| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 243
|
||||
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
واشنگٹن : دنیا میں اپنی فوجی طاقت کے جھنڈے گاڑنے میں مصروف واحد سپرپاور امریکہ کے ہر 6 میں سے ایک شہری کو مناسب خوراک تک رسائی حاصل نہیں۔
یوایس ہنگر ریلیف آرگنائزیشن کے مطابق امریکہ میں بھوکے افراد کی تعداد ہر شہر، قصبے اور دیہات میں بڑھ رہی ہے اور اس سے ہر نسل اور مذہب سے تعلق رکھنے والے شہری متاثر ہو رہے ہیں۔ اعدادوشمار کے مطابق اس وقت کم از کم 5 کروڑ امریکی شہری خوراک کے عدم تحفظ کے شکار ہیں ان میں بچوں کی تعداد محض 10 روز کے دوران ڈیڑھ کروڑ سے بڑھ کر ایک کروڑ 70 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔ موجودہ اقتصادی بحران کے نتیجے میں امریکہ کے ہر کونے میں فوڈ سیکیورٹی کے متاثرہ افراد کی تعداد اضافہ ہوا ہے اور صرف ایک ماہ کے اندر 2 اعشاریہ 4 ملین افراد نے امریکی حکومت کے خوراک پروگرام کا سہارا لینے پر مجبور ہو چکے ہیں۔ مگر اس پروگرام کے تحت ملنے والی خوراک ان کے بچوں کے لئے بھی کافی ثابت نہیں ہو رہی۔ اس صورتحال میں کئی والدین دن رات اپنے بچوں کے لئے ملازمتیں کرنے پر مجبور ہو گئے ہیں مگر مہنگائی میں اضافے کے باعث ان کی آمدنی اپنے خاندان کا پیٹ بھرنے میں ناکام ثابت ہورہی ہے۔ اس وقت صورتحال یہ ہے کہ بیشتر خاندان یہ طے کرنے سے قاصر ہیں کہ وہ اپنے گھر پر واجب الادا قرضہ یا یوٹیلیٹی بلز ادا کریں یا اپنے خاندان کو کھانا کھلائے۔
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب https://www.facebook.com/groups/pak.net دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔ |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
دوسروں پہ جنگ مسلط کرنے والے خود امن و چین سے نہیں رہ سکتے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ابھی تو بہت کچھ ہونے والا ہے ۔ ۔ ۔ ۔
__________________
![]() میرا بلاگ۔ صدائےقلندرhttp://saifikhan011.blogspot.com/ |
|
|
|
| سیفی خان کا شکریہ ادا کیا گیا | محمد یاسرعلی (27-08-11) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
ہائے اللہ کچھ سوچیں ! اب ڈالر کہاں سے ملیں گے؟
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 1,328
کمائي: 29,426
شکریہ: 4,416
1,048 مراسلہ میں 3,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتصادی بحران نے ایشیا ، امریکہ اور یورپ کے بیشتر ممالک کو بری طرح نقصان پہنچایا ہے ۔ روزگار کے مواقع کم ہوتے جا رہے ہیں ۔ وہی ممالک ان مسائل سے نبرد آزما ہوں گے جو بہتر حکمت عملی سے موجودہ بحران سے نکلنے کا راستہ نکال لیں گے ۔
اس خبر کا اصل ماخذ یہ رہا جو ڈونیشن اکٹھا کرتے ہیں ۔
__________________
شائد میرا سفر یہیں تک تھا |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| com, thenewstribe, url, گھر, گئی, پروگرام, وقت, واشنگٹن, چھٹا, مہنگائی, ملنے, متاثر, مطابق, www, امریکہ, امریکی, از, بھوک, بچوں, ثابت, دنیا, رات, عدم, صورتحال, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| جنت کی زندگی (چھٹا اورآخری حصہ) | Aurangzeb Yousaf | آخرت | 2 | 10-11-10 10:21 PM |
| برطانیہ میں پٹرول پر اخراجات کم کرنے کیلئے پولیس کو سائیکلوں پر گشت کرنے کی | وجدان | خبریں | 5 | 13-10-10 08:26 PM |
| کیا یہ شریف لوگ ہیں؟ پولیس کی پٹائ | naeemuddin | خبریں | 8 | 13-01-10 09:58 PM |
| برطانیہ میں پٹرول پر اخراجات کم کرنے کیلئے پولیس کو سائیکلوں پر گشت کرنے کی | instafotos | خبریں | 5 | 01-07-08 08:07 PM |
| موٹروے پولیس میں پٹرول آفیسرز(سب انسپکٹر) کی بھرتیاں | محمدعدنان | نوکری کی آفر | 10 | 29-08-07 01:28 PM |