واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


گیلانی آج قوم کو اعتماد میں لیں گے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-05-11, 02:18 AM   #1
گیلانی آج قوم کو اعتماد میں لیں گے
ارشد کمبوہ ارشد کمبوہ آف لائن ہے 09-05-11, 02:18 AM

Name:  091111164009_pm-in-assembly.jpg
Views: 23
Size:  18.7 KB
اس سے قبل صدر آصف زرداری سے ہفتے کے روز وزیراعظم یوسف رضا گیلانی اور بری فوج کے سربراہ جنرل اشفاق پرویز کیانی سے ملاقات کی۔

ایوانِصدر میں ہونے والی ملاقات میں القاعدہ کے سربراہ اسامہ بن لادن کی ایبٹآباد میں امریکی فوجی کارروائی میں ہلاکت کے بعد ان تین اعلیٰ رہنماؤں کییہ پہلی ملاقات تھی۔

ایک مختصر بیان میں کہا گیا ہے کہ تینوں رہنماؤں نےملاقات کے دوران موجودہ صورتحال کا مجموعی طورپر جائزہ لیا۔ وزیراعظم نے صدر مملکت کو اپنے دورہ فرانس کے بارے میں بھی آگاہ کیا۔

دوسری جانب وزیر اعظم ہاؤس سے جاری ہونے والے ایک بیان کے مطابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نےصدر، وزیر دفاع، وزیر مملکت خارجہ اوربری فوج کے سربراہ سے ایبٹ آباد آپریشن پر تفصیلی مشاورت کی۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم پیر کو پارلیمنٹ کے پلیٹ فارم سے قوم کو اعتماد میں لیں گے۔

وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ عوامی امنگوں کے مطابق ملک کے اعلیٰ ترین قومی مفاد کا ہر حال میں تحفظ کیا جائے گا۔

ایک مختصر بیان میں کہا گیا ہے کہ ومئر اعظم نے صدرِ مملکت، بری فوج کے سربراہ جنرل کیانی، وزیر دفاع احمد مختار اور وزیر مملکت برائے خارجہ حنا ربانی کھر سے ایبٹ آباد آپریشن سے پیدا ہونے والی صورتحال پر تفصیلی مشاورت کی اور پاکستان کی قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کے تناظر میں صورتحال کا جامع جائزہ لیا گیا۔

ایوان وزیراعظم کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم پیر کو پارلیمنٹ کے پلیٹ فارم کے ذریعے قوم کو اعتماد میں لیں گے اور ایوان میں اس معاملے پر بھرپور بحث ہوگی۔

خبر

__________________
بیاض کمبوہ پڑھنے کے لیے ایڈریس بار میں ٹائپ کریں،
biazekamboh.co.cc
شکریہ والسلام

 
ارشد کمبوہ's Avatar
ارشد کمبوہ
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,297 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 75
Reply With Quote
ارشد کمبوہ کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (09-05-11)
جواب

Tags
pakistan, فوج, فارم, گے, پہلی, پیر, پاکستان, والی, وزیراعظم, لیا۔, موجودہ, مطابق, آپریشن, آج, آصف زرداری, احمد, اعلیٰ, جائے, حنا, خبر, زرداری, عوامی, صورتحال, صدر, صدرِ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پاکستانی پارلیمانی تاریخ میں کسی وزیر اعظم کے خلاف تحریک اعتماد کامیاب نہیں ہوئی گلاب خان خبریں 1 19-12-10 06:44 AM
وزیراعظم کہتے ہیں حکومت پر اعتماد کی کمی نہیں: سچ یا جھوٹ؟ گلاب خان خبریں 0 30-08-10 03:18 AM
(رمضان کے) آخری عشرہ میں اعتکاف کرنا (مسنون ہے) اور اعتکاف سب مسجدوں میں ہو سکتا ہے۔ میاں شاہد صحیح البخاری 0 13-08-10 08:22 PM
ملک بھر میں لاکھوں فرزندان توحید 21 ستمبر کی شام مساجد میں اعتکاف بیٹھیں گے ابن جلال خبریں 0 18-09-08 11:32 PM
صدرپرویزقابل اعتمادہیں ان سے تعلقات جاری رہیں گے،بھارت عبدالقدوس خبریں 0 16-12-07 08:49 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:29 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger