| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 211
|
||||
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
گوہر بھائی زیادہ تو نہیں جانتا بس اتنا ہی جانتا ہوں جتنا آپ نے بیان کیا ہے۔ اگر کوئی اور بھائی یا بہن جانتے ہیں تو لازمی شیئر کریں
__________________
----------
![]() |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,688
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔ |
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: لاہور-پاکستان
مراسلات: 470
کمائي: 14,485
شکریہ: 347
380 مراسلہ میں 1,213 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آئی ٹی منسٹر ی میں بات ہوئی ہے ، گوگل کے بند ہونے کا کوئی امکان نہیں ، باقی معلومات ابھی سیکریٹ ہیں جن کا 7 یا 8 اکتوبر تک پتہ چل جائے گا
|
|
|
|
| گوہر کا شکریہ ادا کیا گیا | احمد نذیر (28-09-11) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
پاکستان ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شیخ عظمت سعید نے کل وزارت انفارمیشن اور ٹیکنالوجی کو حکم جاری کیا ہے کہ فیس بک کو پاکستان میں مذہبی نفرت پھیلانے کے باعث معطل کر دیا جائے۔
فی الوقت اس خبر کو کسی اور میڈیا کے ادارے نے نشر نہیں کیا جو کہ یقیناً ایک حیران کن بات ہے۔مزید برآں پی ٹی اے کی جانب سے بھی ابھی تک اس کی تصدیق نہیں کی گئی۔ پاکستان ٹوڈے کے مطابق توہین آمیز خاکوں سے متعلق ایک درخواست کی سماعت کرتے ہوئے لاہور ہائی کورٹ نے حکم جاری کیا کہ فیس بک کو پاکستان میں بلاک کر دیا جائے اور 6 اکتوبر تک اسکی تکمیلی رپورٹ پیش کی جائے۔ عدالت کی طرف سے یہ بات واضح کی گئی کہ کسی بھی سرچ انجن بشمول گوگل کو بلاک نہیں کیا جارہا۔ یاد رہے کہ فیس بک کو پچھلے سال حضرت محمدﷺ کی توہین والے مواد کو ختم نہ پر بند کر دیا گیا تھا۔ تازہ درخواست کےمطابق عوامی مفاد کی قانونی چارہ جوئی والی فرم، ’محمد اینڈ احمد‘ نے فیس بک کی جانب مئی 2011 میں ایک بار پھر ایسی توہین آمیز حرکت کرنے پر اسے مکمل طور پر بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ فیس بک ایک سماجی رابطہ کی ویب سائیٹ ہے جہاں دنیا کہ تمام لوگوں کو اظہار رائے کی آزادی ہے لیکن فیس بک کی پالیسی کے مطابق: کوئی بھی فرد ایسا مواد شائع نہیں کر سکتا جو نفرت آمیز ، دھمکی آمیز ، فحش ، پر تشدد یا فتنہ انگیزی کا سبب ہو۔ فیس بک کی دوہر ی پالیسی پر دنیا بھر سے تنقید اور مذمت کی گئی کہ حضرت محمد ﷺ سے متعلق توہین آمیز مواد کو لاکھوں مسلمانوں کی جانب سےبارہا شکایات کرنے کے باوجود ختم نہ کیا گیا۔جبکہ دوسری طرف اسرائیل یا یہودیوں کے خلاف تمام مواد کو فوری ختم کر دیا جاتا ہے۔ اپ ڈیٹ: رابطہ کرنے پر پی ٹی اے کے حکام نے اس قسم کے کسی بھی حکم نامہ ملنے سے لاعلمی کا اظہار کیا ہے۔ اپ ڈیٹ 2: وزارت انفارمیشن اور ٹیکنالوجی کے تین حکام نے رابطہ کرنے پر تصدیق کی ہے کہ فی الوقت عدالت کی جانب سے ایسا کوئی حکم نامہ نہیں ملا۔ اپ ڈیٹ 3: ایکسپریس 24/7 کی نمائندہ رابعہ محمود نے اظہر صدیقی جنہوں نے یہ درخواست دائر کی ہے سے رابطہ کیا۔ جن کا کہنا ہے کہ لاہور ہائی کورٹ نے صرف متعلقہ مواد والے صفحات کو بلاک کرنے کا حکم دیا ہے نہ کہ پوری فیس بک کو۔ اسطرح آج پاکستان ٹوڈے کی ایک اور خبر غلط ثابت ہوئی۔ خبر کا ماخذ
__________________
ناراضگی ظاہر کرنا دل میں برائی رکھنے سے بہتر ہے۔ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے محمدعمر کا شکریہ ادا کیا | احمد نذیر (28-09-11), شمشاد احمد (29-09-11) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 620
کمائي: 11,234
شکریہ: 366
475 مراسلہ میں 1,337 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
فیس بک، یوٹیوب اور باقی بڑی ویب سائٹس پر ایسا مواد شائع نہیں ہوسکتا جس میں مذہبی دلآزاری کی گئی ہو۔ اگر ایسا مواد کوئی اپ ڈیٹ کردے تو ضروری ہے کہ ان ویب سائٹس کو بتادیا جائے، یوٹیوب کا تو مجھے ذاتی طور پر پتہ ہے کہ وہ ایسا مواد فوری طور پر ختم کردیتی ہے۔
آخر پاکستان میں دو کروڑ سے زائد افراد انٹرنیٹ استعمال کرتی ہیں کونسی ویب سائٹ اپنے کروڑوں صارف ضائع کرے گی۔ ہونا تو یہ چاہئے کہ پاکستان میں حکومت کی سطح پر کوئی ایسا ادارہ بنے جو قابل اعتراض ویب سائٹس کو بلاک کرے۔ لیکن حکومت ایسا نہیں کرتی۔ آئی ایس پیز بھی یہ کام باآسانی کرسکتی ہیں لیکن وہ قابل اعتراض مواد ویب سائٹس اس لئے بند نہیں کرتیں کہ ان کا بزنس ڈاؤن نہ ہوجائے۔
__________________
حکمران کے محبوب ہونے اور فرعون بننے میں رویے کا فرق ہے۔ |
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,536
کمائي: 88,172
شکریہ: 5,206
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
غیر اخلاقی ویب بند ہونی چاہیے جوکہ پاکستان میں آسانی سے اوپن ہو جاتی ہے
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| red, ہیں،, فیس, ہے۔, ہائیکورٹ, کریں؟, پاکستان, یعنی, ویب, قبل, لاہور, ممکن, مذہبی, معاملے, اکتوبر, احکامات, احساسات, بک, بھائی, جن, جانتے, روز, سائٹس, شیر, طرح |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| مشہور پاکستانی ویب سائٹس کے بارے میں | موجو | Ask Experts ماہرین کی رائے | 16 | 05-05-11 05:44 PM |
| امریکی فضائیہ نے خفیہ دستاویزات کی حامل ویب سائٹس بلاک کردیں | گلاب خان | خبریں | 1 | 16-12-10 05:54 AM |
| پاکستانی ہیکرز نے بھارت کی 270 ویب سائٹس کا حلیہ بگاڑ دیا | گلاب خان | خبریں | 15 | 09-12-10 02:24 AM |
| فیس بک ، یو ٹیوب کے بعد ویکیپیڈیا ویب سائٹس کو پاکستان میں بند کردیا گیا، مگر گوگل اور یاہو؟ | گوہر | اپکے کالم | 3 | 23-05-10 05:54 AM |
| پاکستان vs انڈیا - چیمپئنز ٹرافی ( پورا میچ ہائی لائٹس مین دیکھیے ) | ghanmi | کرکٹ | 1 | 27-09-09 09:16 PM |