واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


گورنر اور وزیراعلیٰ کی وزیراعظم سے ملاقات، ترقیاتی کاموں سے آگاہ کیا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 19-04-08, 03:58 AM   #1
گورنر اور وزیراعلیٰ کی وزیراعظم سے ملاقات، ترقیاتی کاموں سے آگاہ کیا
عبدالقدوس عبدالقدوس آف لائن ہے 19-04-08, 03:58 AM

گورنر اور وزیراعلیٰ کی وزیراعظم سے ملاقات، ترقیاتی کاموں سے آگاہ کیا
کراچی (اسٹاف رپورٹر) وزیراعظم مخدوم محمد یوسف رضا گیلانی جمعہ کو دو روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے۔ گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان، وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ اوردیگر صوبائی وزراء اور ارکان پارلیمنٹ نے ایئرپورٹ پر ان کا استقبال کیا ۔ وزیراعظم سیدھے اسٹیٹ گیسٹ ہاؤس پہنچے جہاں ان سے گورنر ، وزیراعلیٰ اور دیگر لوگوں نے غیر رسمی ملاقات کی۔ گورنر اور وزیر اعلیٰ نے انہیں صوبے کے ترقیاتی کاموں سے آگاہ کیا۔ وزیراعظم ہفتہ کی صبح چیف منسٹر ہاؤس میں سندھ کابینہ کے اجلاس میں شرکت کریں گے اور سندھ کابینہ کو اپنی حکومت کے 100 دن کے پروگرام کے حوالے سے گائیڈ لائن دیں گے ۔ وزیراعظم صوبے میں امن وامان کی صورتحال اوردیگر معاملات پر بھی سندھ کابینہ کے ارکان سے تبادلہ خیال کریں گے ۔ وزیراعظم ، وزیراعلیٰ سندھ سے بھی ون ٹو ون ملاقات کریں گے۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

 
عبدالقدوس's Avatar
عبدالقدوس
Administrator

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 222
Reply With Quote
جواب

Tags
وزیراعظم, روزہ, صوبے, صوبائی, صورتحال, صبح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
وزیراعظم گیلانی کے معتمد خاص کی نواز شریف سے ملاقات، ن لیگ کے اجلاس کی تاریخ تبدیل گلاب خان خبریں 0 21-02-11 06:37 AM
ممتاز قادری سے ابتدائی تحقیقات، وزیراعظم کے حفاظتی دستے کا اہلکارگرفتار گلاب خان خبریں 0 08-01-11 05:33 AM
وزیر مملکت نے معذور بچوں کےلئے بس کی بجائے ذاتی کار خرید لی جاویداسد خبریں 7 07-12-10 03:03 AM
بھارتی وزیراعظم کی آمد کیخلاف مقبوضہ کشمیر میںہڑتال‘ احتجاجی مظاہرے‘ لاٹھی چارج سے درجنوں زخمی ابن جلال خبریں 0 10-10-08 05:56 PM
بلدیاتی اداروں کی معطلی کا کوئی قانون نہیں بن رہا، وزیر قانون عبدالقدوس خبریں 0 16-12-07 09:15 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:28 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger