واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


ہائر ایجوکیشن کمیشن نے ارکان پارلیمان کی ڈگریوں کی تصدیق روک دی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 20-01-11, 06:22 AM   #1
ہائر ایجوکیشن کمیشن نے ارکان پارلیمان کی ڈگریوں کی تصدیق روک دی
گلاب خان گلاب خان آف لائن ہے 20-01-11, 06:22 AM

اسلام آباد (این این آئی،اے پی پی) ہائر ایجوکیشن کمیشن کے چیئرمین ڈاکٹر جاوید لغاری نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کو 300 ارکان پارلیمنٹ کی ڈگریاں اور سرٹیفکیٹ ارسال کرنے کےلئے بار بار خط لکھے لیکن کوئی جواب نہیں ملا اس لئے ڈگریوں کی تصدیق کاعمل روک دیاگیاہے ۔ بدھ کو ہائیر ایجوکیشن کمیشن میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوںنے کہا کہ ایچ ای سی نے الیکشن کمیشن کی طرف سے 282 اراکین پارلیمنٹ و صوبائی اسمبلی کے سرٹیفکیٹ موصول نہ ہونے پر تصدیق کا عمل روک دیا ہے۔ اس ضمن میں گیند اب الیکشن کمیشن کے کورٹ میں ہے۔ ہائیر ایجوکیشن کمیشن اس سلسلے میں جامعات کے ساتھ زبردستی نہیں کر سکتا۔ انہوں نے کہا کہ اسکالر شپ پر بیرون ملک جانے والوں میں سے 350 اسکالر وطن واپس آ چکے ہیں جبکہ 750 دیگر کی واپسی کا عمل مختلف مراحل میں ہے۔ پی ایچ ڈی کیلئے وظیفے پر بیرون ملک جا کر غائب ہونے والے 15 اسکالروں کے خلاف سول کورٹ میں مقدمات درج کرائے جائیں گے۔1947ءسے لے کر 2002ءتک ملک میں صرف تین ہزار نے پی ایچ ڈی کی۔ 2002ءسے 2009ءتک سات سال کے دوران 3 ہزار 280 پی ایچ ڈی اسکالرز کا اضافہ ہوا۔ انہوں نے کہاکہ غیر معیاری جامعات کےخلاف کارروائی کی جا رہی ہے۔
روزنامہ جنگ راولپنڈی
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,509
شکریہ: 1,551
2,978 مراسلہ میں 8,232 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 164
Reply With Quote
جواب

Tags
ہے۔, کیلئے, کوئی, کورٹ, کرتے, لکھے, ملک, ملا, آباد, این, اراکین, ارسال, اسلام, اضافہ, بار, تین, جواب, جانے, جائیں, خلاف, خط, خطاب, غائب, صوبائی, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
مچھلیوں کی خوبصورت تصاویر عارف اقبال دلچسپ اور عجیب 8 17-06-11 01:10 AM
برطانیہ نے افغانستان میں اپنے شہریوں کے اغوا کی تصدیق کردی جاویداسد خبریں 0 27-09-10 11:49 AM
اچی:کالج وین و گاڑیوں میں تصادم ،2افرادشدید زخمی زین۔zf خبریں 0 10-10-08 12:42 PM
مختصر مختصر---یورب سے مسٹر گرزلی خبریں 0 22-06-08 03:17 PM
سکھر:میڈیا پر پابندیوں کیخلاف صحافیوں کی چوتھے روز بھی علامتی بھوک ہڑتال خرم شہزاد خرم خبریں 0 20-11-07 09:08 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:30 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger