| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 170
|
||||
| 3 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,649
شکریہ: 9,806
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ملک میںیونیورسٹیاں بند ہین اور ہم ہتھیاروں کے تیسرے بڑے خریدار۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
سارے ھتیار استعمال کہاں ھو رہے ہیں ؟
اپنے ہی مسلمان شہریوں پر اور شہری بھی وہ جو پاکستان کے محسن ہیں کہ جنہوں نے رضاکارانہ طور پر پاکستان کے ساتھ الحاق کیا اپنی آزادی کو پاکستان کے نام کیا ، پاکستان کی سرحدوں کے بے دام محافظ بنے ، انہی پر پاکستان کی سرزمین اسلئے تنگ کردی گئی ھے کہ وہ صرف رب کا نظام نافض کرنے کی بات کرتے ہیں۔ اسی لئے ملک سیلاب میں ڈوبا ھوا ھے اور دنیا اربوں ڈالر صرف اسلئے دے رہی ھے کہ پاکستان فوج اپنے ہی مسلمان شہریوں کا قتل عام روک نہ دے، کوئی مانے یا نا مانے اسکے علاوہ کوئی بات نہیں ھے ۔ اور یہ بھی الگ بات ھے کہ وہ اربوں ڈالر مستحقین تک پہنچتے پہنچتے لاکھوں ڈالر رہ جاتے ہیں ۔ کچھ دن پہلے میں نے خود وزیر داخلہ کا انٹر ویو دیکھا کہہ رہے تھے کہ اتنے ڈالر آرہے ہیں کہ ہمیں سمبھالنا مشکل ھورہا ھے ، اور کچھ دن بعد ہی کسی اور حکومتی نمائندے کا بیان پڑھا کہ عالمی برادری نے امداد کم دی ھے ، پھر سونے پر سہاگہ مزید قرضہ بھی لیا گیا ھے ۔ اور عوام پر مزید ٹیکس بھی لگانے کی تیاری ھے ۔ اور حالت یہ ھے کہ صرف کراچی ائیر پورٹ پر ھزاروں ٹن امدادی سامان دنیا بھر سے اور خصوصاً اسلامی ممالک سے آتا ھے اور اسمیں جو بھی کھانے پینے کی اشیاء ہیں انمیں سے آدھے سے زیادہ سڑ رہا ھے روز کئی ٹن اشیاء خورد و نوش کو ٹرکوں میں بھر کر کوڑے کی طرح پھینکا جاتا ھے کہ ان کی وجہ سے تمام ائر پورٹ کے اندرونی علاقے میں تعفن پھیل رہا ھے ۔ اور جو قیمتی اشیاء آئی جنمیں خیموں سے لے کر ڈرائی فروٹ ، اور جدید جیپوں ، اور جدید کشتیوں سمیت انواع و اقسام کی چیزیں شامل ہیں وہ ہمارے عالی مقام سیکیورٹی فورسسز کے ٹرک اپنی چھاؤنی جو ائیر پورٹ کے پاس ہی ھے صرف رات کے وقت لے جاتے ہیں ، وہاں اس سامان کی کیسے بندر بانٹ ھوتی ھے یہ میں فلحال تفصیل سے نہیں بتا سکتا ، لیکن اگر آپ میں سے کسی کی رسائی ھو تو ضرور شئیر کیجئے گا ، فلحال صرف یہ بتادیتا ھوں کہ دس ٹن اشیاء میں سے صرف پانچ ٹن ہی سیلاب زدگان مستحقین تک پہنچ پاتا ھوگا، وہ بھی ہیلی کاپٹر سے گرائے جانے کے دوران زیادہ تر ضایع ہی ھوجاتا ھے ۔ اس سارے گورکھ دھندے میں کوئی کام حکومت انتہائی ایمان داری اور جفاکشی کے ساتھ جاری رکھے ھوئے ھے تو وہ ھے اسلام پسند قبائلی مسلمان پاکستانیوں کا میزائلوں کے زرئیے اور توپ کے گولوں اور گولیوں کے زریعے اور ان ایف16 طیاروں سے قتل کرنا ، جو ہمارے خون پسینے کی کمائی میں سے دئے گئے ٹیکس کی رقم سے اسلئے خریدے جاتے تھے کہ اس سے پاکستان کی سرحدوں کی حفاظت کی جائے گی، پاکستانی عوام کو کافروں کی جارحیت سے بچایا جائے گا ، یا کافر دشمن کو خوفزدہ کر کے رکھا جائے گا کہ وہ پاکستان کے خلاف کوئی اقدام نہ کر سکے ۔ لیکن افسوس کافروں کے ایما پر وہی گولی ،میزائل مسلمان پر استعمال کیا جارہا ھے ۔ اور ناجانے کب تک ایسا ھوتا رہے گا ؟ والسلام
__________________
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں سویا ہواتھا کہ میں نے خواب میں جنت دیکھی ۔ میں نے دیکھا کہ ایک عورت ایک محل کے کنارے وضو کررہی ہے ۔ میں نے پوچھا یہ محل کس کا ہے ؟ تو فرشتوں نے جواب دیا کہ عمر رضی اللہ عنہ کا۔صحیح بخاری
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| فروخت, فرق, کنٹرول, پروگرام, ویب, وجہ, نام, چار, ممالک, مطابق, معاہدہ, آتا, اپنے, امریکی, اسلحہ, بڑے, بڑا, بنا, بحران, دنیا, ساتھ, سروس, سعودی, عالمی, عرب |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| پاکستان کے دشمن ایٹمی ہتھیاروں کے پیچھے پڑے ہیں، رحمن ملک | ابن آدم | سیاست | 6 | 30-07-09 02:58 PM |
| پاکستان کے ایٹمی ہتھیار انتہاپسندوں کے ہاتھ لگنے کے امکان پر دنیا کو تشویش ہے ،البرادی | ابن ضیاء | خبریں | 0 | 09-01-08 11:34 AM |
| پاکستان سے جوہری ہتھیاروں کو محفوظ بنانے یا ان پر قبضے کیلئے جنگی مشقیں کی ہیں،امریکی حکام کی تصدیق | چاچا کمال | خبریں | 0 | 04-12-07 11:46 AM |
| پاکستان سے جوہری ہتھیاروں کو محفوظ بنانے یا ان پر قبضے کیلئے جنگی مشقیں کی ہیں،امریکی حکام کی تصدیق | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 03-12-07 02:49 PM |
| ہتھیاروں کی خریداری پر بھارتی احتجاج مسترد | پاکستانی | خبریں | 0 | 18-08-07 03:19 PM |