واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


ہماری حکومت میں نحوست نہیں، عوام ہمیں کامیاب کریں، وزیر اعلیٰ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 08-11-07, 03:32 PM   #1
ہماری حکومت میں نحوست نہیں، عوام ہمیں کامیاب کریں، وزیر اعلیٰ
عبدالقدوس عبدالقدوس آف لائن ہے 08-11-07, 03:32 PM

لاڑکانہ (بیورو رپورٹ)وزیراعلیٰ سندھ ڈاکٹر ارباب غلام رحیم نے کہا ہے کہ جن حکمرانوں نے بدعنوانیاں کرکے اپنے لئے بہت کچھ بنایا انہیں و طن کی مٹی بھی نصیب نہیں ہے۔ ہماری حکومت نے دیانتداری کی اعلیٰ مثالیں قائم کی ہیں، وہ بدھ کی سہ پہر لاڑکانہ کے قریب گوٹھ علی آباد میں صوبائی وزیر حاجی الطاف انڑ کی جانب سے دیئے گئے ظہرانے،محمد ایوب کھوڑو انجینئرنگ کالج کے سنگ بنیاد اور شیخ برادری کے استقبالئے سے خطاب کررہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ ہماری حکومت میں اللہ کے فضل سے نحوست نہیں، سندھ کا بجٹ منافع کا بجٹ ہے ۔ انہوں نے کہا کہ انتخابات کے موقع پر ریلیوں اور جلسوں کے انعقاد کے سلسلے میں نئی پالیسی ترتیب دی جاری ہے تاکہ عوام کو درپیش خطرات پر قابو پایا جاسکے۔ انہوں نے کہا کہ لاڑکانہ میں مسلم لیگی امیدوار بھاری اکثریت سے کامیاب ہو کر ثابت کردیں گے کہ لاڑکانہ اب مسلم لیگ کا مضبوط مرکز بن چکا ہے۔ انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ وہ اگر لاڑکانہ سے بدمعاشی اور جرائم کا خاتمہ چاہتے ہیں تو پھر ہمارے امیدواروں کو کامیاب بنائیں، انہوں نے کہا کہ حکومت سندھ اندرونِ سندھ دوسرے نمبر پر آنے والے اہم شہروں کی ترقی کے لئے عالمی بینک سے اربوں روپے کا قرضہ حاصل کیا جاہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ لاڑکانہ میں انجینئرنگ کالج کے قیام پر چارسوملین روپے خرچ کئے جارہے ہیں، اس موقع پر خادم حسین شیخ نے مسلم لیگ ق میں شمولیت کا باضابطہ اعلان کرتے ہوئے وزیراعلیٰ کو شیخ برادری کے تعاون کا یقین دلایا۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

 
عبدالقدوس's Avatar
عبدالقدوس
Administrator

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 413
Reply With Quote
جواب

Tags
کالج, وزیر, موقع, اللہ, اعلیٰ, صوبائی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
وزیرِ حج شریف آدمی ہیں، کرپشن نہیں کرسکتے کلک رضا خبریں 28 17-04-11 09:50 AM
ریلوے انجنوں کی خریداری میں 40ارب کا گھپلا معمولی بات نہیں، خدارا ملک پر رحم کریں، چیف جسٹس گلاب خان خبریں 0 02-02-11 03:47 AM
رضا حیدر قتل میں طالبان اور سپاہ صحابہ ملوث ہیں، وزیر داخلہ رحمان ملک عدنان دانی خبریں 0 03-08-10 08:06 PM
دہشت گردی کیخلاف جنگ قومی مفاد میں لڑ رہے ہیں، وزیر اعظم Real_Light خبریں 0 26-07-08 02:00 PM
ڈیمز بن رہے ہیں، آبی وسائل بہتر انداز میں استعمال کیے جائیں، صدر پرویز عبدالقدوس خبریں 0 08-12-07 08:04 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:34 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger