واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


ہاکی کے ”گلابوں “ کا پیر محل میں منوں پھولوں سے استقبال

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 30-11-10, 08:49 PM   #1
ہاکی کے ”گلابوں “ کا پیر محل میں منوں پھولوں سے استقبال
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 30-11-10, 08:49 PM

30 نومبر 2010
پیر محل (مانیٹرنگ ڈیسک ) )ایشین گیمزکی فاتح ہاکی ٹیم کے کھلاڑی شفقت رسول ،رضوان احمد کا پیر محل میں شاندار استقبال کیاگیا۔دونوں کھلاڑیوں پرمنوں پھول کی پتیاں نچھاور کی گئیں۔آبائی گاؤں آمد پر سابق اولپیئن رانا محمد شفیق ،،اولمپیئن محمد علیم ،سمیت سینکڑوں شہریوں اور علاقائی ہاکی کلبوں کے ممبران تاجر تنظیموں اور سول سوسائٹی کے افراد نے اپنے ہیرو کا شاندار استقبال کیا۔ جگہ جگہ ان پر گل پاشی کی گئی۔جلوس کی صورت میں ان کے آبائی گاؤں لے جایا گیا۔ قومی کھلاڑیوں اولمپیئن شفقت رسول ،رضوان احمد نے پرتپاک استقبال پر علاقہ کے نوجوانوں، شہریوں کا شکریہ ادا کیا۔
__________________
جاویداسد

 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 252
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا
محمدخلیل (30-11-10), عروج (20-12-10)
پرانا 20-12-10, 06:51 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بلاشبہ ھم زندہ قوم ھیں۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہاکی, کھلاڑی, کھلاڑیوں, ٹیم, پھول, پیر, ڈیسک, قومی, لے, محمد, آمد, افراد, اپنے, ایشین, احمد, ادا, جگہ, رانا, رسول, سابق, شکریہ, شاندار, علیم, علاقہ, علاقائی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پھول لہرا کر کیڑوں کو بلاتے ہیں محمدعدنان عمومی سائنس 4 13-05-12 07:27 PM
غیروں پہ کرم اپنوں پہ ستم ۔۔۔ پاکستانی سرحدوں کے اندرباہر وکی لیکس کے ڈرون حملے جاری جاویداسد خبریں 0 02-12-10 08:46 PM
پھولوں کا کالیں J.S دلچسپ اور عجیب 3 22-11-08 12:06 AM
افغانوں کو زبردستی بھیجنے کانتیجہ انکی حمایت سے محرومی ہوگا،رستم شاہ مہمند عبدالقدوس خبریں 0 19-04-08 03:58 AM
وکلا رہنماؤں کا رہائی کے بعد زبردست استقبال، پھولوں سے لاد دیا گیا خرم شہزاد خرم خبریں 0 21-11-07 08:42 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:32 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger