| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 246
|
||||
| 7 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا | shafresha (06-07-10), فرحان دانش (06-07-10), یاسر عمران مرزا (06-07-10), ناصحی (06-07-10), محمدمبشرعلی (07-07-10), مرزا عامر (07-07-10), عبدالقدوس (07-07-10) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,348
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
وائلڈ لائف والے آتے بھی ہیں تو اسے ٹھکانے لانے کا کوئی بندوبست نہیں ہوتا
چند سال قبل بھی ایک وھیل کراچی کے ساحل پر آئی تھی ۔۔۔کچھ دن بعد ہم لوگ اسے دیکھنے گئے تھے۔۔۔ وائلڈ لائف والے آئے اور اس وھیل کے کچھ حصے کاٹ کر اپنے ساتھ لے گئے باقی مچھلی وہیں پڑی رہی ۔۔۔ اور لوگوں نے الگ اس کا حشر برا کر دیا تھا اس کے بعد کیا اس کا علم نہیں ۔۔۔ جال میں اتنی وزنی مچھلی کا پھنسنا سمجھ نہیں آیا ۔۔۔ اتنا بڑا شکار تو نہیں کرتے ماہی گیر ۔۔۔اس کے لیے تو جال بھی مضبوط قسم کا چاہیئے ۔۔ کراچی کے ساحل پر مردہ وھیل ۔۔۔!!
__________________
دختراسلام ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور ان کے اہل خانہ کی عظمتوں کو سلام۔
مدہوش حکمرانو! ہوش میں آؤ۔۔۔ |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,991
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
![]() اس نوعیت کے حادثے کو بیچڈ وہیل beached whale کہا جاتا ہے۔ اسمیں وہیل سمندر کے کنارے کےقریب کم گہرے پانی میں آ جانے کی وجہ سےتیر کر واپس نہیں جا سکتی۔ ترقی یافتہ ممالک میں جب کوئی وہیل اس حادثے کا شکار ہوتی ہے تو وہاں لوگ پہلے اسے مرنے سے بچانے کی کوشش کرتے ہیں اور پھر سمندر واپس جانے میں مدد کرتے ہیں۔ ![]() ![]() مقامی میڈیا کے مطابق کراچی میں بیجڈ ہونے والی وہیل شارک کو سب سے پہلے صبح کے وقت گاوں کے لوگوں نے دیکھا۔ ان میں سے ایک نے اس سے گوشت کاٹنا شروع کیا مگر سرکاری عملے کے لوگوں کے آنے پر وہ بھاگ گیا۔ ![]() |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ہوتا, کوئی, کراچی, کرتے, ٹھکانے, پڑی, وقت, لگایا, لوگ, مچھلی, مردہ, آیا, آئی, اپنے, اتنی, اتنا, اسے, استعمال, بڑا, بے, جائے, جاسکے, دیکھنے, سال, علم |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| قیمے کے پراٹھے | سیپ | باورچی خانہ | 8 | 24-03-11 05:10 PM |
| بولیاں / ماہیے / ٹپے | اکرم | پنجابی چوپال | 6 | 04-06-10 10:28 PM |
| وہاں اب درد ٹھہرا ہے۔ | شیراز احمد | شاعری اور مصوری | 7 | 15-07-09 12:17 PM |
| ہر شب کی آنکھ سے ٹپکا ہے | Shani | شاعری اور مصوری | 1 | 07-11-08 05:05 PM |
| بٹھہ | محمد کاشف حبیب | پاکستان کی سیاحت | 10 | 18-09-08 07:00 PM |