واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


گیس کی سپلائی میں تعطل:برآمدات کا ہدف حاصل نہیں ہو سکے گا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 07-01-08, 03:25 PM   #1
گیس کی سپلائی میں تعطل:برآمدات کا ہدف حاصل نہیں ہو سکے گا
ابن ضیاء ابن ضیاء آف لائن ہے 07-01-08, 03:25 PM

کراچی ... ملک کے مختلف علاقوں میں صنعتوں اور گھریلو صارفین کو گیس کی سپلائی میں تعطل سے رواں مالی سال کے لیے برآمدات کا ہدف حاصل نہیں ہو سکے گا۔ وفاق ایوان ہائے صنعت و تجارت کے نائب صدر زبیر طفیل کے مطابق گیس کی فراہمی بند ہونے سے پنجاب میں لاہور اور فیصل آباد کے اطراف قائم ٹیکسٹائل اور دیگر صنعتیں بری طرح متاثر ہوئی ہیں، جس کے باعث رواں مالی سال کے لیے برآمدی ہدف کا حصول ناممکن ہو جائے گا۔ انہوں نے بتایا کہ پچھلے سال گیس کی لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ حتمی جب کہ لوڈ شیڈنگ مرحلہ وار تھی لیکن اب سوئی ناردرن گیس کمپنی لوڈ شیڈنگ کے خاتمے کی تاریخ نہیں بتا رہی۔ زبیر طفیل کے مطابق کراچی کی صنعتوں کو گیس پریشر کم ہونے کے باعث پیداواری عمل متاثر ہے۔انہوں نے امکان ظاہر کیا کہ ملک میں گیس کی طلب اوررسد میں عدم تواز ن پیدا ہو گیا ہے تاہم ایس ایس جی سی حکام کے مطابق سرد موسم کے باعث گیس کا پریشر کم ہو گیا ہے۔

 
ابن ضیاء's Avatar
ابن ضیاء
Senior Member
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: Karachi - Pakistan
مراسلات: 328
شکریہ: 50
83 مراسلہ میں 185 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 293
Reply With Quote
جواب

Tags
کراچی, سال, صارفین, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ریمنڈ ڈیوس کیس کے بعد پاکستان آنے والے سیاحوں کی تعداد میں نمایاں کمی ہوئی گلاب خان خبریں 6 17-03-11 05:22 AM
اسلام پھیلنے کیخلاف برطانیہ میں پرتشدد مظاہرے ،پولیس افسر سمیت متعدد زخمی ، چار افراد گرفتار جاویداسد خبریں 5 10-10-10 12:59 AM
نیوزی لینڈ میں7شدت کا زلزلہ متعدد عمارات منہدم‘ بجلی کی سپلائی معطل گلاب خان خبریں 0 04-09-10 03:35 AM
انٹرنیٹ ایکسپلورر کے ایڈریس بار میں سے مخصوص یو آر ایل کو ڈیلیٹ کرنا! راجہ صاحب کمپیوٹر کی باتیں 1 18-04-08 04:03 AM
موٹروے پولیس میں پٹرول آفیسرز(سب انسپکٹر) کی بھرتیاں محمدعدنان نوکری کی آفر 10 29-08-07 01:28 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:29 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger