واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


ہمارادوست امریکہ ۔۔۔ چین کے ساتھ ایٹمی معاہدہ کرنے پر کھل کر ہمارے سامنے آگیا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-07-10, 02:17 PM   #1
ہمارادوست امریکہ ۔۔۔ چین کے ساتھ ایٹمی معاہدہ کرنے پر کھل کر ہمارے سامنے آگیا
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 24-07-10, 02:17 PM


Attached Images
 


 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 441
Reply With Quote
11 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (12-08-10), فرحان دانش (24-07-10), ھارون اعظم (24-07-10), یاسر عمران مرزا (24-07-10), منتظمین (24-07-10), محمدمبشرعلی (24-07-10), مرزا عامر (24-07-10), مسلم بھائی (24-07-10), مشال خان (12-08-10), بلال اویسی (27-07-10), عبداللہ آدم (25-07-10)
پرانا 24-07-10, 02:31 PM   #2
Senior Member
 
جاویداسد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
کمائي: 49,245
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اب تو ہمیں عقل کے ناخن لینے چاہییے ۔۔خود امریکہ ہمیں ایٹمی ٹیکنالوجی دینے کو تیار نہیں اور کسی سے لینے نہیں‌دیتا یہ تو ہمارا دوست ہے اسلئے ہم کچھ نہیں کہہ سکتے
__________________
جاویداسد
جاویداسد آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (24-07-10), مرزا عامر (24-07-10)
پرانا 24-07-10, 02:56 PM   #3
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,584
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہم بدمعاش ریاست جو ٹھہرے۔
ھارون اعظم آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (24-07-10), مشال خان (12-08-10), جاویداسد (24-07-10), عبداللہ آدم (25-07-10)
پرانا 24-07-10, 04:25 PM   #4
Senior Member
 
محمد عاصم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: گجرات
مراسلات: 1,680
کمائي: 52,586
شکریہ: 5,149
1,533 مراسلہ میں 5,930 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد عاصم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : جاویداسد مراسلہ دیکھیں
اب تو ہمیں عقل کے ناخن لینے چاہییے ۔۔خود امریکہ ہمیں ایٹمی ٹیکنالوجی دینے کو تیار نہیں اور کسی سے لینے نہیں‌دیتا یہ تو ہمارا دوست ہے اسلئے ہم کچھ نہیں کہہ سکتے
وہ ہم کو دوست نہیں بلکہ ایک غلام کی حثیت دیتا ہے۔
ہمارے حکمران اُس سے کروڑوں ڈالر لے کر پاکستان ان کے ہاتھوں بیچ چکے ہیں اب وہ ان کو پاکستان مضبوط کرنے کی کسی بھی بات کی اجازت کیسے دےگا بلکہ جس سے پاکستان کی بنیادیں کمزور ہوں ویسے اقدامات کروائے گا جیسا کہ ابھی ابھی اس نے بھارت کو رہداری دلوا کر دی ہے۔
اس کی وجہ سے آپ لوگ دیکھیں گے کہ پاکستان کو کتنا نقصان ہوتا ہے۔
__________________

یا اللہ پوری اُمتِ محمد علیہ السلام کو قرآن و سنت پر جمع کر دے آمین
http://muslim-islamicpoint.blogspot.com
محمد عاصم آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (24-07-10), مسلم بھائی (24-07-10), مشال خان (12-08-10), جاویداسد (24-07-10), عبداللہ آدم (25-07-10)
پرانا 24-07-10, 06:21 PM   #5
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,382
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اب ہم بدمعاش ریاست ہو گئے ؟
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (24-07-10), جاویداسد (24-07-10)
پرانا 24-07-10, 06:24 PM   #6
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,649
شکریہ: 9,806
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جو امریکہ کو پاکستان کا دوست سمجھتا ہے وہ احمقوں کی جنت میں رہتا ہے۔ ملکوں‌ میں دوستی نہیں مفاد ہوتا ہے۔ جب تک امریکی مفاد پاکستان کے ساتھ جڑا ہوا ہے تب تک خیرات ملتی رہے گی اور جب یہ مفاد کم ہوجائے گا تو پھر پاکستان پر 1990 کی دہائی کی طرح کی پابندیاں لگ جائیں گیں۔


والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (24-07-10), یاسر عمران مرزا (24-07-10), ناصر نعمان (24-07-10), محمد عاصم (24-07-10), مرزا عامر (24-07-10), مسلم بھائی (24-07-10), مشال خان (12-08-10), جاویداسد (24-07-10), عبداللہ آدم (25-07-10)
پرانا 24-07-10, 08:25 PM   #7
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,189
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

فواد ڈیجٹل کہاں ہیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (24-07-10), مشال خان (12-08-10), جاویداسد (24-07-10), عبداللہ آدم (25-07-10)
پرانا 24-07-10, 08:45 PM   #8
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,195
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

امریکہ کیلئے یہ لفظ مناسب ہے

"رقیب"
فرحان دانش آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (24-07-10), جاویداسد (24-07-10)
پرانا 24-07-10, 08:57 PM   #9
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,442
کمائي: 21,471
شکریہ: 2,638
1,001 مراسلہ میں 2,160 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Exclamation

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فرحان دانش مراسلہ دیکھیں
امریکہ کیلئے یہ لفظ مناسب ہے

"رقیب"
نہیں

کمینے




`````````````````````````````````````````````````` ```
محمدمبشرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (24-07-10), مشال خان (12-08-10), جاویداسد (24-07-10), عبداللہ آدم (25-07-10)
پرانا 24-07-10, 11:08 PM   #10
Senior Member
 
جاویداسد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
کمائي: 49,245
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدمبشرعلی مراسلہ دیکھیں
نہیں

کمینے




`````````````````````````````````````````````````` ```
اس سے زیادہ ہیں آپ نے تو کمزور کمینے بنائے ہیں
جاویداسد آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (25-07-10), مشال خان (12-08-10)
پرانا 25-07-10, 12:25 AM   #11
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : asimmithu مراسلہ دیکھیں
وہ ہم کو دوست نہیں بلکہ ایک غلام کی حثیت دیتا ہے۔
ہمارے حکمران اُس سے کروڑوں ڈالر لے کر پاکستان ان کے ہاتھوں بیچ چکے ہیں اب وہ ان کو پاکستان مضبوط کرنے کی کسی بھی بات کی اجازت کیسے دےگا بلکہ جس سے پاکستان کی بنیادیں کمزور ہوں ویسے اقدامات کروائے گا جیسا کہ ابھی ابھی اس نے بھارت کو رہداری دلوا کر دی ہے۔
اس کی وجہ سے آپ لوگ دیکھیں گے کہ پاکستان کو کتنا نقصان ہوتا ہے۔
اصلی فراز کا شعر عرض ھے
تم تکلف کو بھی اخلاص سمجھتے ہو فراز
دوست ہوتا نہیں ہر ھاتھ ملانے والا
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا

Last edited by مرزا عامر; 25-07-10 at 12:28 AM.
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
جاویداسد (26-07-10), عبداللہ آدم (25-07-10)
پرانا 25-07-10, 12:33 AM   #12
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,042
شکریہ: 24,031
4,992 مراسلہ میں 14,714 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اصلی فراز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کی ا بات ہے جییییییییییییییییی۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔
عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (25-07-10), جاویداسد (26-07-10)
پرانا 25-07-10, 01:37 AM   #13
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,189
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

. .
Name:  c.gif
Views: 41
Size:  110.2 KB
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (25-07-10), جاویداسد (27-07-10)
پرانا 26-07-10, 07:47 PM   #14
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 682
کمائي: 12,905
شکریہ: 0
368 مراسلہ میں 710 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default Fawad – Digital Outreach Team – US State Department

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں

کسی بھی دو ممالک کے مابين تعلقات کا دارومدار باہمی مفادات، دو طرفہ امور پر ہونے والے مذاکرات، معاہدوں، اور دونوں ممالک کے عوام کی بہتری اور فلاح کے ليے مواقعوں کی جستجو پر مبنی ہوتا ہے۔ اس تناظر ميں امريکہ اور بھارت کے مابين سول نيوکلير معاہدے يا کسی بھی قسم کے معاہدے کا امريکہ اور پاکستان کے مابين تعلقات کی نوعيت پر کوئ اثر نہيں پڑے گا۔

دو ممالک کے مابين تعلقات ہميشہ ادلے اور بدلے کی بنياد پر نہيں ہوتے۔ مثال کے طور پر فرانس اور پاکستان کے مابين سول نيوکلير معاہدے کے حوالے سے بات چيت کا يہ مطلب ہرگز نہيں ہے کہ فرانس بھارت کے ساتھ بھی اسی قسم کا معاہدہ کرے۔

Pak, France will ink civil nuclear deal in December: FO - GEO.tv

اسی طرح جب امريکہ نے پاکستان کے ليے 5۔1 بلين ڈالرز کی امداد کا پيکج منظور کيا تو اس کا يہ مطلب ہرگز نہيں ہے کہ بھارت کو بھی اسی طرح کا پيکج فراہم کيا جاۓ۔ يہ حالات و واقعات، ضروريات اور حکومت پاکستان کی درخواست پر فوری ملکی مسائل کے عين مطابق ہے۔

امريکہ اور بھارت کے مابين سول نيوکلير معاہدہ دونوں ممالک کے مندوبين کی جانب سے کئ ماہ کے مذاکرات، ملاقاتوں اور دو طرفہ امور پر بات چيت اور طے پانے والے امور کا نتيجہ ہے۔

بھارت اور پاکستان دو مختلف ممالک ہيں جن کی ضروريات اور تاريخ بالکل مختلف ہے۔ پاکستان کے ساتھ امريکہ دہشت گردی کے خلاف جنگ ميں تعاون کے علاوہ مضبوط اور پائيدار تعلقات کا خواہ ہے۔ جہاں تک سول نيوکلير ڈيل کا سوال ہے تو اس کے ليے ضروری ہے کہ کوشش اور عزم کا اظہار دونوں جانب سے کيا جاۓ۔

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
digitaloutreach@state.gov
U.S. Department of State
Fawad آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Fawad کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (26-07-10), جاویداسد (27-07-10)
پرانا 27-07-10, 01:38 PM   #15
Senior Member
 
جاویداسد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
کمائي: 49,245
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default دل بہلانے کو یہ خیال اچھا ہے

امریکہ نے پاکستان کو فضا سے فضا تک مارکرنے والے میزائل فراہم کردئیے ہیں
مگر دل جلے کہتے ہیں شب برات پر چلانے کےلئے دیئے ہوں‌گے
جاویداسد آف لائن ہے   Reply With Quote
جاویداسد کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (27-07-10)
جواب

Tags
فواد, ہوتا, ہمارا, کہہ, کہاں, کھل, ٹیکنالوجی, پاکستان, لینے, لوگ, چین, ناخن, معاہدہ, ؟؟؟؟؟؟؟؟؟, ایٹمی, امریکہ, اسلئے, تیار, دینے, دوست, ریاست, سامنے, ساتھ, عقل, غلام


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
دوست بن کر بھی نہیں ساتھ نبھانے والا خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 6 10-10-09 10:33 PM
دوست بن کر بھی نہیں ساتھ نبھانے والا The Great احمد فراز 0 28-08-09 12:58 PM
چین کے ساتھ مزید دو ایٹمی بجلی گھر کے معاہدے کئے گئے۔ وزیر خارجہ ابن جلال خبریں 0 18-10-08 03:01 PM
اسحق ڈار عالمی بنک کی میٹنگ کے باعث صدر کے ساتھ نہ جا سکے عبدالقدوس خبریں 0 16-04-08 07:37 AM
اسلام آباد کے ساتھ ایٹمی معاہدہ نہیں ہوسکتا،امریکہ خرم شہزاد خرم خبریں 0 04-01-08 09:13 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:34 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger