| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 191
|
||||
|
|
#2 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Mar 2011
مراسلات: 155
کمائي: 2,854
شکریہ: 5
75 مراسلہ میں 126 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کسی بھی عورت پر اس قسم کا تشدّد، چاہے وہ کسی بھی قوم یا طبقہ سے تعلق رکھتی ہو، غیر انسانی، غیر اخلاقی اور شرم ناک اور افسوس ناک عمل ہے۔ لیکن جس قسم کا ظلم مسلمان عورتوں پر مسلمان ہی کر رہے ہیں اس کا کیا کریں؟ یہ کوئی ڈھکی چھپی بات نہیں کہ عورتوں پر مختلف قسم کے تشدّد کی وارداتیں ہوتی رہتی ہیں۔ یہ مضمون مسلمان عورتوں پر ظلم کی صرف ایک جھلک ہے۔ اس قسم کے حادثات اور وارداتوں کی مذمت کرنا ہی کافی نہیں بلکہ یہ بھی سوچنا جاہۓکہ جس قسم کی بھی سوچ اور خیالات اس طرح کے عمل کو بڑھاوا دیتے ہیں ان کے ساتھ کیسے نمٹا جائے۔
At least 675 women killed for ‘honour’ in 2011 | Pakistan | DAWN.COM I lost my job, I lost my face: acid burn victim | Pakistan | DAWN.COM |
|
|
|
|
|
#3 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,509
کمائي: 118,697
شکریہ: 13,530
4,913 مراسلہ میں 16,707 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم دبئی بھائی
اس خبر کے حوالہ سے پہلے بھی ناسازگی پیدا ہو چکی ھے دوبارہ کیوں لگا دی ![]() ![]() خبر کوئی بھی ہو مگر اس پر سب پہلوؤں سے دیکھنا چاہئے اور سب کو لکھنے کا موقع فراہم کرنا چاہئے تاکہ معلومات فراہم ہوں۔ دیکھیں اس خبر سے آپ یہ اندازہ کریں کہ یہ سروے جس نیشن کے بارے میں کیا گیا ھے ان کی سب سے بڑی پرابلم یہ ھے کہ یہ الکحل استعمال کرتے ہیں اور حرام جانور کا گوشت کھانے میں استعمال کرتے ہیں، گوشت دن کے وقت کھانے میں استعمال کیا جاتا ھے اور الکحل رات کو، دن کو الکحل کوئی استعمال نہیں کر سکتا کیونکہ جاب پر کمپنیز کسی بھی ایمپلائز کا بریتھ ٹسٹ کسی بھی وقت کر لیتی ھے بھلہ وہ جی۔ایم ہی کیوں نہ ہو اور اگر الکحل ثابت ہو جائے تو اسے گھر بھیج دیا جاتا ھے اور وارننگ بھی دی جاتی ھے منع نہ ہونے پر نوکری سے ہاتھ دھانے پڑ جاتے ہیں پھر دوبارہ جاب ملنے پر بہت مشکل ہوتی ھے کیونکہ نئی جاب دینے والے پہلی کمپنی سے ریفرینس لیتے ہیں۔ یہ دونوں چیزیں الکحل اور حرام جانور کا گوشت، دماغ اور جسم کے لئے نقصان دہ ہیں اور اس تشدد والے کام رات کو ہی ہوتے ہیں، لیکن اس پر ایسا ہونا ہماری پرابلم نہیں۔ عورت پر تشدد کے واقعات جو ہمارے ملک میں ہوتے ہیں وہاں پر اگر دیکھا جائے تو ایسا کرنے والے ہمارے ملک میں ان دونوں چیزوں سے دور ہیں مگر پھر بھی وہاں پر ایسے واقعات کیوں ہوتے ہیں۔ اس پر زیادہ کیسیز ان لوگوں کے ہیں جن میں تعلیم کی کمی و کمزوری، اور غربت، وجہ ھے اس کی، ہماری پرابلم یہ ہیں مگر اس پر ایسا کوئی لائحہ عمل نہیں کیونکہ پولیس والوں کا بھی اس میں شمار ھے اور یہ پولیس والوں کی ریکروٹنگ بھی سفارشات ہیں اگر میرٹ پر ہوں تو نظام میں بہتری لازم آئے گی۔ مجھے اگر کوئی کہے گا تو میں اس پر ہر قسم کی رپورٹ پیش کر سکتا ہوں۔ اور اگر کوئی سمجھے کہ میرا مراسلہ بھی معیار کے مطابق نہیں تو بلا جھجک اسے ہٹایا جا سکتا ھے۔ کول !والسلام
__________________
|
|
|
|
|
|
#4 | |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,189
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
پھر بھی یہ تعداد امریکی اعدادوشمار سے بہت کم ہے آپکو چاہئے امریکہ میں تبلیغ کریں زیادہ ثواب ملے گا
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں Last edited by فیصل ناصر; 22-12-11 at 01:56 AM. |
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,286
کمائي: 26,508
شکریہ: 8,476
1,586 مراسلہ میں 3,509 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ نے تو ٹھیک کہا ہے لیکن پھر بھی ہمارے کچھ بھائی ایسے ہیں جو امریکہ کی تعریف ہی کرنا جانتے ہیں چاہے اس کے لئے ان کو اپنے اہل وطن کے خلاف ہی کیوں نہ لکھنا پڑے۔ ۔ ۔امریکہ میں قتل اور ڈاکے بھی دنیا میں سب سے زیادہ پڑتے ہیں ۔ ۔ ۔ اور عورت کا مقام امریکہ میں ایک کھلونے کی طرح ہے ۔ ۔ ۔ استعمال کیا اور بس ۔ ۔ ۔ امریکہ انسانی حقوق کا چیمپین بنا ہوا ہے اور خود اس کے گھر میں انسانیت کا کیا حال ہے اس سے اہل علم واقف ہیں ۔ ۔ ۔ انتہا پسندی ، شدت پسندی اور دہشت گردی یہ سب مہلک بیماریاں امریکیوں میں پائی جاتی ہیں ۔ ۔ ۔
|
|
|
|
| نبیل خان کا شکریہ ادا کیا گیا | ہادی (22-12-11) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,688
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا گیا | عبداللہ حیدر (22-12-11) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
عورتوں پر تشدد جنسی ہو یا جسمانی یہ امریکہ کا ہی نہیں بلکہ یہ ایک بین الاقوامی مسئلہ ہے ۔ اگر کچھ لوگوں نے امریکہ میں اس پر سروے کر لیا تو امریکہ بدنام ہو گیا ۔ صرف کراچی میں صرف اس بات پر سروے کر لیا جائے کہ خواتین کو بسوں میں سفر کرنے میں کتنی دقت اٹھانی پڑتی ہے تو شاید ایک طویل اعداد و شمار کے لیئے یہی سروے کافی ہو گا۔
کنعان بھائی نے کچھ وجوہات بیان کیں جن سے میں اتفاق کرتا ہوں ۔ مزید یہ کہ آج کل جو ٹی وی پر بین الاقوامی سطح پر پروگرام دکھائے جاتے ہیں ان کا بہت گندہ اثر دماغوں پر پڑتا ہے جس کی وجہ سے خواتین پر تشدد اور جنسی تکالیف دینے میں اضافہ ہوا ہے۔ اسی طرح انٹرنیٹ کے منفی استعمال میں فحش فلموں کو دیکھنے سے بھی بے راہ روی میں اضافہ ہوا ہے ۔ عورتوں پر تشدد چاہے کسی طرح کا بھی ہو صرف امریکہ کا مسئلہ نہیں ہے یہ مسئلہ ہر طرف اپنی جڑیں مضبوط کر چکا ہے
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Mar 2011
مراسلات: 155
کمائي: 2,854
شکریہ: 5
75 مراسلہ میں 126 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مجھے کسی کو کوئی صفائی پیش کرنے کی ضرورت نہیں لیکن میں اپنے ساتھیوں کو یہ ضرور بتانا چاہوں گی کہ اگر میں مسلمان عورتوں پر مسلمانون کے ظلم کی مذمت کرتی ہوں اور امت مسلمہ کی کسی کمزوری پر اعتراض کرتی ہوں تو اسکا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ میں دوسروں کی کمزوریوں کو کمزوری نہیں سمجھتی یا پھر اپنے آپ کو نیچا دکھلا کر دوسرے کو اونچا دکھلانا چاہتی ہوں۔ اگر کسی کو یہ غلط فہمی ہے تو وہ اسکا مسئلہ ہے اور میری سوچ یا الفاظ کا نہیں۔
جہاں تک رہی بات کسی کو بھی تبلیغ کی تو میرے خیال میں دوسروں پر انگلی اٹھانے سے پہلے دیکھنا چاہۓ کہ خود اپنے گھر میں کیا ہو رہا ہے اور اس گندگی کو صاف کرنا چاہئے اس سے پہلے ہم دوسرے کے گھر کا کوڑا اٹھانے کا ذمہ لیں۔ اسکا موازانہ کرلیں کہ کیایہ اسلام کے خلاف ہے یا اسلام کے ساتھ ہے۔ |
|
|
|
|
|
#9 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,509
کمائي: 118,697
شکریہ: 13,530
4,913 مراسلہ میں 16,707 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| فتنہ قادیانیت و مرزائیت کے خلاف حضرت پیر مہر علی شاہ صاحب کی تصنیف سیف چشتیائی | ملک اظہر | کتاب گھر | 10 | 25-01-12 09:03 PM |
| کیا سوچتے ہو، پھولوں کی رت بیت گئی، رُت بیت گئی | خرم شہزاد خرم | شعر و شاعری | 3 | 21-12-10 04:54 PM |
| مولانا فضل الرحمان، نصیربھٹہ اور کشمالہ طارق سمیت 148ارکان اسمبلی کی رکنیت معطل | جاویداسد | خبریں | 15 | 22-10-10 12:49 PM |
| عیسائیت کی تبلیغ کا الزام 6امریکیوں سمیت 10 افراد ہلاک | جاویداسد | خبریں | 1 | 08-08-10 09:46 PM |
| آئین میں اٹھارہویں ترمیم۔۔۔۔۔۔ جمہوریت کے چہرے پر آمریت کا ایک اور بد نماداغ | Zullu230 | سیاست | 6 | 29-06-10 12:18 AM |