واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


ہالی ووڈ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی حیات مبارک پر فلم بنائے گا ، عکس بندی نہیں ہو گی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-11-09, 04:23 AM   #1
ہالی ووڈ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی حیات مبارک پر فلم بنائے گا ، عکس بندی نہیں ہو گی
کنعان کنعان آن لائن ہے 05-11-09, 04:23 AM

ہالی ووڈ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی حیات مبارک پر فلم بنائے گا ،
عکس بندی نہیں ہو گی


لندن ۔۔۔۔۔ فارن ڈیسک ۔۔۔۔۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی حیات مبارک پر فلم بنائی جائے گی جس میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے کردار کی عکس بندہ نہیں کی جائے گی،

برطانوی اخبارات ٹیلی گراف اور ٹائمز کے مطابق ایک امیر ترین قطری میڈیا کمپنی نے ہالی ووڈ کے پروڈیوسر اور مسلمان عالم پر مشتمل ایک ٹیم تشکیل دی ہے قطر میں Doha Tribeca Film Festival کے موقع پر 150 ملین ڈالر کی لاگت سے انگریزی زبان میں اس فلم کو بنانے کا اعلان کیا ہے۔

اس بیانیہ فلم آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی پیدائش سے وصال تک تمام واقعات کو عکس بند کیا جائے گا، اس میں اسلامی روایات کی پاسداری کرتے ہوئے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے اپنے کردار یا آپ صلی اللہ علیہ وسلمکے خاندان کے کسی فرد کو عکس بند نہیں کیا جائے گا۔
اخبارات کے مطابق قطر کی میڈیا النور ہولڈنگز نے فلم پروڈکشن کے لئے 200 ملین کا فنڈ قائم کیا ہے جو ہالی ووڈ میں اس فلم کے لئے سرمایہ مہیا کرے گی، کمپنی نے اس فلم کی مشاورت کے لئے شیخ یوسف القاراداوی کی خدمات حاصل کی ہیں۔ واضح رہے کہ اس مسلم عالم پر برطانیہ میں داخلے پر پابندی عائد ھے۔



ہالی ووڈ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی حیات مبارک پر فلم بنائے گا ، عکس بندی نہیں ہو گی
1 - Number One Newspaper of Pakistan - Daily Jang- Jang Group
__________________



 
کنعان's Avatar
کنعان
ذیلی ناظم
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,509
شکریہ: 13,530
4,913 مراسلہ میں 16,707 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 172
Reply With Quote
کنعان کا شکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم (06-11-09)
جواب

Tags
color, com, film, green, group, jang, pakistan, واقعات, لندن, موقع, اللہ, انگریزی زبان, امیر, اسلامی, عالم, عائد


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ہالی ووڈ اداکارہ پامیلا اینڈرسن ممبئی پہنچ گئیں جاویداسد فلمی دنیا 0 16-11-10 01:08 PM
بولی ووڈ فلم میں 51کامیڈینز محمدعمر دلچسپ اور عجیب 2 14-01-10 11:37 PM
ٹائیگو ووڈ فلیش گیمز اکرم خٹک بچوں کے گیمز 1 14-12-09 07:13 PM
ہالی ووڈ ایوارڈ کے لیئے نامزد؟ فیصل ناصر گپ شپ 15 15-04-09 11:47 PM
مقامی نوجوانوں کی بالی ووڈ سے اُمیدیں محمدعدنان فلمی دنیا 0 14-12-07 03:16 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:30 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger