واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


گمنام قبریں: ’اقوام متحدہ تفتیش کرے‘

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 13-09-11, 08:06 AM   #1
گمنام قبریں: ’اقوام متحدہ تفتیش کرے‘
محمد یاسرعلی محمد یاسرعلی آف لائن ہے 13-09-11, 08:06 AM

علی گیلانی نے پیر کو ایک پریس کانفرنس کے دوران یہاں کے وزیراعلٰی عمرعبداللہ کی اس تجویز کو مسترد کردیا جس میں بتایا گیا تھا کہ جنوبی افریقہ کی طرز پر کشمیر میں ’ٹروتھ اینڈ ری کنسیلی ایشن کمیشن‘ بنایا جائے تاکہ پچھلے اکیس سال کے دوران ہوئی ہلاکتوں کی نئے سرے سے تفتیش ہو سکے۔

انہوں نے کہا ’ کشمیری عوام پچھلے چونسٹھ سال سے ظلم سہہ رہے ہیں اور انصاف کا انتظار کررہے ہیں۔ یہاں کی جو عدالتیں ہیں وہ پولیس کے تابع ہیں اور جب مظلوم ان سے رجوع کرتے ہیں تو وہ انصاف فراہم نہیں کرتیں۔ اسی نظام کے تحت جب کوئی کمیشن گمنام قبروں کی تفتیش کرے گا تو انصاف کی امید کیسے کی جاسکتی ہے۔‘

بھارتی کشمیر میں ہزاروں افراد لا پتہ بتائے جاتے ہیں

سرینگر سے بی بی سی کے نامہ نگار ریاض مسرور نے بتایا کہ پچھلے تین سال سے کشمیر کی حکومت نے کئی علیٰحدگی پسند رہنماؤں سمیت بیاسی سالہ علی گیلانی کی سیاسی سرگرمیوں پر بھی قدغن لگا رکھی ہے۔

ان کے بقول ’مقامی عدلیہ کے افسران پولیس سے ڈکٹیشن لیتے ہیں اور اپنی کرسیاں بچاتے ہیں۔ جس سسٹم میں عدالتیں ہی ناانصافیوں کا سبب بن رہی ہوں ، وہاں کسی ظلم کی مقامی طور تحقیات غیرجانبدار نہیں ہوسکتی۔‘

انہوں میڈیا رپورٹوں کا حوالہ دے کر کہا ’جس ریاست کی پولیس کا سربراہ خود فرضی جھڑپوں کے معاملوں میں براہ راست ملوث ہو، وہاں کی پولیس شہریوں کے حقوق کا کیا پاس و لحاظ کرے گی۔‘

پولیس سربراہ کلدیپ کھڈا پر الزام ہے کہ انہوں نے کئی سال قبل جموں کے بٹوٹ علاقہ میں چار نوجوانوں کو فرضی جھڑپوں میں ہلاک کرکے دریائے چناب میں پھینک دیا تھا تاہم ایک نوجوان جان بچا کر بھاگ گیا تھا۔

سید علی گیلانی کا کہنا تھا کہ وہ خود شمالی کشمیر کے کچہامہ گاؤں گئے جہاں انہیں لوگوں نے بتایا کہ فوج اکثر نوجوانوں کو ہلاک کرتی ہے اور پھر کوئی شناخت مہیا کیے بغیر مقامی لوگوں سے کہا جاتا ہے کہ انہیں دفن کردیں۔

واضح رہے کہ پچھلے تین سال کے دوران انسانی حقوق کے کئی اداروں نے کشمیر میں ایسے درجنوں قبرستانوں کا پتہ لگایا تھا جن میں اجتماعی قبریں اور گمنام قبریں ہیں۔

‭BBC Urdu‬ - ‮نڈیا‬ - ‮گمنام قبریں: ’اقوام متحدہ تفتیش کرے‘‬
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب
https://www.facebook.com/groups/pak.net

دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔

 
محمد یاسرعلی's Avatar
محمد یاسرعلی
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 161
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
حیدر (13-09-11), حسن قادری (13-09-11)
پرانا 13-09-11, 08:07 AM   #2
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,666
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بے نشان قبریں
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (13-09-11)
پرانا 13-09-11, 10:37 AM   #3
Senior Member
 
حسن قادری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,131
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یا اللہ ھمارے کشمیری مسلمانوں اور دنیا میں کہیں بھی ظلم کا شکار مسلمانوں کی مدد فر ما آمین
حسن قادری آف لائن ہے   Reply With Quote
حسن قادری کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 13-09-11, 01:01 PM   #4
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,666
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آمین ثم آمین ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-09-11, 07:37 AM   #5
Senior Member
 
حسنین ایوب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 1,064
کمائي: 19,020
شکریہ: 1,708
625 مراسلہ میں 1,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
حسنین ایوب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آمین ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔
حسنین ایوب آف لائن ہے   Reply With Quote
حسنین ایوب کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 14-09-11, 08:53 AM   #6
Senior Member
 
زبیرافتحار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 612
کمائي: 11,118
شکریہ: 130
384 مراسلہ میں 965 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اِن شاءاللہ........
کیا کبھی مسلمانوں کے قتل عام کی تفتیش ہوئی.افغانستان ،عراق میں جہاں بچو اور بزرگوں بمباری سے
زبیرافتحار آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے زبیرافتحار کا شکریہ ادا کیا
محمد یاسرعلی (14-09-11), حسن قادری (14-09-11)
پرانا 14-09-11, 12:13 PM   #7
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,666
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مسلمانو کے قتل عام کی تو نہیں ہاں کہیں کسی غیر مسلم کتے کا بھی قتل ہو تا ہے تو اس کا سب سے پہلا شک مسلمانوں کی طرف ہی جاتا ہے
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
حسن قادری (14-09-11)
پرانا 14-09-11, 07:46 PM   #8
Senior Member
 
حسن قادری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,131
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہی تو المیہ ھے،۔،۔،،،،،،،،،،،،،،،،،،،
حسن قادری آف لائن ہے   Reply With Quote
حسن قادری کا شکریہ ادا کیا گیا
جواب

Tags
9/11, india, کوئی, کرے, کرتے, کردیا, پولیس, پسند, نوجوانوں, چار, میڈیا, اقوام متحدہ, الزام, تجویز, جائے, خود, دے, سال, شناخت, طور, عوام, علی, علاقہ, عدلیہ, عدالتیں


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کی محمد سے وفا تُو نے تو ھم تیرے ھیں،یہ جہاں چیز ھے کیا لوح وقلم تیرے ھیں۔ عروج شاعر مشرق علامہ اقبال 5 27-10-11 04:16 PM
میں تو لفظ لفظ تیری تیری ذات ہوں زارا شعر و شاعری 1 12-02-11 07:53 AM
گھریلو صارفین احتیاطی تدابیر اختیار کریں، گیس کی بو ہو تو بجلی کے بٹن آن نہ کریں گلاب خان خبریں 1 08-01-11 12:29 PM
تیری باتیں تیری یادیں بہت مصروف رکھتی ہیں The Great شعر و شاعری 0 07-08-08 06:57 PM
تفتیشی ٹیم کو موت کی وجہ جاننے سے آگے کا اختیار نہیں، برطانوی ہائی کمیشن عبدالقدوس خبریں 0 07-01-08 07:51 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:24 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger