واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


ہتھیاروں کے ثبوت کے بغیر بھی صدام کو ہٹانا درست تھا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 12-12-09, 11:48 PM   #1
ہتھیاروں کے ثبوت کے بغیر بھی صدام کو ہٹانا درست تھا
کنعان کنعان آن لائن ہے 12-12-09, 11:48 PM

ہتھیاروں کے ثبوت کے بغیر بھی صدام کو ہٹانا درست تھا

بلیئر اگلے سال کے اوائل میں عراق پر جاری انکوائری کے سامنے پیش ہوں گے

برطانیہ کے سابق وزیر اعظم ٹونی بلیئر نے کہا ہے کہ عراق کے پاس وسیع پیمانے پر تباہی پھیلانے والے ہتھیار موجود ہونے کا ثبوت نہ بھی ہوتا تو اس وقت ملک کے صدر صدام حسین کو ہٹانے کا فیصلہ درست تھا۔

ٹونی بلیئر نے بی بی سی کو بتایا کہ انہوں نے سنہ دو ہزار تین میں عراق پر حملے کی حمایت اس لیے کی کہ صدام حسین خطے کے لیے خطرہ تصور کیے جاتے تھے۔ وسیع پیمانے پر تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں کے دعوؤں کے بغیر مختلف وجوہات بیان کرنا پڑتی۔

یاد رہے کہ ستمبر دو ہزار دو میں برطانوی حکومت نے ڈوزیئر شائع کیا تھا جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ صدام حسین کے حکم پر پینتالیس منٹ میں وسیع پیمانے پر تباہی پھیلانے والے ہتھیار استعمال کیے جا سکتے ہیں۔

بی بی سی ون کے پروگرام پر ٹونی بلیئر سے پوچھا گیا کہ کیا وہ پھر بھی عراق پر حملے کے حامی ہوتے اگر ان کو معلوم ہوتا کہ عراق کے پاس وسیع پیمانے پر تباہی پھیلانے والے ہتھیار نہیں ہیں، جس پر ان کا جواب تھا ’میں پھر بھی صدام کو ہٹانے کو صحیح سمجھتا۔ یہ بات صحیح ہے کہ ایسی صورت میں مختلف وجوہات کا سہارا لینا پڑتا۔‘

انہوں نے کہا کہ ان کو ان لوگوں کے ساتھ ہمدردی ہے جو اس وقت بھی اور اب بھی جنگ کے خلاف تھے ’لیکن میں نے فیصلہ کرنا تھا‘۔

ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ آیا وسیع پیمانے پر تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں نے ان کو فیصلہ کرنے میں اہم کردار ادا کیا کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ ’وسیع پیمانے پر تباہی پھیلانے والے ہتھیار ایک رخ تھا اس بات کا کہ صدام خطے کے لیے خطرہ تھے۔‘

برطانیہ کے سابق وزیر اعظم ٹونی بلیئر اگلے سال کے اوائل میں عراق پر جاری عوامی انکوائری کے سامنے پیش ہوں گے۔




جناب فواد صاحب اگر یہ خبر پڑھیں تو بتائیں اس پر ان کا کیا خیال ھے، عراق پر ساری گیم بلیئر اور بش نے کھیلی، صدام پر مقدمہ بھی غلط چلا کر اسے پھانسی لگائی گئی تو یہ امریکہ کا قانون ھے۔ جس کے آپ روزانہ گن گاتے رہتے ہیں۔
__________________



 
کنعان's Avatar
کنعان
ذیلی ناظم
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,509
شکریہ: 13,530
4,913 مراسلہ میں 16,707 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 199
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (12-07-11), احمد نذیر (10-07-11), عدنان دانی (10-07-11)
پرانا 13-12-09, 09:14 AM   #2
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
کمائي: 96,026
شکریہ: 52,538
11,185 مراسلہ میں 35,275 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کنعان بھائی وہ گانا گائیں "رہنے دو چھوڑو جانے دو یار ، ہم نہ کریں گے سوال"
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
کنعان (13-12-09), مرزا عامر (12-07-11), احمد نذیر (10-07-11)
پرانا 13-12-09, 11:25 AM   #3
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,189
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جو چاہے آپ کا حسن کرشمہ ساز کرے
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
کنعان (13-12-09), مرزا عامر (12-07-11), احمد نذیر (10-07-11)
پرانا 13-12-09, 05:34 PM   #4
Senior Member
 
محمد کاشف حبیب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: فتح پور (لیہ)
عمر: 27
مراسلات: 1,306
کمائي: 9,892
شکریہ: 493
522 مراسلہ میں 1,015 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد کاشف حبیب کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد کاشف حبیب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

عالمی دہشت گردو کو تو بہانہ چاہیے ہوتا ہے کہیں حملہ کرنے کا ۔ ۔ ۔
محمد کاشف حبیب آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمد کاشف حبیب کا شکریہ ادا کیا
کنعان (13-12-09), مرزا عامر (12-07-11), احمد نذیر (10-07-11)
کمائي نے محمد کاشف حبیب کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
13-12-09 کنعان Good Answer 10
پرانا 10-07-11, 12:48 PM   #5
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,232
شکریہ: 25,210
16,395 مراسلہ میں 41,642 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اب تو اسے بہانے کی بھی ضرورت نہیں
راجہ اکرام آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (12-07-11), احمد نذیر (10-07-11)
جواب

Tags
color, iraq, ہوتے, ہوتا, گئی, پروگرام, وقت, وزیر, ملک, معلوم, world, امریکہ, استعمال, ثبوت, جواب, حکم, خلاف, خبر, سال, عوامی, عراق, غلط, صحیح, صدام, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
امریکا اور اتحادیوں نے دہشتگردوں کے خلاف جوہری ہتھیار استعمال کرنے پر بھی غور کیا، وکی لیکس گلاب خان خبریں 0 09-12-10 05:34 AM
اپنوں کی موت براہِ راست دل پر اثر انداز ہوتی ہے،محققین جاویداسد خبریں 0 20-11-10 05:10 PM
خودکش نےتھانہ لکی مروت اڑادیا ، چاربچوں سمیت انیس افراد جاں بحق جاویداسد خبریں 0 06-09-10 04:35 PM
مقتدر حلقوں نے ملکی سیاست میں غیر ملکی سفیروں کی بڑھتی ہوئی مداخلت کا نوٹس لے لیا عبدالقدوس خبریں 0 09-12-07 04:30 PM
بم دھماکوں نے ٹیم کی کارکردگی پر منفی اثر نہیں ڈالا،مکی آرتھر،ملتان ون ڈے زندگی اور موت کے مترادف ہے خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 26-10-07 09:56 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:33 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger