واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


گوانتانامو کم عمر قیدی کی گھر واپسی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 25-08-09, 05:48 PM   #1
گوانتانامو کم عمر قیدی کی گھر واپسی
کنعان کنعان آن لائن ہے 25-08-09, 05:48 PM

گوانتانامو کم عمر قیدی کی گھر واپسی



Tuesday, 25 august, 2009, 08:21 GMT 13:21 PST
بی بی سی



محمد جواد پیر کی دوپہر کو کابل پہنچے تھے اور شام کو ان کو ان کے خاندان کے حوالے کیا گیا

خلیج گوانتانامو میں قید سب سے کم عمر قیدی محمد جواد پیر کے روز سات سال کی قید کے بعد کابل میں اپنے گھر پہنچ گئے۔

امریکہ میں ایک جج نے خلیج گوانتانامو میں قید سب سے کمر عمر قیدی محمد جواد کی رہائی کا حکم صادر کیا تھا۔امریکہ میں ڈسٹرک کورٹ کے جج ایلن ہوویلی نے کہا کہ محمد جواد کو اگست کے آخر تک رہا کر دیا جائے گا۔

محمد جواد پیر کی دوپہر کو کابل پہنچے تھے اور شام کو ان کو ان کے خاندان کے حوالے کیا گیا۔

محمد جواد پر دو امریکی فوجیوں اور ان کے مترجم کو گرنیڈ پھینک کر کے زخمی کرنے کا الزام ہے۔

محمد جواد کے وکلاء کا کہنا تھا کہ سنھ دوہزار دو میں جب انہیں گرفتار کیا گیا تو ان کی عمر صرف بارہ برس کی تھی لیکن امریکی وزارتِ دفاع کے مطابق اس کی عمر سترہ سال تھی۔ محمد جواد گزشتہ ساڑھے چھ برس سے گوانتانامو بے کے کیمپ ڈیلٹا میں قید تھے۔

جج نے حکومتی وکلاء پر زور دیا تھا کہ وہ محمد جواد کے خلاف فرد جرم عائد نہ کریں۔جج کا کہنا تھا کہ اس نوجوان نے پہلے ہی بہت کچھ بھگت لیا ہے۔
__________________



 
کنعان's Avatar
کنعان
ذیلی ناظم
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,509
شکریہ: 13,530
4,913 مراسلہ میں 16,707 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 210
Reply With Quote
پرانا 26-08-09, 08:16 AM   #2
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
کمائي: 96,026
شکریہ: 52,538
11,185 مراسلہ میں 35,275 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کنعان مراسلہ دیکھیں
گوانتانامو کم عمر قیدی کی گھر واپسی



جج نے حکومتی وکلاء پر زور دیا تھا کہ وہ محمد جواد کے خلاف فرد جرم عائد نہ کریں۔جج کا کہنا تھا کہ اس نوجوان نے پہلے ہی بہت کچھ بھگت لیا ہے۔[/COLOR][/SIZE]
ادھر ہماری قوم بھی تو کم عمری سے امریکہ کی گوانتا نا موبے کی قید میں پڑی ہے۔ کوئی امریکی جج اس کے بارے میں کیوں نہیں کہتا کہ اس ملک پر فرد جرم عائد نہ کرو یہ پہلے ہی کافی سزا بھگت چکا ہے۔
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-08-09, 09:58 PM   #3
Senior Member
 
muhammad asif virani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: srilanka
عمر: 38
مراسلات: 654
کمائي: 8,549
شکریہ: 1,314
418 مراسلہ میں 960 بارشکریہ ادا کیا گیا
muhammad asif virani کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں muhammad asif virani کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Thumbs down

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : بدرالزمان مراسلہ دیکھیں
ادھر ہماری قوم بھی تو کم عمری سے امریکہ کی گوانتا نا موبے کی قید میں پڑی ہے۔ کوئی امریکی جج اس کے بارے میں کیوں نہیں کہتا کہ اس ملک پر فرد جرم عائد نہ کرو یہ پہلے ہی کافی سزا بھگت چکا ہے۔
کیااس معاملےمیں بھی امریکہ سےبھیک مانگی جائے؟؟؟
muhammad asif virani آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, کورٹ, کنعان, کمر, قید, الزام, امریکہ, جرم, حکم, خلاف, سال, شام, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اسلام کی طرف واپسی یاسر عمران مرزا اپکے کالم 10 21-10-11 10:58 AM
واپسی The Great شعر و شاعری 0 26-08-09 11:06 AM
عراق کے تاریخی نوادرات کی واپسی وجدان دلچسپ اور عجیب 1 26-02-09 10:42 AM
واپسی کا نوحہ محمدعدنان وصی شاہ 3 04-01-09 05:08 PM
گندے بچے کی واپسی ............. گندہ بچہ گپ شپ 27 26-10-07 01:22 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:25 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger