب خان مراسلہ دیکھیں
نامعلوم افراد کی بس پر فائرنگ کے بعدتین گھروں کوآگ لگادی گئی‘ فائرنگ کاسلسلہ جاری

گلگت(این این آئی)گلگت شہر کے یادگارچوک میں بدھ کی شام نامعلوم شرپسندوں نے ایک مسافربس پر فائرنگ کی تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا اس واقعہ کے بعد شہر کے دیگر حصوں میں فائرنگ کاسلسلہ شروع ہوگیا جس پرانتظامیہ نے شہر میں غیر اعلانیہ کرفیونافذ کردیا جبکہ فوج نے شہر کاکنٹرول سنبھال لیاہے جبکہ اس دوران مشتعل مظاہرین نے یادگارچوک کے قریب تین گھروں کو آگ لگادی۔ تاہم کوئی نقصان نہیں ہوا۔ واضح رہے کہ ایک روز قبل گلگت میں ٹارگٹ کلنگ کے واقعات میں4افراد جاں بحق ہوگئے تھے۔بدھ کی رات قانون نافذ کرنیوالے اداروں کا اعلیٰ سطح اجلاس بھی منعقد ہوا جس میں کئی اہم فیصلے کئے گئے شہرمیں فائرنگ کاسلسلہ رات گئے تک جاری رہا دریں اثناء وزیراعلیٰ گلگت بلتستان مہدی شاہ نے کہا ہے کہ گلگت میں کرفیو نافذ نہیں کیا گیا تاہم سیکورٹی فورسزسرچ آپریشن کررہی ہیں۔

روزنامہ جنگ راولپنڈی خبر
اللہ ھم سب کو اپنی حفظ امان میں رکھیں اور ھمارے وطن کی حفاظت فرمائیں آمین
شگری
غلام خان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے غلام خان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (26-08-10), مرزا عامر (28-08-10)
پرانا 26-08-10, 12:21 PM   #3
Senior Member
 
sahj's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مقام: karachi PAKISTAN
مراسلات: 2,517
کمائي: 55,993
شکریہ: 5,981
1,910 مراسلہ میں 5,631 بارشکریہ ادا کیا گیا
sahj کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ بھی مجاھدین کا ظالمانہ اقدام ھے ؟
sahj آف لائن ہے   Reply With Quote
sahj کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (26-08-10)
پرانا 26-08-10, 02:49 PM   #4
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,195
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرے خیال میں وہاں فرقہ وارنہ فسادات ہو رہے ہیں۔
فرحان دانش آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-08-10, 02:44 AM   #5
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,509
کمائي: 94,242
شکریہ: 1,551
2,978 مراسلہ میں 8,232 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آج اس حوالے یہ خبر پڑھنے کو نہیں ملی۔
گلاب خان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, فوج, کوئی, کلنگ, کنٹرول, کردیا, واقعات, لیا, آپریشن, آئی, افراد, این, اداروں, اعلیٰ, بس, جنگ, جاری, خبر, روز, راولپنڈی, رات, شہر, شاہ, شام, شروع

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کراچی کے حساس علاقوں میں جزوی کرفیو‘ ٹارگٹ کلنگ میں مزید 5 جاں بحق ALI-OAD خبریں 0 17-01-11 08:36 AM
”جنگ اور جیو“ کے رپورٹرز کو وزیراعلیٰ کی پریس کانفرنس میں داخلے سے روک دیا گیا گلاب خان خبریں 0 09-12-10 05:44 AM
جیو“ نے شوبزنس کی دنیا میں تہلکہ مچا دیا ، ڈاکٹر نذیر عبدالقدوس فلمی دنیا 0 29-10-07 10:04 AM
جیو“ کیلئے کوئز پروگرام کا تجربہ کامیاب رہا، ریما عبدالقدوس فلمی دنیا 1 26-10-07 01:25 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:24 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger