واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


گوگل نے اپناMotorola Xoomمتعارف کروادیا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 08-01-11, 08:15 PM   #1
گوگل نے اپناMotorola Xoomمتعارف کروادیا
محمدعمر محمدعمر آف لائن ہے 08-01-11, 08:15 PM

ٹیکنالوجی کے دنیا میں دنیا بھر کی کمپنیاں ایک دوسرے پر سبقت لیجانے میں مصروفِ عمل ہیں اور جہاں گذشتہ سال ایپل(Apple) نے مارکیٹ میں اپنا جدید آئی پیڈٹچ اسکرین (iPad)متعارف کروایا وہیں اب گوگل نے بھی اپنا ٹیبلٹ کمپیوٹرMotorola Xoomمتعارف کروادیاہے۔Motorola Xoomنامی اس ٹچ اسکرین ٹیبلٹ کمپیوٹر میں گوگل نے اپنا ڈیزائن کردہ نیا آپریٹنگ سسٹم Honeycombمتعارف کروایا ہے۔امریکی شہر لاس ویگاس میں ہونے والے2011کے International Consumer Electronics Showمیں متعارف کروائے گئے اس Motorola Xoomٹچ پیڈ کی ٹچ اسکرین10انچ بڑی ہے تاہم اس کی قیمت کے بارے میں کوئی تفصیلات نہیں جاری کی گئی ہیں۔واضح رہے کہ حال ہی میں Samsungنے بھی اس ٹیکنالوجی کی دوڑ میں شامل ہوتے ہوئے اپنیGalaxy Tabنامی ٹچ اسکرین کا آزمائشی نمونہ نمائش پر پیش کردیا ہے۔
__________________
ناراضگی ظاہر کرنا دل میں برائی رکھنے سے بہتر ہے۔

محمدعمر
Senior Member
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,785
شکریہ: 121
1,159 مراسلہ میں 2,586 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 251
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے محمدعمر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (09-01-11), پاکستانی (08-01-11), یاسر عمران مرزا (08-01-11), محمدخلیل (08-01-11), حیدر (08-01-11)
پرانا 08-01-11, 09:20 PM   #2
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,382
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

چیک کرتا ہوں اس ڈیوائس کی مزید تفاصیل
شئرنگ کاشکریہ
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-01-11, 10:02 PM   #3
Senior Member
 
مزمل فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
عمر: 25
مراسلات: 1,247
کمائي: 81,353
شکریہ: 1,023
782 مراسلہ میں 1,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ دنیا کا پہلا ڈوئل کور پروسیسر والا ٹبلیٹ ہے اور اس کا andoid os ہی ہے
یہ جنگ والے بھی نا اکثر ایسی غلطیاں کرجاتے ہیں -
مزمل فاروق آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-01-11, 10:03 PM   #4
Senior Member
 
مزمل فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
عمر: 25
مراسلات: 1,247
کمائي: 81,353
شکریہ: 1,023
782 مراسلہ میں 1,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مزید تفصیل دیکھنے کے لیے یہ ملاحظہ کیجئے Motorola Xoom - Experience Xoom
مزمل فاروق آف لائن ہے   Reply With Quote
مزمل فاروق کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (08-01-11)
پرانا 12-01-11, 03:37 AM   #5
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,509
کمائي: 94,242
شکریہ: 1,551
2,978 مراسلہ میں 8,232 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مزمل فاروق مراسلہ دیکھیں
یہ دنیا کا پہلا ڈوئل کور پروسیسر والا ٹبلیٹ ہے اور اس کا andoid os ہی ہے
یہ جنگ والے بھی نا اکثر ایسی غلطیاں کرجاتے ہیں -
بھائی وہ کیسے؟؟ تھوڑی تفصیل بتا دیجئے۔
گلاب خان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 12-01-11, 11:13 AM   #6
Senior Member
 
مزمل فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
عمر: 25
مراسلات: 1,247
کمائي: 81,353
شکریہ: 1,023
782 مراسلہ میں 1,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : گلاب خان مراسلہ دیکھیں
بھائی وہ کیسے؟؟ تھوڑی تفصیل بتا دیجئے۔
گوگل نے اپنا ڈیزائن کردہ نیا آپریٹنگ سسٹم Honeycombمتعارف کروایا ہے

جبکہ آپرٹینگ سسٹم کا نام Android ہےاور honeycomb اس کا کوڈ نام ہے
مزمل فاروق آف لائن ہے   Reply With Quote
مزمل فاروق کا شکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی (12-01-11)
جواب

Tags
apple, international, jang, ہونے, ہوتے, کوئی, کروادیا, کردیا, گوگل, گئی, پیش, ڈیزائن, قیمت, متعارف, www, آئی, اسکرین, جہاں, جاری, جدید, حال, دوسرے, دنیا, سال, شہر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
گوگل نے اپنا ٹیبلٹ Motorola Xoomمتعارف کروادیا زارا خبریں 2 10-02-11 12:39 PM
Motorola Bluetooth Hands Free Rates champion_pakistani موبائلز معلومات اور جائزہ 2 16-02-09 03:36 PM
سیاسی جماعتیں مستقبل پر توجہ دیں اور ملکی مفاد میں تعاون کریں،صدر پرویز،آزادانہ اور شفاف انتخابات قابل تعریف ہیں،امریکی سینیٹرز عبدالقدوس خبریں 0 20-02-08 02:34 AM
Motorola Media Studio 2.5 عبدالقدوس سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 2 20-10-07 10:29 AM
Motorola Phone Tools v4.5.1c Retail Multilanguage ISO عبدالقدوس سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 0 05-10-07 02:36 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:28 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger