واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


گیس کی قیمت میں ساڑھے 13 فیصد اضافے کا فیصلہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 07-08-11, 03:01 AM   #1
گیس کی قیمت میں ساڑھے 13 فیصد اضافے کا فیصلہ
گلاب خان گلاب خان آف لائن ہے 07-08-11, 03:01 AM

اسلام آباد (این این آئی)حکومت نے گیس کی قیمتوں میں ساڑھے تیرہ فیصد اضافے کا فیصلہ کرلیاہے اس سلسلے میں آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) چند روزمیں نوٹیفکیشن جاری کردےگی۔ گیس کی قیمتوں میں اضافے کے فیصلے کا اطلاق کمرشل،گھریلواورصنعتی اورسی این جی کے شعبے پریکساں ہوگا۔سوئی سدرن اورناردرن گیس کمپنیوں نے گیس کی قیمتوں میں 7 سے 8 روپے ایم ایم بی ٹی یو اضافے کی درخواست دی تھی۔اوگرا نے عوامی سماعت کے بعد گیس کی قیمتوں میں 8 روپے تک اضافے کی منظوری دی جس کے بعد سمری حتمی منظوری کیلئے حکومت کوبھیج دی گئی۔حکومت نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ کرلیا اوراوگرا چند روز میں نوٹیفکیشن جاری کردےگی۔


روزنامہ جنگ راولپنڈی
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,509
شکریہ: 1,551
2,978 مراسلہ میں 8,232 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 191
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
فرحان دانش (08-08-11), نیلم خان (07-08-11), احمد نذیر (09-08-11)
پرانا 07-08-11, 05:15 AM   #2
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,132
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,593 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ ہی رحم کرے ۔
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
نیلم خان کا شکریہ ادا کیا گیا
گلاب خان (08-08-11)
پرانا 08-08-11, 02:58 AM   #3
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,509
کمائي: 94,242
شکریہ: 1,551
2,978 مراسلہ میں 8,232 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : نیلم خان مراسلہ دیکھیں
اللہ ہی رحم کرے ۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ
رسمی احتجاجی بیانات کے علاوہ کچھ نہیں ہوا، عوام پھر سوئے ہیں۔
گلاب خان آف لائن ہے   Reply With Quote
گلاب خان کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (09-08-11)
پرانا 08-08-11, 08:13 PM   #4
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,442
کمائي: 21,471
شکریہ: 2,638
1,001 مراسلہ میں 2,160 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ارے انہیں سونے دیں، ، ، ،
محمدمبشرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (09-08-11)
پرانا 09-08-11, 10:05 PM   #5
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,132
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,593 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : گلاب خان مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ
رسمی احتجاجی بیانات کے علاوہ کچھ نہیں ہوا، عوام پھر سوئے ہیں۔
رمضان میں‌نیند پوری نہیں‌ہوتی
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
نیلم خان کا شکریہ ادا کیا گیا
Ferozi (09-08-11)
پرانا 09-08-11, 10:10 PM   #6
Senior Member
 
Ferozi's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Pakistan's Heart
مراسلات: 219
کمائي: 6,111
شکریہ: 241
169 مراسلہ میں 589 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : نیلم خان مراسلہ دیکھیں
رمضان میں‌نیند پوری نہیں‌ہوتی
نیند تو ویسے ہی اڑ چکی ہے آپ کس نیند کی بات کر رہی ہیں ؟
Ferozi آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-08-11, 10:29 PM   #7
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,189
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Ferozi مراسلہ دیکھیں
نیند تو ویسے ہی اڑ چکی ہے آپ کس نیند کی بات کر رہی ہیں ؟
Name:  11r9nuo.jpg
Views: 20
Size:  14.9 KB

+*+*+*+*+*+*+*+*+*+*+*+*+*+*
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-08-11, 10:38 PM   #8
Senior Member
 
Ferozi's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Pakistan's Heart
مراسلات: 219
کمائي: 6,111
شکریہ: 241
169 مراسلہ میں 589 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
منسلکہ فائل 46952

+*+*+*+*+*+*+*+*+*+*+*+*+*+*

چارٹ اور لڑکی کے پیچھے بھی کوئی نہیں سو رہا
Ferozi آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-08-11, 10:54 PM   #9
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,189
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Ferozi مراسلہ دیکھیں
چارٹ اور لڑکی کے پیچھے بھی کوئی نہیں سو رہا
کبھی اپ نے
Sleepwalking !
کے بارے میں سنا ہے ؟
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-08-11, 12:02 AM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,286
کمائي: 26,508
شکریہ: 8,476
1,586 مراسلہ میں 3,509 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اے اللہ ہمیں عمر بن خطاب جیسا حکمران عطا فرما :آمین :
نبیل خان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-08-11, 06:24 PM   #11
Senior Member
 
Ferozi's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Pakistan's Heart
مراسلات: 219
کمائي: 6,111
شکریہ: 241
169 مراسلہ میں 589 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
کبھی اپ نے
Sleepwalking !
کے بارے میں سنا ہے ؟
جی سنا ہے تو کیا اس کا مطلب ہے کہ قوم نیند میں جاگ رہی ہے ؟
Ferozi آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
فیصلہ, فیصلے, کیلئے, گیس, قیمت, چند, منظوری, آئی, آباد, این, اینڈ, اتھارٹی, اسلام, اطلاق, بی, تیرہ, جنگ, جاری, حکومت, دی, درخواست, راولپنڈی, سلسلے, سماعت, عوامی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ریلوے کرایوں میں 10سے 15فیصد اضافے کا فیصلہ گلاب خان خبریں 0 02-03-11 04:08 AM
آر جی ایس ٹی کے نفاذ سے 95 فیصد دوائیں 20 فیصد تک مہنگی ہوجائیں گی گلاب خان خبریں 0 26-11-10 03:24 AM
گیس کی قیمت میں بھی پندرہ فیصد اضافہ ہوگا جاویداسد خبریں 1 24-10-10 01:13 PM
سوئی سدرن گیس کمپنی کی گیس کا استعمال 20 فیصد کم کرنے کی اپیل جاویداسد خبریں 0 23-10-10 04:32 PM
وزیراعظم نے گیس کے نرخوں میں اوسطاً 8 فیصد اضافے کی منظوری دیدی چیتا چالباز میرا پاکستان 0 01-01-09 08:35 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:29 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger