واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


ہالبروک کی ارکان پارلیمنٹ کو ڈانٹ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 16-01-10, 04:02 AM   #1
ہالبروک کی ارکان پارلیمنٹ کو ڈانٹ
فیصل ناصر فیصل ناصر آف لائن ہے 16-01-10, 04:02 AM

اسلام آباد ۔ پاکستان افغانستان کے لیے امریکا کے خصوصی نمائندے رچرڈ ہالبروک نے اسلام آباد میں ملاقات کے دوران امریکا پر کی جانے والی تنقید پر غصے میں آ کر ارکان پارلیمنٹ کو ڈانٹ پلا دی ۔ ملاقات کے بعد پیپلزپارٹی کی سیکرٹری اطلاعات فوزیہ وہاب نے کہاکہ ہالبروک گفتگو کے دوران طیش میں آ گئے ۔ مسلم لیگ ( ن ) کی رہنما تہمینہ دولتانہ نے بتایاکہ ہالبروک نے کہا کہ امریکا پاکستان کے لیے بہت کچھ کر رہا ہے لیکن پاکستان میں امریکا کے بارے میں تاثرات اچھے نہیں ہیں ۔ انہوںنے بتایا کہ انہوںنے ہالبروک سے کہا کہ امریکا کا تو ایک نائن الیون ہوا تھا جبکہ پاکستان میں تو روزانہ نائن الیون ہو رہا ہے ۔ اور پاکستان امریکی جنگ لڑ رہا ہے لیکن امریکی رویہ خود مختار پاکستان کے لیے درست نہیں ہے ۔ تہمینہ دولتانہ نے بتایا کہ اس پر ہالبروک تھوڑے گرم ہو گئے اور کہا کہ اگر پیسہ لینا ہے تو لیں جس میں بقول تہمینہ دولتانہ انہوںنے کہا کہ ہم عزت سے پیسہ لینا چاہتے ہیں اور خود مختاری میں رہنا چاہتے ہیں اور امریکا ہمارا دوست بنے آقا نہ بنے ۔
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں

 
فیصل ناصر's Avatar
فیصل ناصر
Senior Member

تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 193
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (16-01-10), ام طلحہ (28-01-10), ابو عمار (16-01-10), باسط (01-02-10), راجہ اکرام (16-01-10), رضی (16-01-10)
پرانا 16-01-10, 04:31 AM   #2
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,539
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیا حق ہے زر خرید غلاموں کا کے وہ بولیں۔


شرم انکومگر نہیں آتی ۔

Last edited by رضی; 16-01-10 at 04:33 AM.
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (16-01-10), منتظمین (16-01-10), ام طلحہ (28-01-10), راجہ اکرام (16-01-10)
پرانا 16-01-10, 11:39 AM   #3
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,232
شکریہ: 25,210
16,395 مراسلہ میں 41,642 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پائی جی
جو لوگ پیہے دیتے ہیں ناں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وہ ایسی باتیں بھی کر سکتے ہیں

اگر ہم غیرت سے کام لیں ناں اور پیٹ پر پتھر باندھنے کا حوصلہ کریں تو پھر دیکھیں کس طرح یہ دم دبا کر بھاگتے ہیں

لیکن
بے عمل دل ہو تو جذبات سے کہا ہوتا ہے
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (16-01-10), منتظمین (16-01-10), باسط (01-02-10), رضی (16-01-10)
پرانا 16-01-10, 03:38 PM   #4
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,566
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

لگتا ہے اسی ڈانٹ سے متاثر ہو کر محترمہ فوزیہ وہاب کی زبان چل پڑی

پاک امریکہ دوستی

فیصل بھائی معافی کی درخواست ہے کہ میں‌نے ایک لنک پوسٹ میں ڈالا ہے - اس کا قطعا مقصد آپ کے ٹاپک کا رخ‌موڑنا نہیں۔
میرا خیال ہے لوگ جب اس پر اعتراض کریں‌گے تو ہمیں ایک قسم کا ڈسکلیمر ہر لنک کے بعد لگانا پڑے گا
کیا آپ کو کوئی اعتراض‌ہے اس لنک پر - اگر ہے تو براہ مہربانی آپ اسے خود ڈیلیٹ کر سکتے ہیں۔

والسلام

طاہر
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی
شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (16-01-10), باسط (01-02-10), راجہ اکرام (16-01-10)
پرانا 16-01-10, 04:02 PM   #5
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,189
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ارے طاہر بھائی آپکا لنک ڈالنا مجھے اچھا لگا

دراصل ہمارے حکمراں اسی "قسم" سے تعلق رکھتے ہیں جو ڈانٹ اور مار سے چلتی ہے
امریکہ کو اسکا پتہ چل گیا ہے
بس ابھی عوام کو اسکا ادراک نہیں ہوا
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
ام طلحہ (28-01-10), باسط (01-02-10), راجہ اکرام (16-01-10), طاھر (16-01-10)
پرانا 16-01-10, 04:24 PM   #6
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,232
شکریہ: 25,210
16,395 مراسلہ میں 41,642 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

فوزیہ صاحبہ ٹھیک ہی کہتی ہیں ’اپنی سوچ کے مطابق‘

اور لنک کے استعمال میں احتیاط
راجہ اکرام آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
ام طلحہ (28-01-10), طاھر (17-01-10)
جواب

Tags
پیسہ, پاکستان, والی, لیگ, لیں, چاہتے, ملاقات, مسلم, آباد, اچھے, امریکی, ارکان, اسلام, تنقید, جنگ, جانے, خود, خصوصی, دی, دوست, درست, رہنما, سیکرٹری, عزت, غصے


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:30 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger