واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


ہمارا گروپ اصلاحاتی گروپ کہلائے گا،(ق) لیگ کے30 ارکان کی حمایت حاصل ہے،کشم

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 19-04-08, 04:05 AM   #1
ہمارا گروپ اصلاحاتی گروپ کہلائے گا،(ق) لیگ کے30 ارکان کی حمایت حاصل ہے،کشم
عبدالقدوس عبدالقدوس آف لائن ہے 19-04-08, 04:05 AM

ہمارا گروپ اصلاحاتی گروپ کہلائے گا،(ق) لیگ کے30 ارکان کی حمایت حاصل ہے،کشمالہ طارق
اسلام آباد(نمائندہ جنگ) پاکستان مسلم لیگ (ق) کی رکن اسمبلی کشمالہ طارق نے کہا ہے کہ ہمیں مسلم لیگ (ق) کے 30 ارکان کی حمایت حاصل ہو چکی ہے۔ہم خیال گروپ نے قومی اسمبلی میں علیحدہ نشستوں کے لئے نہ توا سپیکر سے کوئی رابطہ کیا ہے اور نہ ہی ہم اس پر غور کر رہے ہیں،ہمارا گروپ پارٹی میں ریفارمز گروپ کہلائے گا۔ ہم اپنی پرانی نشستوں پر بیٹھ کر ہی ایوان میں اپنا نیا کردار انجام دیں گے۔ انہوں نے مخدوم فیصل صالح حیات پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ روز پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں انہوں نے مجھے ”بل شٹ“ کہا تھا جس پر میرا ردعمل ایک فطری بات تھی۔ جمعہ کو قومی اسمبلی کے اجلاس کے اختتام پر پارلیمنٹ کے کیفے ٹیریا میں اخبار نویسوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم اپنے پارلیمانی لیڈر کا اعلان قومی اسمبلی کے آئندہ اجلاس میں کریں گے اور اس منصب کے لئے سردست سندھ سے نصر اللہ بجرانی اور بلوچستان سے سردار اسرار ترین کا نام زیرغور ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت تمام پارلیمانی عہدے پنجاب کو دیئے گئے ہیں اور عہدے دیتے وقت اہلیت نہیں بلکہ شخصی وفاداری کو پیش نظر رکھا گیا ہے اور ہم پر پارلیمنٹرین کے لوگ مسلط کر دیئے گئے جن کا ایوان میں ہونے والی کارروائی میں کوئی کردار نہیں ہے۔ ایک سوال کے جواب میں کشمالہ طارق نے کہا کہ فیصل صالح حیات سے کسی قسم کی صلح صفائی کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ وہ ارکان کو مزارعوں کی طرح سمجھتے ہیں اور شاہانہ انداز سے لیڈری کرنا چاہتے ہیں جب تک وہ اس طرز عمل کو تبدیل نہیں کرینگے
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

 
عبدالقدوس's Avatar
عبدالقدوس
Administrator

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 268
Reply With Quote
جواب

Tags
پاکستان, لوگ, نظر, اللہ, جواب, سردار, صلح, صالح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ممتا کے مختلف رُوپ زارا گپ شپ 3 02-04-11 05:06 PM
القاعدہ ۔ ۔ گروپ پیاسا قہقہے ہی قہقے 3 11-09-08 12:36 PM
مسلم لیگ ”شیخا“ گروپ میاں شاہد گپ شپ 10 15-06-08 07:11 AM
رت بدلی دھرتی نیا روپ دھارنے کو ہے Real_Light شعر و شاعری 0 22-04-08 11:06 AM
گروپ 14 مارچ امریکی آلہ کار ہے خرم شہزاد خرم خبریں 0 04-01-08 09:35 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:34 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger