واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


گلے شکوے ختم، 2سابق وزرائے اعظم شجاعت اور جمالی کی مکہ میں ملاقات جدہ (شاہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 02-07-08, 07:41 AM   #1
گلے شکوے ختم، 2سابق وزرائے اعظم شجاعت اور جمالی کی مکہ میں ملاقات جدہ (شاہ
عبدالقدوس عبدالقدوس آف لائن ہے 02-07-08, 07:41 AM

گلے شکوے ختم، 2سابق وزرائے اعظم شجاعت اور جمالی کی مکہ میں ملاقات
جدہ (شاہد نعیم/نمائندہ خصوصی) سابق وزرائے اعظم چوہدری شجاعت حسین اور میر ظفر اللہ خان جمالی کی مکہ مکرمہ میں 3گھنٹے طویل ملاقات ہوئی جس میں ملک کی موجودہ تشویش ناک صورتحال پر تفصیلی گفتگو ہوئی اور آئندہ کا لائحہ عمل طے کرنے پر غور کیا گیا۔ یہ ملاقات مکہ مکرمہ کے ایک ہوٹل میں ہوئی جہاں دونوں رہنما عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد گرمجوشی کے ساتھ بغلگیر ہوئے اور کہا کہ پاکستان ایک ہے تو ہم کیوں نہیں ایک ہوسکتے۔ چھوٹی باتوں سے غلط فہمیاں پیدا ہوجاتی ہیں جسے دور کرنا ہمارا فرض بنتا ہے تاکہ پاکستان ایک مستحکم ملک بن سکے ۔ مصدقہ ذرائع نے بتایا ہے دونوں رہنماؤں نے پاکستان میں موجودہ حکومت کی صوبہ سرحد و شمالی علاقہ جات کی صورتحال، پاک، افغانستان سرحد کی تازہ ترین صورتحال کے علاوہ ججز کی بحالی، بجلی کا بحران ،غذائی اشیاء اور تیل کی قیمتوں میں اضافے پر بات چیت ہوئی۔ انہوں نے کہا پاکستان ہم سب کا ہے اور اس کا دفاع، اسے مستحکم بنانا ہم سب کی ذمہ داری ہے، پوری قوم کو آج اتحاد و یکجہتی کی ضرورت ہے۔ انہوں نے عوام پر زور دیا کہ وہ پاکستان کے استحکام کے لئے مل جل کر کام کریں تاکہ ملک میں ایک مضبوط جمہوریت قائم ہوسکے ۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

 
عبدالقدوس's Avatar
عبدالقدوس
Administrator

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 195
Reply With Quote
جواب

Tags
فرض, پاکستان, مکہ, موجودہ, آج, اللہ, خان, خصوصی, صوبہ, صورتحال


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پشاور، 2سال قبل اغواءہونیوالے افغان قونصل جنرل رہا گلاب خان خبریں 0 14-11-10 05:14 AM
2سال میں50ارب85کروڑکے قرضے معاف ہوئے: حکومت جاویداسد خبریں 0 24-09-10 04:13 PM
طالبان کے 2سابق گورنر فیصل آباد سے گرفتار:امریکا نے اشتراک عمل قرار دے دیا ھارون اعظم خبریں 1 19-02-10 10:58 PM
انتخابات 2008 حکومتی مشینری کسی جماعت کیلئے استعمال نہ کی جائے،صدر پر ویز کی گور نر وں اور وزرائے اعلیٰ کو ہدایت عبدالقدوس خبریں 0 25-12-07 11:45 AM
جیو پر پابندی کیخلاف درخواستیں،سندھ ہائیکورٹ میں5بار سماعت کے بعد ناقابل سماعت قرار دے کر خارج خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-12-07 08:28 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:24 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger