واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


گیس5روپے یونٹ۔پٹرول 5روپے لٹر مہنگا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-05-10, 06:57 PM   #1
گیس5روپے یونٹ۔پٹرول 5روپے لٹر مہنگا
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 24-05-10, 06:57 PM

حکومت نے نئے مالی سال میں70ارب روپے کے اضافی محصولات کےلئے تیل پر5 روپے لٹر پٹرولیم لیوی اور قدرتی گیس 5روپے فی یونٹ اضافی ایکسائز ڈیوٹی لگانے پرغورکررہی ہے۔انگریزی روزنامہ ڈان نے ایک سینئرسرکاری عہدیدارکے حوالے سے بتایا کہ وزارت خزانہ اور فیڈرل بورڈ آف ریونیونے وزارت پٹرولیم سے اس سلسلہ میں مذاکرات کرلئے ہیں انہوں نے کہا کہ پانچ مصنوعات پر پٹرولیم لیوی میں اضافہ سے 50 ارب جبکہ گیس مصنوعات پرفیڈرل ایکسائزڈیوٹی میں اضافہ سے 20ارب روپے اکٹھے ہونگے۔ذرائع کے مطابق سید نوید قمر کی قیادت میں وزارت پٹرولیم کی ٹیم نے ابتدائی رد عمل ظاہر کرکے اس تجویز کی مخالفت کی اور کہا کہ وزارت پہلے ہی عدلیہ کی وجہ سے دبائو میں ہے کہ عوام کو فائدہ پہچایاجائے اوریہ کہ عوام اس ٹیکس پر سخت ردعمل کااظہار کریں گے۔فی الوقت تمام پٹرولیم مصنوعات پر 16فیصد جنرل سیلز ٹیکس وصول کیا جارہا ہے اس کے علاوہ پٹرول لیوی 10روپے سے 14روپے فی لٹروصول کیا جاتا ہے مجوزہ اضافے کی صورت میں صارفین کو پٹرول پر فی لٹر15روپے ،ہائی اوکٹین پر 19روپے لٹر فکس پٹرولیم لیوی اداکرنا ہوگا۔اس وقت حکومت پٹرولیم مصنوعات سے ماہانہ 10ارب روپے حاصل کررہی ہے ورلڈبینک اور آئی ایم ایف کے مشورے پرمختلف اقسام کے ٹیکس لگانے پر غور کیا جارہا ہے تاکہ 70 ارب روپے کی اضافی رقم اکٹھی کی جاسکے نئے مالی سال کے بجٹ پر بینکوں سے رقوم نکلوانے پر ٹیکس دگنا کیا جارہا ہے آئی ایم ایف کی 1700ارب کے ریونیوکی شرط کو پورا کرنے کےلئے فیڈرل بورڈ آف ریونیو 130ارب کے ٹیکس کا ہد ف پورا کرنے کےلئے کوشاں ہے
__________________
جاویداسد

 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 287
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (25-05-10), اویسی (25-05-10), حیدر (25-05-10), عائشہ صادق (26-05-10)
پرانا 25-05-10, 01:21 AM   #2
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,132
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,593 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

انہوں نے غریب کا ہی خون نچوڑنا ہے
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
اویسی (25-05-10), حیدر (25-05-10), عائشہ صادق (26-05-10), عبداللہ آدم (25-05-10)
پرانا 25-05-10, 05:47 AM   #3
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,352
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مبارک ہو نئے تحفہ کی
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (25-05-10), اویسی (25-05-10), جاویداسد (14-06-10), حیدر (25-05-10), عائشہ صادق (26-05-10)
پرانا 25-05-10, 05:47 AM   #4
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,352
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مبارک ہو نئے تحفہ کی
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (25-05-10), اویسی (25-05-10), جاویداسد (14-06-10), حیدر (25-05-10), عائشہ صادق (26-05-10)
پرانا 25-05-10, 10:13 AM   #5
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,132
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,593 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اب یقینناً آپ کو دلی افسوس ہو رہا ہو گا کہ میں نے پٹرولیم کی وزارت کیوں‌چھوڑی
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
جاویداسد (14-06-10), عائشہ صادق (26-05-10), عبدالقدوس (25-05-10)
پرانا 25-05-10, 10:48 AM   #6
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,132
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,593 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مگر اب آپ صرف افسوس ہی کر سکتے ہیں
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
اویسی (25-05-10), جاویداسد (14-06-10), عائشہ صادق (26-05-10)
پرانا 25-05-10, 10:59 AM   #7
Member
اجنبی
 
موٹا بھائی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مراسلات: 37
کمائي: 1,009
شکریہ: 51
35 مراسلہ میں 151 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
مبارک ہو نئے تحفہ کی
لگدا اے سرکار دی کمیشن مکی ہوئی اے جیہڑا مبارکاں دت رئے او
موٹا بھائی آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے موٹا بھائی کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (26-05-10), جاویداسد (14-06-10), عائشہ صادق (26-05-10), عبدالقدوس (25-05-10), عبداللہ آدم (25-05-10)
پرانا 26-05-10, 10:51 AM   #8
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,132
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,593 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : موٹا بھائی مراسلہ دیکھیں
لگدا اے سرکار دی کمیشن مکی ہوئی اے جیہڑا مبارکاں دت رئے او
عبدالقدوس بھائ شریف انسان ہیں کمیشن ایجنٹ نہیں
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
جاویداسد (14-06-10), عائشہ صادق (26-05-10)
پرانا 26-05-10, 01:02 PM   #9
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مراسلات: 102
کمائي: 1,066
شکریہ: 4,572
101 مراسلہ میں 339 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : نیلم خان مراسلہ دیکھیں
اب یقینناً آپ کو دلی افسوس ہو رہا ہو گا کہ میں نے پٹرولیم کی وزارت کیوں‌چھوڑی
کیا آپ واقعی پٹرولیم کی منسٹر تھیں؟
عائشہ صادق آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عائشہ صادق کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (26-05-10), جاویداسد (14-06-10)
پرانا 26-05-10, 02:34 PM   #10
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,978
کمائي: 48,965
شکریہ: 7,292
5,961 مراسلہ میں 15,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عائشہ صادق مراسلہ دیکھیں
کیا آپ واقعی پٹرولیم کی منسٹر تھیں؟
ہان جی لیکن جب صدر انجم شاہ کا دور تھا
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (26-05-10), جاویداسد (14-06-10), عائشہ صادق (14-06-10)
پرانا 26-05-10, 05:23 PM   #11
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,132
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,593 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خلیل مراسلہ دیکھیں
ہان جی لیکن جب صدر انجم شاہ کا دور تھا
خلیل بھائ ۔
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
جاویداسد (14-06-10), عائشہ صادق (14-06-10)
پرانا 26-05-10, 05:24 PM   #12
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,132
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,593 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عائشہ صادق مراسلہ دیکھیں
کیا آپ واقعی پٹرولیم کی منسٹر تھیں؟
جی تھوڑا عرصہ اس قوم کی خدمت کی ہے
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
نیلم خان کا شکریہ ادا کیا گیا
عائشہ صادق (14-06-10)
پرانا 14-06-10, 02:35 AM   #13
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مراسلات: 102
کمائي: 1,066
شکریہ: 4,572
101 مراسلہ میں 339 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : نیلم خان مراسلہ دیکھیں
جی تھوڑا عرصہ اس قوم کی خدمت کی ہے
ماشاء اللہ کتنا عرصہ آپ منسٹر رہیں تھیں؟
عائشہ صادق آف لائن ہے   Reply With Quote
عائشہ صادق کا شکریہ ادا کیا گیا
جاویداسد (14-06-10)
جواب

Tags
پہلے, وجہ, قمر, نوید, مذاکرات, مطابق, آئی, ایف, اقسام, اضافہ, بورڈ, بجٹ, تمام, تجویز, جاتا, حکومت, حوالے, حاصل, دبائو, سید, سال, شرط, عوام, عدلیہ, صارفین


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
حکومت آج پٹرول بم گرانےوالی ہے، 6.40 روپے اضافے کی تجویز گلاب خان خبریں 0 31-12-10 03:38 AM
3ماہ پٹرول صارفین سے 30ارب روپے کا جگا کی وصولی جاویداسد خبریں 6 10-06-10 12:01 PM
پٹرول 10 روپے سستا عبدالقدوس خبریں 13 19-11-08 06:16 PM
پٹرول اور ڈیزل مزید 3 روپے لٹر مہنگا کر دیا گیا عبدالقدوس خبریں 1 18-04-08 07:48 AM
پٹرول چار روپے اور ڈیزل تین روپے مہنگا کرنے کی تجویز champion_pakistani خبریں 1 17-04-08 01:47 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:29 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger