واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


ہانگ کانگ میں ساٹھ سال بعد برڈ فلو کے پہلے کیس کا انکشاف

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 18-11-10, 07:45 PM   #1
ہانگ کانگ میں ساٹھ سال بعد برڈ فلو کے پہلے کیس کا انکشاف
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 18-11-10, 07:45 PM

18 نومبر 2010
ہانگ کانگ(مانیٹرنگ ڈیسک)ہانگ کانگ میں ساٹھ سال بعد برڈ فلو کے پہلے کیس کا انکشاف ہوا ہے۔ ہانگ کانگ سے تعلق رکھنے والی انسٹھ سالہ خاتون میں برڈ فلو کے انکشاف کے بعد اسے سنجیدہ معاملہ قرار دے دیا گیا ہے۔ ڈاکٹروں نے برڈ فلو وائرس کی تصدیق کرتے ہوئے مریض کی حالت تشویش ناک قرار دے دی ہے۔ ڈاکٹروں کاکہنا ہے، ہانگ کانگ میں برڈ فلو کے پھیلنے کا خدشہ نہیں تھا تاہم اس کیس کے سامنے آنے سے برڈ فلو پھیلنے کے امکانات بڑھ گئے ہیں۔
__________________
جاویداسد

 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 148
Reply With Quote
جاویداسد کا شکریہ ادا کیا گیا
شمشاد احمد (18-11-10)
جواب

Tags
ہے۔, ہے،, فلو, کیس, کرتے, پہلے, ڈیسک, والی, وائرس, ناک, مریض, معاملہ, انکشاف, اسے, برڈ, تصدیق, حالت, خاتون, خدشہ, دے, رکھنے, ساٹھ, سال, سالہ, سامنے


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اُٹھ نہیں سکتا میاں شاہد ذوق 2 10-08-10 09:58 AM
کراچی میں فائرنگ، آٹھ افراد ہلاک فیصل ناصر خبریں 13 09-01-10 07:06 PM
ساٹھ سال میں بیس وزیر اعظم راجہ صاحب سیاست 9 19-07-08 07:42 AM
نیوی وار کالج بم دھماکے کے سلسلے میں پولیس نے ان آٹھ افراد کو شامل تفتیش کر لیا وجدان خبریں 0 06-03-08 06:47 AM
بینظیر آٹھ برس بعد آبائی گھر میں چاچا کمال سیاست 0 27-10-07 05:47 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:31 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger