واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


گھریلو صارفین احتیاطی تدابیر اختیار کریں، گیس کی بو ہو تو بجلی کے بٹن آن نہ کریں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 08-01-11, 05:40 AM   #1
گھریلو صارفین احتیاطی تدابیر اختیار کریں، گیس کی بو ہو تو بجلی کے بٹن آن نہ کریں
گلاب خان گلاب خان آف لائن ہے 08-01-11, 05:40 AM

راولپنڈی (شاہد سلطان، نمائندہ جنگ) جڑواں شہروں سمیت بالائی پنجاب میں قدرتی گیس کی غیر متوقع صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے گھریلو صارفین کو بالخصوص احتیاطی تدابیر اختیار کرنا چاہئیں کیونکہ ذرا سی غفلت یا لاپرواہی کسی بڑے حادثے کا سبب بن سکتی ہے۔ لہٰذا ایسی غیر متوقع صورتحال میں صارفین باورچی خانے کے چولہوں، ہیٹر اور گیزر کا خصوصی دھیان رکھیں، کیونکہ اچانک اور بار بار گیس کی بندش سے صارفین خصوصاً ہیٹر کے بٹن بند کرنا بھول جاتے ہیں، عین ممکن ہے تھوڑی ہی دیر بعد گیس آ جائے تو ایسی صورتحال میں گیس خارج ہو کر کمرے یا گھر میں جمع ہوتی رہتی ہے اور پھر اچانک دیا سلائی جلانے یا بجلی کا بٹن آن کرنے سے اکثر نکلنے والی چنگاریاں بہت بڑے حادثے کا سبب بن جاتی ہیں جس سے جانی اور مالی نقصان بھی ہوتا ہے۔ جونہی گیس بند ہو تو فوراً ہیٹر، چولہے اور گیزر بند کرنے کے عمل کو یقینی بنایا جائے اور اگر کسی کمرے یا گھر میں گیس کی بو آ رہی ہو تو ہر گز بجلی کے بٹن کو آن نہ کیا جائے اور نہ ہی دیا سلائی جلائی جائے۔ اس موقع پر سب سے پہلا اور ضروری کام یہ ہے کہ گھر کی تمام کھڑکیاں اور دروازے کھول دیئے جائیں، بچوں کو اس جگہ سے دور کر دیا جائے اور جب تک یہ بات یقینی نہیں ہو جاتی کہ گھر میں جمع گیس نکل گئی اس وقت تک مذکورہ بالا حفاظتی انتظامات انتہائی ناگزیر ہیں۔
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,509
شکریہ: 1,551
2,978 مراسلہ میں 8,232 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 198
Reply With Quote
پرانا 08-01-11, 12:29 PM   #2
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
کمائي: 96,026
شکریہ: 52,538
11,185 مراسلہ میں 35,275 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
گیس کی بو ہو تو ۔ ۔ ۔ ۔
اب تو عرصہ ہوا اس کی خوشبو سونگھے ہوئے
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہیں،, ہوتا, ہے۔, گئی, وقت, والی, موقع, ممکن, متوقع, ایسی, بڑے, بچوں, بار, تدابیر, جگہ, جائے, خصوصی, دور, ذرا, سکتی, شاہد, ضروری, غفلت, صورتحال, صارفین


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
میں تو لفظ لفظ تیری تیری ذات ہوں زارا شعر و شاعری 1 12-02-11 07:53 AM
ہماری ترجیحات تسلیم کرلی جائیں تو حکومت میں دوبارہ شامل ہونے کے لئے تیار ہیں، مولانا فضل الرحمن گلاب خان خبریں 5 27-12-10 10:05 PM
نگراں کابینہ کے دور میں کی گئی بھرتیاں غیرقانونی ہیں، سراج درانی عبدالقدوس خبریں 0 14-04-08 10:17 AM
صدر استعفیٰ دیں یا مواخذے کیلئے تیار رہیں، پیپلز پارٹی کا پیغام عبدالقدوس خبریں 0 20-02-08 03:00 AM
تفتیشی ٹیم کو موت کی وجہ جاننے سے آگے کا اختیار نہیں، برطانوی ہائی کمیشن عبدالقدوس خبریں 0 07-01-08 07:51 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:29 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger