واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


گھریلو ٹیکسٹائل مصنوعات کی عالمی نمائش ، پاکستان نے تیسری پوزیشن حاصل کرلی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-01-08, 01:36 AM   #1
گھریلو ٹیکسٹائل مصنوعات کی عالمی نمائش ، پاکستان نے تیسری پوزیشن حاصل کرلی
ابو کاشان ابو کاشان آف لائن ہے 14-01-08, 01:36 AM

برلن۔۔۔جرمنی میں ہونے والی گھریلو ٹیکسٹائل مصنوعات کی عالمی نمائش میں پاکستان نے تیسری پوزیشن حاصل کرلی ۔جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میںheimtextilکے نام سے ہونے والی نمائش میں پاکستان کی 164 کمپنیوں نے حصہ لیا ۔ان میں سے 119 کمپنیوں نے براہ راست جبکہ 45 کمپنیوں نے ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان کے مالی تعاون سے نمائش میں شرکت کی ۔ پاکستان نے کامیابی کے تمام سابقہ ریکارڈ توڑتے ہوئے پہلی مرتبہ ٹاپ تھری میں جگہ بنائی ۔اس موقع پر پاکستان کوگھریلو ٹیکسٹائل کے شعبے میں لاکھوں ڈالر مالیت کے آرڈربھی دیئے گئے۔نمائش میں جرمنی نے پہلی ،بھارت نے دوسری جبکہ چین اور ترکی نے بالترتیب چوتھی اور پانچویں پوزیشن حاصل کی ۔

ابو کاشان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مقام: Karachi -Pakistan
مراسلات: 591
شکریہ: 100
112 مراسلہ میں 246 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 351
Reply With Quote
جواب

Tags
پاکستان, چین, موقع, شہر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
حکومت نے نیٹو فورسز کےلئے پٹرولیم مصنوعات کو ٹیکسوں سے مستثنیٰ قرار دے دیا گلاب خان خبریں 0 29-11-10 05:14 AM
ورلڈ کپ فٹبال، جرمنی نے یوروگوئے کو 3-2 سے شکست دیکر تیسری پوزیشن حاصل کرلی گلاب خان خبریں 1 11-07-10 04:38 PM
پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تیسراون ڈے آج ہو گا ،میزبان ٹیم نئے کھلاڑی عبدالقدوس کھیل اور کھلاڑی 0 13-04-08 09:31 AM
وارم اپ میچ، آسٹریلیا الیون کی پوزیشن مستحکم عبدالقدوس کرکٹ 0 29-10-07 11:16 AM
آسٹریلیا کی اے کرکٹ ٹیم ٢٢ روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئی ، پاکستان آسان حریف نہیں ہو گا ۔ میچز دلچسپ ہوں گے۔ آسٹریلوی ٹیم مینجر خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 03-09-07 10:44 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:29 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger