واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


ہمارا تیار کردہ سینڈوچ پکانے والے کی جان بھی لے سکتا ہے۔ لبنانی ریسٹورنٹ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-07-08, 01:00 PM   #1
ہمارا تیار کردہ سینڈوچ پکانے والے کی جان بھی لے سکتا ہے۔ لبنانی ریسٹورنٹ
وجدان وجدان آف لائن ہے 04-07-08, 01:00 PM

لبنان کے دارالحکومت بیروت میں ایک ریسٹورنٹ نے دعوی کیا ہے کہ ہمارا تیار کردہ ایک سینڈوچ پکانے والے کی جان بھی لے سکتا ہے۔بیروت میں فاسٹ فوڈ کے کئی مراکز قائم ہیں جو کہ روایتی سینڈوچ پیش کرتے ہیں لیکن گلز اینڈ برن نامی فاسٹ فوڈ ریسٹورنٹ کا ماٹو ہے کہ ایک سینڈوچ آپ کی موت کا سبب بن سکتا ہے۔ فاسٹ بوڈ ریسٹورنٹ میں فاسٹ فوڈ آئٹم کے نام جنگی ہتھیاروں کے نام پر رکھے گئے ہیں اور آپ کو استقبالی دروازے پر برگر کے ساتھ پستول دیکھنے کو ملتا ہے۔ دیواروں پر بندوق اور ہتھیاروں کی تصویریں ہیں اور کہیں کلاشنکوف تو کہیں ہینڈ گرنیڈ لٹکتے دکھائی دیتے ہیں۔ باورچیوں نے فوجی وردیاں پہن رکھی ہیں اور حقیقت کا رنگ بھرنے کیلئے پس پردہ جنگی موسیقی کا بھی اہتمام کیا گیا ہے۔

 
وجدان's Avatar
وجدان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 30
مراسلات: 1,284
شکریہ: 919
594 مراسلہ میں 1,518 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 411
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے وجدان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (13-10-10), یاسر عمران مرزا (13-10-10), عروج (13-10-10)
پرانا 04-07-08, 01:08 PM   #2
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,067
کمائي: 1,047,239
شکریہ: 5,802
6,279 مراسلہ میں 15,256 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ہمارا تیار کردہ سینڈوچ پکانے والے کی جان بھی لے سکتا ہے۔ لبنانی ریسٹو

اچھا مگر سیندوچ جان کیسے لے گا؟
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
سیپ کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (13-10-10)
پرانا 04-07-08, 02:49 PM   #3
Senior Member
 
وجدان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 30
مراسلات: 1,284
کمائي: 25,149
شکریہ: 919
594 مراسلہ میں 1,518 بارشکریہ ادا کیا گیا
وجدان کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں وجدان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ہمارا تیار کردہ سینڈوچ پکانے والے کی جان بھی لے سکتا ہے۔ لبنانی ریسٹو

یہ تو بنانے والوں کا دعویٰ ہے، ویسے میرے خیال میں سینڈوچ میں‌کوئی بم وغیرہ بھی لگا کر دیتے ہوں گے۔
وجدان آف لائن ہے   Reply With Quote
وجدان کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (13-10-10)
پرانا 13-10-10, 05:35 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عجیب فسادی سوچ ھے۔ امن کی بات کرو ۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
عروج کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (13-10-10)
جواب

Tags
ھے۔, موت, امن, سوچ, عجیب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ریسٹورینٹ دیکھیے وہ بھی پانی میں روشنی گپ شپ 5 30-01-11 06:28 PM
کارکن تیا ر ہیں ،مجھے کسی وقت بھی مار دیا جائے گا : الطا ف حسین جاویداسد خبریں 9 27-09-10 06:53 PM
پرویز الٰہی سے سیکورٹی واپس نہیں لی، مزید بھی دینے کو تیار ہیں، شہباز شریف عبدالقدوس خبریں 0 14-04-08 10:13 AM
کے پی سی کے الیکشن : نجیب احمد صدر امتیاز فاران سیکریٹری منتخب عبدالقدوس خبریں 0 07-01-08 08:19 AM
سیکورٹی کمپنی کا مالک بھی شامل تفتیش، جلد گرفتاری کا امکان عبدالقدوس خبریں 0 07-01-08 07:50 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:34 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger