واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


ہائیکورٹ کا شریف خاندان کی درخواست پر نیب سے ضبط شدہ جائیداد کا ریکارڈ طلب

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 28-08-10, 09:33 PM   #1
ہائیکورٹ کا شریف خاندان کی درخواست پر نیب سے ضبط شدہ جائیداد کا ریکارڈ طلب
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 28-08-10, 09:33 PM

لاہور (کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ نے نواز شریف اور شہباز شریف سمیت خاندان کے دیگر افراد کی جانب سے دائر پٹیشن پر نیب سے ان افراد کی ضبط شدہ جائیداد کا ریکارڈ طلب کرتے ہوئے سماعت یکم ستمبر تک ملتوی کردی ہے۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس سید منصور علی شاہ پر مشتمل دو رکنی بنچ شریف خاندان کی جانب سے دائر پٹیشن کی سماعت کررہا ہے۔ درخواست گزار کے وکیل شاہد حامد نے عدالت کو بتایا کہ بارہ اکتوبر انیس سو ننانوے کے بعد نیب نے ان کی اربوں روپے کی جائیداد تحویل میں لے لی تھی۔درخواست میں کہا گیا ہے کہ سندھ ہائیکورٹ اور سپریم کورٹ ان کے خلاف مقدمات ختم کرچکی ہے لیکن جائیداد کے کاغذات اب بھی نیب حکام کے پاس ہیں اور اس بات کا خدشہ ہے کہ کاغذات کو غلط استعمال کرکے انہیں حراساں کیا جائے گا۔ایڈوکیٹ عارف عزیز شیخ نے عدالت کو بتایا کہ نیب کی جانب سے انہیں وکیل مقرر کیا گیا ہے کیس سے متعلق ریکارڈ اسلام آباد اور لاہور سے اکٹھا کرنا ہے اس لئے استدعا ہے کہ وقت دیا جائے، عدالت نے کیس کی سماعت یکم ستمبر تک ملتوی کردی ہے۔
__________________
جاویداسد

 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 131
Reply With Quote
جاویداسد کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 28-08-10, 09:35 PM   #2
Senior Member
 
جاویداسد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
کمائي: 49,245
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شریف برداران یہ جائیداد قوم کے نام کرتے ہوئے سیلاب زدگان کی امداد کےلئے وقف کردیں تو پوری قوم بیک زبان عدالت سے فوری بازیابی کی درخواست کرے گی
جاویداسد آف لائن ہے   Reply With Quote
جاویداسد کا شکریہ ادا کیا گیا
جواب

Tags
ہے۔, کورٹ, کرتے, وقت, لے, لاہور, نواز, نواز شریف, اسلام, استعمال, بارہ, جائے, خلاف, خدشہ, درخواست, ریکارڈ, سپریم, شیخ, شریف, طلب, علی, عارف, عدالت, عزیز, غلط


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
تیرے مست مست دو نین محمدعدنان گانے 7 04-09-11 02:37 AM
فیصلہ درست ہو گیا ... قبلہ درست جاویداسد خبریں 0 17-08-10 11:57 PM
اسرائیل : ایک ناجائز نسل پرست ریاست میاں شاہد اسلام اور عصر حاضر 7 03-09-08 10:28 AM
ایٹمی اسلحے خانے کی براہ راست رسائی ،امریکی درخواست آج مسترد کردیجائیگی عبدالقدوس خبریں 3 16-04-08 06:23 PM
پاک فوج اقتدار اور بنیاد پرست اسلامی ریاست کے خواہاں ہیں، امریکی جریدہ عبدالقدوس خبریں 0 28-10-07 09:25 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:30 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger