واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


گھر کا بھیدی لنکا ڈھائے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-01-12, 08:32 PM   #1
گھر کا بھیدی لنکا ڈھائے
اداس ساحل اداس ساحل آف لائن ہے 24-01-12, 08:32 PM

گھر کا بھیدی لنکا ڈھائے

. گھر کا بھیدی لنکا ڈھائے

واہ کینٹ میں دو دہشت گرد گرفتار ہوئے ہیں جن کے پاس سے کافی بم بارود اور گولیاں برآمد ہوئی ہیں۔ اس خبر کو سن کر ایک محاورہ یاد آیا گیا کہ گھر کا بھیدی لنکا ڈھائے۔ اس خبر کو سن کر واقعی ایسا لگا کہ ایسے علاقے میں ایسی کاروائیاں کرنا یا ان کا ارادہ کرنا کس قدر شرم کی بات ہے۔ یعنی کہ جو علاقہ ملکی دفاع کے لیے اس قدر اہمیت کا حامل ہے، اس کو دہشت گردی کے لیے استعمال کرنا قابل مزمت ہے۔

ان ہی بارودوں سے شاید خلافت قائم کرنے کے جو نعرے مارے جاتے ہیں، میرا خیال ہے کہ بارود اور بم ‍خلافت نہیں، بلکہ غیر استحکامیت اور لا قانونیت لاتے ہیں.
__________________
نہیں ہوں پر میں قائل شدت پسندی کا
میں ترے عشق کی آخری حد چاہتا ہوں


اداس ساحل
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مراسلات: 572
شکریہ: 11
399 مراسلہ میں 934 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 72
Reply With Quote
جواب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
تم ہوپاسبان رضی پاکستان کے ہیروز 1 14-07-11 02:59 AM
سقوط ڈھاکہ کے چند سر بستہ راز: امریکی سٹیٹ ڈپارٹمنٹ کی تحریروں میں حیدر 1971 اور مشرقی پاکستان 23 14-02-10 05:10 AM
ورڈپریس ڈاٹ کوم / ورڈپریس ڈاٹ آرجی / ورڈپریس ڈاٹ پی کے ؟ ان تینوں میں کیافرق ہے عبیداللہ عبید اردو پریس (http://wordpress.pk) 10 14-06-09 07:44 PM
ڈھائی ہزار برس پرانے شہر کے آثار وجدان دلچسپ اور عجیب 1 05-11-08 12:51 AM
آگ کا دریا: ڈھائی ہزار سال کی کہانی چاچا کمال اردو ادب سے اقتباسات 0 22-08-07 10:18 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:29 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger