واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


ہاؤسنگ اور فیزیکل پلانگ کے منسٹر امجد خان آفریدی پر فائرنگ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 01-11-11, 01:30 AM   #1
ہاؤسنگ اور فیزیکل پلانگ کے منسٹر امجد خان آفریدی پر فائرنگ
کلمہ حق کلمہ حق آف لائن ہے 01-11-11, 01:30 AM

ڈان نیوز کے مطابق ، پولیس سے معلوم ہوا ہے کہ خیبر پختون خواہ کے صوبے میں ہاؤسنگ اور فیزیکل پلانگ کے منسٹر امجد خان آفریدی اپنی بلٹ پروف گاڑی میں جا رہے تھے جب ڈسٹرک کوہاٹ کے علاقے بلیتنگ میں چھپے ہوئے عسکریت پسندوں نے گاڑی پر فائرنگ کی۔
پشاور میں خفیہ ادارے کے ایک اہلکار نے طالبان پر الزام لگایا ہے۔
پاکستان کے شمال مغربی حصہ میں کشیدگی کا الزام طالبان اور القائدہ سے منسلک گروہوں پر جاتا ہے۔
اللہ تعالی پاکستان کو شدت پسندی سے بچائے۔

KP minister escapes attack in Kohat | Provinces | DAWN.COM

کلمہ حق
Senior Member
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مراسلات: 440
شکریہ: 0
236 مراسلہ میں 412 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 118
Reply With Quote
کلمہ حق کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 01-11-11, 01:55 AM   #2
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,688
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کلمہ حق مراسلہ دیکھیں
ڈان نیوز کے مطابق ، پولیس سے معلوم ہوا ہے کہ خیبر پختون خواہ کے صوبے میں ہاؤسنگ اور فیزیکل پلانگ کے منسٹر امجد خان آفریدی اپنی بلٹ پروف گاڑی میں جا رہے تھے جب ڈسٹرک کوہاٹ کے علاقے بلیتنگ میں چھپے ہوئے عسکریت پسندوں نے گاڑی پر فائرنگ کی۔
پشاور میں خفیہ ادارے کے ایک اہلکار نے طالبان پر الزام لگایا ہے۔
پاکستان کے شمال مغربی حصہ میں کشیدگی کا الزام طالبان اور القائدہ سے منسلک گروہوں پر جاتا ہے۔
اللہ تعالی پاکستان کو شدت پسندی سے بچائے۔

KP minister escapes attack in Kohat | Provinces | DAWN.COM
پشاور ميں ہي ايك اعلانيہ ادارے كے اہلكار نے امريكہ پر الزام لگايا ہے۔
شمشاد احمد آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (01-11-11), احمد نذیر (01-11-11), رضی (01-11-11)
پرانا 02-11-11, 01:18 AM   #3
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 21
کمائي: 577
شکریہ: 0
10 مراسلہ میں 17 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دہشت گردوں کا ایک اور بزدلانہ حملہ ۔ ۔ ۔ اللہ تعالی ہم سب کو ان کی تباہی سے بچا کر رکھے - - - یہ لوگ پاکستان کے دشمن ہیں اور ان کا مقصد تباہی اور فساد پھیلانا ہے- ایسے لوگوں کے حوالے سے چند آیات زہن میں آتی ہے

2:11
اور جب ان سے کہا جاتا ہے کہ زمین میں فساد نہ ڈالو تو کہتے ہیں، ہم تو اصلاح کرنے والے ہیں

2:12
دیکھو یہ بلاشبہ مفسد ہیں، لیکن خبر نہیں رکھتے
sher dil آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
com, کوہاٹ, گاڑی, پولیس, پشاور, نیوز, مطابق, معلوم, مغربی, www, اپنی, الزام, امجد, ادارے, تعالی, جاتا, حصہ, خفیہ, خیبر, خان, شدت, طالبان, علاقے, عسکریت, صوبے


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ایک مشکل -------- وینڈوز 7 انسٹال کرنے کے بعد کورل ڈرا 9 انسٹال نہیں ہورہا عبیداللہ عبید کورل ڈرا 4 16-07-10 07:13 PM
جاپانی وزیراعظم اور انگریزی۔۔۔۔۔ چاچا کمال قہقہے ہی قہقے 1 14-01-09 11:24 AM
جاپانی وزیراعظم اور انگریزی۔۔۔۔۔ Farrukh قہقہے ہی قہقے 9 05-01-09 02:37 PM
جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی نے سٹریٹجک پروگرام اور آئی ایس آئی بارے منفی پروپیگنڈے کا سخت نوٹس لے لیا ابن جلال خبریں 0 11-10-08 11:07 PM
کراچی اسٹاک:اس ہفتے مارکیٹ کیپٹلائزیشن میں 9فیصد کمی کراچی … کراچی اسٹاک ا عبدالقدوس خبریں 0 22-06-08 08:31 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:30 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger