واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


گورنرسے پاک بحریہ کے سربراہ کی ملاقات

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-01-08, 10:05 AM   #1
گورنرسے پاک بحریہ کے سربراہ کی ملاقات
خرم شہزاد خرم خرم شہزاد خرم آف لائن ہے 05-01-08, 10:05 AM

گورنرسے پاک بحریہ کے سربراہ کی ملاقات



کراچی (اسٹاف رپورٹر) چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل محمد افضل طاہر نے گورنر ہاؤس میں گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان سے ملاقات کی۔ اس موقع پر اہمیت کے حامل مختلف امور پر تبادلہٴ خیال ہوا۔ گورنر نے پاک بحریہ کی جانب سے کیے گئے رفاہی کاموں، خاص طور پر کراچی اور ساحلی علاقوں میں کیے گئے اقدامات کو سراہا۔ انہوں نے اس ضمن میں صوبائی حکومت کے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی بھی کرائی۔

 
خرم شہزاد خرم's Avatar
خرم شہزاد خرم
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 299
Reply With Quote
جواب

Tags
پاک, موقع, ممکن, خان, صوبائی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:27 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger