واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


"ہرتیسری عورت اور پانچویں مرد کی ہڈیاں کھوکھلی"

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-11-10, 12:48 PM   #1
"ہرتیسری عورت اور پانچویں مرد کی ہڈیاں کھوکھلی"
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 14-11-10, 12:48 PM

14 نومبر 2010
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)طبی ماہرین کا کہناہے کہ پاکستان میں ہر تیسری عور ت اور ہر پانچواں مرد ہڈیوں کے بھربھرے پن کا شکار ہے جس کی وجہ سے معمولی چوٹ پر ہڈی ٹوٹ جاتی ہے۔ نجی ہسپتال میں ہڈیوں کے بھربھرے پن پر ہونے والے سیمینار سے خطاب میں ماہرین کا کہنا تھا کہ ہڈیوں میں کیلشیم اور وٹامن ڈی کی کمی کے باعث یہ بیماری پاکستان میں بھی تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہڈیوں کا بھربھرا پن ایک خاموش مرض ہے جو بڑی عمر کی خواتین اور مردوں میں ہوتا ہے ۔ ماہرین نے مشورہ دیا کہ بچوں خصوصاً لڑکیوں کو بچپن سے ہی دودھ اور دہی سمیت کیلشیم والی دیگر غذائیں دینی چاہئیں۔
__________________
جاویداسد

 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 167
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا
muhammadasfand (04-11-11), rana ammar mazhar (26-01-12), پاکستانی (16-11-10), یاسر عمران مرزا (14-11-10), نورالدین (16-11-10), محمدمبشرعلی (14-11-10), محمدعدنان (16-11-10), مرزا عامر (14-11-10)
جواب

Tags
quot, ہونے, ہوتا, ہے۔, کمی, پن, پاکستان, ڈیسک, والی, وجہ, لڑکیوں, مرد, مردوں, مرض, مشورہ, بچپن, بچوں, باعث, جاتی, خواتین, خطاب, دیگر, شکار, عورت, غذائیں


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
تیسرا قدم :"احادیث کا ہماری زندگی میں مقام" حیدر حجت حدیث 192 25-05-12 06:16 PM
"کوئی" "کسی" سفارت خانے سے وزیر اعظم ہاوس کی جاسوسی کر رہا تھا حیدر خبریں 6 11-10-10 04:49 PM
کراچی میں پولیس کا "ناکے پہ ناکہ "اور ڈاکو ں کا "ڈاکے پہ ڈاکہ"جاری جاویداسد خبریں 0 01-10-10 06:38 PM
وہ کاغذ کی کشتی! "تیسرا حصہ" shafresha گپ شپ 6 01-09-10 02:26 AM
ماں، مامتا اور عورت "کچھ تصاویر" shafresha گپ شپ 6 26-04-09 11:04 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:33 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger