|
گھوٹکی،دھماکاخیز مواد پھٹنے سے ایک خاندان کے چار افراد جاں بحق گھوٹکی ...

22-06-08, 08:39 PM
گھوٹکی،دھماکاخیز مواد پھٹنے سے ایک خاندان کے چار افراد جاں بحق
گھوٹکی ... گھوٹکی کے محلہ رحیمو والی میں کباڑی کے گھر میں دھماکاخیز مواد پھٹنے سے ماں بیٹی سمیت ایک ہی خاندان کے چار افراد جاں بحق اور چار زخمی ہو گئے ۔ایس ایچ او گھوٹکی اللہ ودھائیو پتافی کے مطابق محلہ رحیمو والی میں کباڑی عبد الر حمان کے گھر میں رکھے اسکریپ کوکاٹا جا رہا تھا کہ اچانک دھماکا ہوگیا جس کے نتیجے میں عبدالرحمان کا چار سالہ بیٹا محمد حسین ،عطاالرحمان اور دوخواتین مریم اور شاہدہ جاں بحق ہوگئیں جو ماں بیٹی بتائی جاتی ہیں ۔جبکہ عبد الر شید ، بخشو اور رخسانہ سمیت چار افراد زخمیوں کو تعلقہ اسپتال گھوٹکی میں داخل کرادیا گیا ہے ۔پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں ۔
__________________
http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
عبدالقدوس
Administrator
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|