واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


گوگل نے اپنا ٹیبلٹ Motorola Xoomمتعارف کروادیا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 10-02-11, 11:35 AM   #1
گوگل نے اپنا ٹیبلٹ Motorola Xoomمتعارف کروادیا
زارا زارا آف لائن ہے 10-02-11, 11:35 AM

السلام علیکم

ٹیکنالوجی کے دنیا میں دنیا بھر کی کمپنیاں ایک دوسرے پر سبقت لیجانے میں مصروفِ عمل ہیں اور جہاں گذشتہ سال ایپل(Apple) نے مارکیٹ میں اپنا جدید آئی پیڈٹچ اسکرین (iPad)متعارف کروایا وہیں اب گوگل نے بھی اپنا ٹیبلٹ کمپیوٹرMotorola Xoomمتعارف کروادیاہے۔Motorola Xoomنامی اس ٹچ اسکرین ٹیبلٹ کمپیوٹر میں گوگل نے اپنا ڈیزائن کردہ نیا آپریٹنگ سسٹم Honeycombمتعارف کروایا ہے۔امریکی شہر لاس ویگاس میں ہونے والے2011کے International Consumer Electronics Showمیں متعارف کروائے گئے اس Motorola Xoomٹچ پیڈ کی ٹچ اسکرین10انچ بڑی ہے تاہم اس کی قیمت کے بارے میں کوئی تفصیلات نہیں جاری کی گئی ہیں۔واضح رہے کہ حال ہی میں Samsungنے بھی اس ٹیکنالوجی کی دوڑ میں شامل ہوتے ہوئے اپنیGalaxy Tabنامی ٹچ اسکرین کا آزمائشی نمونہ نمائش پر پیش کردیا ہے۔

سورس: جنگ
والسلام
زارا
__________________

 
زارا's Avatar
زارا
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,854
شکریہ: 1,155
6,270 مراسلہ میں 14,160 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 189
Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان (10-02-11)
پرانا 10-02-11, 11:45 AM   #2
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,382
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

گوگل نے اوبنٹو سے اپنا آپریٹنگ سسٹم بنانے کے لیے مدد لی لیکن اپنی فائنل ریلیز میں اس کا نام مکمل طور پر اگنور کر دیا۔ اس قسم کی باتوں میں گوگل بدنام ہو چکا ہے
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-02-11, 12:39 PM   #3
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,187
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت اچھی شئیرنگ ہے
شکریہ
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
apple, international, ہونے, ہوتے, کوئی, کروادیا, کردیا, گوگل, گئی, پیش, ڈیزائن, قیمت, متعارف, آئی, السلام, اسکرین, جہاں, جاری, جدید, حال, دوڑ, دوسرے, دنیا, سال, شہر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
گوگل نے اپناMotorola Xoomمتعارف کروادیا محمدعمر خبریں 5 12-01-11 11:13 AM
Motorola Bluetooth Hands Free Rates champion_pakistani موبائلز معلومات اور جائزہ 2 16-02-09 03:36 PM
امریکی ایجنسیوں سے تعاون پاکستان کے اسٹرٹیجک مفادات کیلئے خطرہ؟ عبدالقدوس خبریں 0 24-02-08 12:12 PM
Motorola Media Studio 2.5 عبدالقدوس سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 2 20-10-07 10:29 AM
Motorola Phone Tools v4.5.1c Retail Multilanguage ISO عبدالقدوس سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 0 05-10-07 02:36 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:28 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger