واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


ہمارا قائد بکنے والا ہے نہ جھکنے والا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 29-05-10, 12:45 AM   #1
ہمارا قائد بکنے والا ہے نہ جھکنے والا
ھارون اعظم ھارون اعظم آن لائن ہے 29-05-10, 12:45 AM

پیرس…رضا چوہدری/نمائندہ جنگ…پاکستان مسلم لیگ (ن) فرانس کے رہ نما اور ممتازسماجی شخصیت چوہدری ریاض پہاپا نے کہا ہے کہ ہمارا قاہد میاں نواز شریف نہ جھکنے اور نہ بکنے والا لیڈر ہے جس نے آج کے روز سپر طاقت کے دباؤ ، دھمکیوں اور لالچ دینے کا ایک ہی جواب دیا تھا کہ ہم ایٹمی دھماکا کرکے رہیں گے اور اس طرح پاکستان کو پہلا ایٹمی ملک بنے کا اعزاز دلایا۔ یوم تکبیر کے حوالے سے جنگ سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں کہا کہ ذوالفقار علی بھٹو نے پاکستان کو پرامن ایٹمی قوت بنانے کی ابتدا کرتے ہوئے قومی ہیرو ڈاکٹر قدیر خان کو مدعو کیا جس پر لبیک کہتے ہوئے ڈاکٹر قدیر خان نے ملک وقوم کی خاطر سب کچھ قربان کرکے اس کام کا بیڑا اٹھایا اور مختصر سے عرصے میں وطن عزیز کو ایٹمی قوت بنا دیا جس کا باضابطہ اعلان اور تصدیق ہمارے قائد میاں نوازشریف نے 28مئی کو چاغی میں دھماکا کرکے کیا۔ پہاپا نے کہا ایٹمی دھماکا کرنے کی سزا میں میرے قائد نے جلاوطنی کاٹی۔ مجھے اور فرانس میں میرے مسلم لیگی ساتھیوں کو اپنے قومی ہیرو ڈاکٹر قدیر خان اور قائدین میاں نواز شریف و میاں شہباز شریف پر فخر ہے اور ہم اس موقع پر ان کو سلام پیش کرتے ہیں۔
ــــــــــــــــــــ
روزنامہ جنگ۔
__________________


http:// haroonazam.wordpress.com

ھارون اعظم کا بلاگ۔

 
ھارون اعظم's Avatar
ھارون اعظم
ذیلی ناظم
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 214
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (29-05-10), یاسر عمران مرزا (29-05-10), ڈاکٹرنور (02-06-10), نیلم خان (03-06-10), اویسی (02-06-10), حیدر (04-06-10), شاہ جی 90 (29-05-10)
پرانا 29-05-10, 02:51 PM   #2
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,978
کمائي: 48,965
شکریہ: 7,292
5,961 مراسلہ میں 15,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہاہاہاہاہاہاہاہاہہاہاہاہا ہاہاہہا
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (03-06-10), اویسی (02-06-10), حیدر (04-06-10), عبداللہ آدم (02-06-10)
پرانا 29-05-10, 03:19 PM   #3
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,382
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جھکا ہوا تو ہے اور کیسے جھکے گا۔
جب تک ہم ایسے بیان دینے والے لوگوں کے منہ پر طمانچے نہیں‌ماریں گے اس طرح کے چمچے بک بک کرتے ہی رہیں گے۔ ان جیسوں‌کی باتیں سننی ہی نہیں چاہیں۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
فرحان دانش (02-06-10), نیلم خان (03-06-10), اویسی (02-06-10), حیدر (04-06-10)
پرانا 02-06-10, 10:19 AM   #4
Senior Member
 
ARHAM's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,348
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بکنے والا نہ جھکنے والا ۔۔۔ مک مکا کر کے 10 سال شاہی مہمان بننے والا
ARHAM آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا
فرحان دانش (02-06-10), نیلم خان (03-06-10), اویسی (02-06-10), حیدر (04-06-10), عبداللہ آدم (02-06-10)
پرانا 02-06-10, 02:12 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,536
کمائي: 88,172
شکریہ: 5,206
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

قدیر خان نے ساری پول پٹی کھول رکھی ہے کس نے کیا کیا ہے سب کو معلوم ہے
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (03-06-10), حیدر (04-06-10)
پرانا 02-06-10, 07:01 PM   #6
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,202
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نواز شریف رقم بڑھاو
سب تمھارے ساتھ ہیں۔۔۔

ہا ہا۔۔۔
ڈاکٹرنور آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (03-06-10), حیدر (04-06-10), عبداللہ آدم (02-06-10)
پرانا 03-06-10, 02:48 AM   #7
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,132
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,593 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خلیل مراسلہ دیکھیں
ہاہاہاہاہاہاہاہاہہاہاہاہا ہاہاہہا
کی ہو گیا اے بھا جی؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
نیلم خان کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (04-06-10)
پرانا 03-06-10, 02:49 AM   #8
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,132
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,593 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ڈاکٹرنور مراسلہ دیکھیں
نواز شریف رقم بڑھاو
سب تمھارے ساتھ ہیں۔۔۔

ہا ہا۔۔۔

بہت اعلیٰ نور بھائ ۔
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
نیلم خان کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (04-06-10)
جواب

Tags
کرتے, گے, یوم, ڈاکٹر قدیر, ڈاکٹر قدیر خان, قدیر خان, نواز, نواز شریف, میاں, موقع, ملک, مئی, مسلم, آج, اپنے, تکبیر, جواب, حوالے, خان, ذوالفقار, ذوالفقار علی بھٹو, ریاض, شریف, علی, عزیز


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:34 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger