|
ہاکس بے اسکیم میں 6 ایکڑزمین پرقبضہ، ناظرکمشنرمقرر

02-07-08, 12:48 PM
کراچی(اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائیکورٹ کی جسٹس یاسمین عباسی اور جسٹس بن یامین پر مشتمل ڈویژن بنچ نے ہاکس بے اسکیم میں نورالکلام کی 6 ایکڑ زمین پر قبضے کرنے کے خلاف دائر درخواست پر ناظر کو کمشنر مقرر کیا ہے اور رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا ہے ۔سندھ ہائیکورٹ کی جسٹس یاسمین عباسی اور مسٹر جسٹس بن یامین پر مشتمل ڈویژن بنچ نے بہار مسلم کوآپریٹو سوسائٹی کے قریب پارکنگ کی جگہ دکانیں تعمیر کرنے کے خلاف جاوید وغیرہ کی دائر درخواست پر نوٹس جاری کرنے کا حکم دیا ہے درخواست میں یہ موقف اختیار کیا ہے کہ دکانوں کی تعمیر سے پارکنگ کے لیے مخصوص جگہ ختم ہوگئی ایسا کرنے سے روکا جائے ۔
__________________
http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
عبدالقدوس
Administrator
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|