واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


گورنر کادماغ توازنی درست نہیں :وزیر قانون

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 16-09-10, 09:51 PM   #1
گورنر کادماغ توازنی درست نہیں :وزیر قانون
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 16-09-10, 09:51 PM

16ستمبر 2010

اسلا م آ باد(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب کے وزیر قانون رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ لاہو رہائی کورٹ کے چیف جسٹس خواجہ شریف قتل سازش کے حوالے سے ایجنسیوں کی رپورٹ سے وفاقی حکومت کو آگاہ کیا گیا ہے۔اسلام آباد میں الیکشن کمیشن میں اجلاس میں شرکت کے بعد میڈیا سے بات چیت میں انہوں نے کہا کہ ذرائع کی رپورٹ سو فیصد درست نہیں مانی جاسکتی اور اس پر وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک کو بر ہم نہیں ہونا چاہیئے۔ ان کا کہنا تھا کہ گورنر پنجاب اس طرح کے بیانات دیتے رہتے ہیں جن سے صوبائی حکومت کیلئے امن عامہ کا مسئلہ پیدا ہوتا ہے۔ گورنر پنجاب کا دماغی توازن درست نہیں ہے۔
__________________
جاویداسد

 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 110
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا
جواب

Tags
color, ہونا, ہوتا, کہنا, کیلئے, کورٹ, پیدا, ڈیسک, وزیر, قانون, قتل, چیف, چیت, میڈیا, ملک, مسئلہ, آباد, جسٹس, حکومت, حوالے, خواجہ, دماغی, رہائی, شریف, صوبائی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
نوازشریف 18ویں وزیراعظم بننے کی سیاست میں ہیں گلاب خان خبریں 6 12-01-11 08:16 PM
توانائی کے مسئلہ پر سیاست سے نہیں اخلاص سے کام لیا جائے ALI-OAD اپکے کالم 0 18-12-10 08:25 PM
جنرل کیانی پاکستان میں سیاست کی طاقتور ترین شخصیت ہیں: ہالبروک گلاب خان خبریں 5 18-08-10 02:35 AM
52 ہزار پاکستانی عازمین حج کےلئے رہائش کا بندوبست زہرالتوا جاویداسد خبریں 2 22-07-10 07:43 PM
التواء وفاق کی درخواست پر؟ محمدعدنان خبریں 0 06-05-08 03:16 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:28 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger