واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


ہمارے لئے پرارتنا کریں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 25-07-11, 03:54 PM   #1
ہمارے لئے پرارتنا کریں
ونودراتھور ونودراتھور آف لائن ہے 25-07-11, 03:54 PM

نمستے مترو
اج کئی دن بعد آیا ہوں۔ کچھ مقدموں میں الجھ گیا تھا۔ سوچااپنے متروسے مل لوں آج وقت نکال کر۔ ہم لوگ بہت مشکل میں ہیں۔ ہماری جائیداد کا مسلہ ہو گیا ہے جسکی وجہ سے عدالتوں کے چکر وغیرہ۔ دوسرا ہنومان نے ہمیں ایک بیٹی دی ہے سندر سی سوچایہ اچھی کھبربھی اپ سب کیساتھ شئرکر لوں۔ جلد اسکی تسویریں یہاں دیکھاوں گا سب پرارتنا کرنا میں مقدمہ جیت جاو۔
ونود راتھورورف ونی

 
ونودراتھور's Avatar
ونودراتھور
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 95
شکریہ: 150
66 مراسلہ میں 173 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 495
Reply With Quote
13 قاری/قارئین نے ونودراتھور کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (24-10-11), skjatala (19-10-11), ھارون اعظم (25-07-11), نبیل خان (25-07-11), احمد نذیر (25-07-11), احمد بلال (25-07-11), بلال الراعی (20-10-11), حیدر (25-07-11), حسن قادری (20-10-11), سیفی خان (20-10-11), شمشاد احمد (25-07-11), عبدالقدوس (25-07-11), عروج (20-10-11)
پرانا 25-07-11, 04:16 PM   #2
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
کمائي: 96,026
شکریہ: 52,538
11,185 مراسلہ میں 35,275 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مبارک ہو۔ جناب۔ اللہ کی نعمت آپ کے گھر آئی۔
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (24-10-11), skjatala (19-10-11), ونودراتھور (25-07-11), عبدالقدوس (25-07-11)
پرانا 25-07-11, 04:18 PM   #3
Member
اجنبی
 
ونودراتھور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 95
کمائي: 92
شکریہ: 150
66 مراسلہ میں 173 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دھنیبادسرکاربس ہماری مم خوش نہیں ہیں لیکن ہم سب خوش ہیں۔
ونودراتھور آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ونودراتھور کا شکریہ ادا کیا
احمد بلال (25-07-11), شمشاد احمد (25-07-11), عبدالقدوس (25-07-11)
پرانا 25-07-11, 04:43 PM   #4
ذیلی ناظم

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,237
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بیٹی اللہ کی رحمت ہوتی ہے، خوش رہو
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
احمد بلال (25-07-11), شمشاد احمد (25-07-11)
پرانا 25-07-11, 04:50 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,536
کمائي: 88,172
شکریہ: 5,206
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مبارک ہو جناب اللہ آپکو کامیاب کرئے آمین
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
احمد بلال (25-07-11)
پرانا 25-07-11, 06:08 PM   #6
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,666
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت بہت مبارک ہو جی گڑیا کا نام کیا رکھا ہے
اللہ گڑیا کو صحت دے اور اگر آپ مقدمات میں حق پہ ہو تو بے فکر رہو جی اللہ آپ کا بھلا کرے گا
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب
https://www.facebook.com/groups/pak.net

دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 25-07-11, 06:58 PM   #7
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,352
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بیٹی کی مبارکباد قبول کریں۔
اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ والدین اور اولاد دونوں کو ہدایت کا راستہ دیکھائے آمین
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
skjatala (19-10-11), ونودراتھور (19-10-11), ننھا بچہ (25-07-11), احمد بلال (25-07-11), سیفی خان (20-10-11), عبیداللہ عبید (19-10-11)
پرانا 25-07-11, 08:18 PM   #8
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,688
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ماشاء اللہ خير سے اللہ كريم نے گھر ميں لكشمي بھيجي ہے۔۔۔۔ انشاء اللہ اس كي بركت سے مقدمات بھي ختم ہو جائيں‌گے۔۔۔ ہم سب كي طرف سے آپ كو اور كے گھر والوں كو لكشمي كي پيدائش پر دلي مبارك باد قبول ہو۔۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
ونودراتھور (19-10-11), احمد بلال (25-07-11), حسن قادری (20-10-11), سیفی خان (20-10-11)
پرانا 25-07-11, 09:47 PM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,286
کمائي: 26,508
شکریہ: 8,476
1,586 مراسلہ میں 3,509 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ کریم اسے نیک بنائے ۔ اور صراط مستقیم پہ چلائے امین
نبیل خان آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے نبیل خان کا شکریہ ادا کیا
ونودراتھور (19-10-11), احمد بلال (25-07-11), حسن قادری (20-10-11)
پرانا 19-10-11, 05:01 PM   #10
Member
اجنبی
 
ونودراتھور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 95
کمائي: 92
شکریہ: 150
66 مراسلہ میں 173 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سب سجنو اورمتروآپ سب کا ابھاری ہوں۔ سرکاربٹیا کا نام لاراونودرکھا ہے اوردوسری بٹیاکانام انوپمارکھا ہے۔
ونودراتھور آف لائن ہے   Reply With Quote
ونودراتھور کا شکریہ ادا کیا گیا
حسن قادری (20-10-11)
پرانا 19-10-11, 05:25 PM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,772
کمائي: 26,387
شکریہ: 933
1,275 مراسلہ میں 2,903 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ونودراتھور مراسلہ دیکھیں
سب سجنو اورمتروآپ سب کا ابھاری ہوں۔ سرکاربٹیا کا نام لاراونودرکھا ہے اوردوسری بٹیاکانام انوپمارکھا ہے۔
اردو میں ان دونوں ناموں کا کیا معنیٰ ہے ؟ فیلو !
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا گیا
سحر (19-10-11)
پرانا 19-10-11, 06:08 PM   #12
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,603
کمائي: 172,565
شکریہ: 8,802
5,786 مراسلہ میں 21,395 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ونودراتھور مراسلہ دیکھیں
سب سجنو اورمتروآپ سب کا ابھاری ہوں۔ سرکاربٹیا کا نام لاراونودرکھا ہے اوردوسری بٹیاکانام انوپمارکھا ہے۔
مبارک ہو
کیا دو بیٹیاں ہوئیں ہیں یعنی جوڑواں ؟
میں اس لیے پوچھ رہی ہوں کہ آپ نے اوپر تو بیٹی لکھا ہے
__________________
اے اللہ
میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل
جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے
سحر آف لائن ہے   Reply With Quote
سحر کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 19-10-11, 06:32 PM   #13
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,232
شکریہ: 25,210
16,395 مراسلہ میں 41,642 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ونودراتھور مراسلہ دیکھیں
دھنیبادسرکاربس ہماری مم خوش نہیں ہیں لیکن ہم سب خوش ہیں۔
مم کیوں خوش نہیں‌ ہیں ؟
راجہ اکرام آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-10-11, 08:44 PM   #14
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,442
کمائي: 21,471
شکریہ: 2,638
1,001 مراسلہ میں 2,160 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت بہت مبارک ہو آپ کو،،، کیا آپ اردو لکھنا/ پڑھنا بھی جانتے ہیں۔ ۔ ۔ ۔ ؟ ہمیں تو ہندی رسم الخط بڑی اوکھی لگتی ہے
__________________
سارےسنم مسمارکر، بس اک خداسےپیاکر
رکھ کرنبی کو سامنے، آرائش کردار کر
محمدمبشرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان (20-10-11)
پرانا 20-10-11, 07:07 AM   #15
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,494
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت بہت مبارک ہو ۔ ۔ ۔ اللہ اس کا آنا آپ کے لئے مبارک کرے ۔ اور ہدایت کا ذریعہ بنائے ۔ اور دنیا و آخرت میں کامیابی کا ذریعہ بنائے ۔ ۔
اگر آپ حق پہ ہیں تو اللہ آُ پ کو کامیاب کرے اٰمین
__________________

میرا بلاگ۔ صدائےقلندرhttp://saifikhan011.blogspot.com/
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
سیفی خان کا شکریہ ادا کیا گیا
حسن قادری (20-10-11)
جواب

Tags
ہوں۔, ہماری, کیساتھ, کئی, وقت, ونی, وجہ, لوگ, چکر, مقدمہ, مل, مسلہ, مشکل, آیا, آج, الجھ, اچھی, بیٹی, تھا۔, جیت, جلد, جائیداد, دی, دوسرا, عدالتوں


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:34 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger