واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


ہماری سلامتی کی ضمانت کون دے گا: یوسف رضا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 01-12-11, 06:58 PM   #1
ہماری سلامتی کی ضمانت کون دے گا: یوسف رضا
مہتاب مہتاب آن لائن ہے 01-12-11, 06:58 PM

Name:  111011135003_gillani01_304x171_reuters_nocredit.jpg
Views: 12
Size:  24.8 KB

پاکستان کے وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ جوائنٹ سٹاف آفس کی جانب سے امریکہ کو خط بھیج دیا گیا ہے جس میں ان سے کہا گیا ہے کہ گیارہ دسمبر تک شمسی ایئر بیس کو خالی کر دیا جائے۔
دبئی کے قومی دن کےموقع پر کراچی میں جاری نمائش کی تقریب کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ پاکستان چاہتا ہے کہ افغانستان میں بھی استحکام ہو۔
ان کا کہنا تھا کہ ’اگر افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہوگی تو اسے برداشت نہیں کیا جائے گا۔‘
وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے بتایا کہ ان سے افغانستان کے صدر حامد کرزئی نے رابطہ کرکے بون کانفرنس میں شریک ہونے کے لیے کہا تھا۔ پاکستانی وزیر اعظم نے کہا کہ انہوں نے افغان صدر کو بتایا کہ افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہوئی ہے اس پر پاکستان احتجاج کر رہا ہے۔
’حامد کرزئی نے کہا کہ یہ حملہ انہوں نے نہیں کیا نیٹو اور امریکہ نے کیا ہے، میں نے انہیں کہا کہ ہماری شرکت کے لیے پھر آپ امریکہ سے بات کریں۔‘
یوسف رضا گیلانی کے مطابق ہمیں اپنے ملک کی حفاظت کرنی ہے اور اس کے دفاع کے لیے کام کرنا ہے۔
انہوں نے کہا کہ اگر ہم افغانستان کی سلامتی کے لیے کوشش کر رہے ہیں اس کے لیے بون جانا ہے تو پھر ہماری سلامتی کی کون ضمانت دے گا۔
وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا :’ جب تک پاکستان کی خود مختاری سلامتی اور عزت و ناموس کی ضمانت نہیں دی جائےگی بون کانفرنس میں شریک نہیں ہوں گے۔‘

ح

__________________
اے ایمان والو اللّٰہ سے ڈرو اور اسکی طرف وسیلہ ڈھونڈو (جس کی بدولت تمہیں اس کا قُرب حاصل ہو ) اور اس کی راہ میں جہاد کرو اس امید پر کہ فلاح پاؤ (المائدہ 35)
ندامت میں جھکے ہوئے سر سے اطاعت میں جھُکا ہوا سر بہتر ہے

 
مہتاب's Avatar
مہتاب
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 2,039
شکریہ: 865
1,306 مراسلہ میں 2,830 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 90
Reply With Quote
مہتاب کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (01-12-11)
پرانا 01-12-11, 08:16 PM   #2
Senior Member
مقبول
 
بلال الراعی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: Gujrat
عمر: 27
مراسلات: 195
کمائي: 5,881
شکریہ: 820
158 مراسلہ میں 527 بارشکریہ ادا کیا گیا
بلال الراعی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کچھ دنوں تک یہ صاحب قوم کے وسیع تر مفاد میں امریکہ کے سامنے ایک دفہ پھر لیٹ جائیں گے۔
__________________
اللّٰھُمَّ صَلِّی عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماَصَلَّيتَ عَلٰی اِبْرَاھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْرَاھِيمَ اِنَّكَا حَمِيدُمَّجِيدُُُ --
اَلَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکتَ عَلٰی اِبرَا ھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبرَاھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُُ
بلال الراعی آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, pakistan, ہے،, ہماری, کوشش, کرنی, کراچی, کرتے, پاکستانی, وزیر, میڈیا, ملک, مطابق, اپنے, امریکہ, احتجاج, اسے, استعمال, حملہ, خود, خلاف, دے, سٹاف, عزت, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
حضرت یوسف علیہ اسلام کی پاک دامنی کا گواہ ام احمد عمومی بحث 6 02-11-11 11:10 PM
گوگل ایڈسنس کا اکاوئنٹ بند کر دے گا اگر محمدخلیل Search Engines 8 17-10-11 09:20 AM
یوسف گیلانی ملکی تاریخ کے کرپٹ ترین وزیراعظم ہیں‘ اعظم سواتی گلاب خان خبریں 0 07-01-11 05:17 AM
یوسف کا ”حسن “ خرید لو ۔وزیراعظم نے اپنے قیمتی لباس سیلاب زدگان کی امداد کےلئے نیلامی کی پیشکش جاویداسد خبریں 1 21-08-10 10:28 PM
آئی پی ایل ---- محمد یوسف بہتی گنگا میں‌ہاتھ دھونے سے محروم کیوں؟ محمدعدنان کرکٹ 0 18-05-08 09:57 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:34 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger