واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


گیس بحران کم نہیں ہوگا، عوام متبادل ذرائع پر انحصار کی عادت ڈالیں، وزیرپٹرولیم

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 21-12-11, 05:29 AM   #1
گیس بحران کم نہیں ہوگا، عوام متبادل ذرائع پر انحصار کی عادت ڈالیں، وزیرپٹرولیم
گلاب خان گلاب خان آف لائن ہے 21-12-11, 05:29 AM

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر پٹرولیم وقدرتی گیس ڈاکٹر عاصم حسین نے عوام کو مشورہ دیا ہے کہ انہیں سردی کے موسم میںمتبادل ذرائع پر انحصار کرنے کی عادت ڈالنے کی ضرورت ہے کیونکہ مستقبل تقریب میں قدرتی گیس کا یہ بحران ٹلنے والا نہیں۔ غیرملکی نشریاتی ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ حکومت مختلف اقدامات کے ذریعے صورتحال کو بہتر کرنے کی کوشش کررہی ہے لیکن ان سے بحران میں فوری طورپر کمی کا امکان نہیں بلکہ جنوری کے مہینے میں اس میں شدت آئے گی۔ دستیاب وسائل کی برابری کی بنیاد پر تقسیم کا منصوبہ بنایا تھا لیکن ہم جس ایریا میں گھریلو صارفین کےلئے گیس کھولتے ہیں سی این جی اسٹیشن کمپریسر لگاکر گیس کھینچ لیتے ہیں جس کا سب سے زیادہ نقصان گھریلو صارفین کو ہورہا ہے۔ ہم ایل پی جی کے استعمال کو عام کرنا چاہتے ہیں تاکہ لوگوں کو یہ متبادل ایندھن کے طورپر دستیاب ہو۔ اسلام آبادمیں بیشتر سی این جی اسٹیشنز کھلے رہنے سے گھریلو صارفین بری طرح متاثر ہورہے ہیں۔ بعض سیاسی جماعتیں گیس کی لوڈشیڈنگ کے خلاف مظاہروں کو ہوا دے کر اس قومی مسئلے کو اپنے مقاصد کے حصول کےلئے استعمال کررہی ہیں۔ ان حالات میں ملک ایسے مظاہروں کا متحمل نہیںہوسکتا ہے اور سیاسی جماعتوں کو بھی صبروتحمل سے کام لیتے ہوئے مل بیٹھ کر توانائی کے قومی بحران کے مسئلے کا حل ڈھونڈنے میں حکومت کی مدد کرنی چاہیے۔

جنگ
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,509
شکریہ: 1,551
2,978 مراسلہ میں 8,232 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 69
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
skjatala (21-12-11), احمد نذیر (21-12-11)
پرانا 21-12-11, 09:07 AM   #2
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,509
شکریہ: 5,869
3,229 مراسلہ میں 6,948 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

وزیر صاحب زرا انحصار کی عادت خود بھی اپنا لیں
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا گیا
احمد نذیر (21-12-11)
پرانا 21-12-11, 09:19 AM   #3
Senior Member
 
محمد عاصم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: گجرات
مراسلات: 1,680
کمائي: 52,586
شکریہ: 5,149
1,533 مراسلہ میں 5,930 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد عاصم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ننھا بچہ مراسلہ دیکھیں
وزیر صاحب زرا انحصار کی عادت خود بھی اپنا لیں
صرف اس وزیر نے نہیں بلکہ سبھی ویزیروں مشیروں نے یورپ اور امریکہ پر انحصار کیا ہوا ہے تبھی تو ہمیں ایسا مشورہ دیا جارہا ہے کہ تم لوگ بھی کسی اور پر انحصار کرلو تو بچ جاؤ گے
__________________

یا اللہ پوری اُمتِ محمد علیہ السلام کو قرآن و سنت پر جمع کر دے آمین
http://muslim-islamicpoint.blogspot.com
محمد عاصم آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا
skjatala (21-12-11), ننھا بچہ (21-12-11), احمد نذیر (21-12-11)
جواب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
شریف برادران 30 سال سے کرپشن میں ملوث ہیں، بیرون ملک موجود اثاثے سامنے لائیں، فردوس عاشق اعوان گلاب خان خبریں 4 13-07-11 01:42 PM
پٹرول کے نرخ نہیں بڑھائینگے، پرانی قیمتیں برقرار رہینگی، بھارتی وزیراعظم گلاب خان خبریں 0 02-04-11 06:29 AM
وزیراعظم نے پٹرولیم کی قیمتوں میں اضافہ سے متعلق اجلاس آج طلب کرلیا گلاب خان خبریں 1 28-02-11 10:29 PM
پٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں معمولی کمی عوام سے مذاق ہے محمدعدنان خبریں 0 02-11-08 11:34 AM
ہماری حکومت میں نحوست نہیں، عوام ہمیں کامیاب کریں، وزیر اعلیٰ عبدالقدوس خبریں 0 08-11-07 03:32 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:29 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger