واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


ہمپشائر کاؤنٹی ہسپتال میں2 خواتین کی ہلاکت کی تحقیقات شروع

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-01-08, 09:21 AM   #1
ہمپشائر کاؤنٹی ہسپتال میں2 خواتین کی ہلاکت کی تحقیقات شروع
خرم شہزاد خرم خرم شہزاد خرم آف لائن ہے 05-01-08, 09:21 AM

ہمپشائر کاؤنٹی ہسپتال میں2 خواتین کی ہلاکت کی تحقیقات شروع



لندن(جنگ نیوز ) رائل ہمپشائر کاؤنٹی ہسپتال میں ایک ہی دن بچوں کو جنم دینے والی دو خواتین کی زچگی کے بعد ایک ہی قسم کے انفیکشن سے ہلاکت کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔ یہ بات گزشتہ روز حکام نے بتائی ہے۔ استانیوں 39سالہ ایمی کیمنس اور 29سالہ جیسمین پکٹ نے ونچسٹر میں واقع ہسپتال میں کرسمس سے عین قبل ایک ہی دن بالترتیب ایک بچی اور ایک بچے کو جنم دیا تھا۔ ہسپتال سے ریلیز ہونے سے قبل یہ خواتین گروپ اے سٹریپ ٹوکوکل انفیکشن سے متعلقہ پیچیدگیوں کی وجہ سے چل بسی تھیں۔یہ انفیکشن سٹریپ اے کے نام سے مشہور ہے جو کہ سپربگ کے طور پر نہیں جانا جاتا۔ ہسپتال کی ابتدائی تحقیقات کے میں بتایاگیا تھا کہ ونچسٹر سے تعلق رکھنے والی کیمنس کو انفیکشن کی وجہ سے شدید دورے پڑے جس کی وجہ سے وہ کرسمس سے قبل ہلاک ہوگئی جبکہ ہمپشائر کے علاقے کولڈن کامن سے تعلق رکھنے والی پکٹ اچانک ہونے والے شدید نمونیہ سے 23دسمبر کوہلاک ہوگئی جس کے بارے میں کافی حدتک یہ بات یقینی ہے کہ اس نمونیہ کی وجہ بھی مذکورہ انفیکشن تھا۔دونوں بچے بالکل ٹھیک اور صحت مند ہیں۔ ہسپتال کے حکام نے گزشتہ روزاس بات کی تصدیق کی ہے کہ مذکورہ اموات کی فوری تحقیقات شروع کردی گئی ہیں اوراس سلسلے میں ہسپتال کے سٹاف کا ٹیسٹ بھی کیا جارہاہے تاکہ یہ پتہ چل سکے کہ کہیں ان کی وجہ سے تو یہ اموات نہیں ہوئیں۔

 
خرم شہزاد خرم's Avatar
خرم شہزاد خرم
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 296
Reply With Quote
جواب

Tags
نیوز, بچوں, خواتین, سٹاف, صحت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پیپلز پارٹی نے شاہ محمود کے خلاف مہم شروع کردی، مشرف کے وارنٹ کو اختلاف کی وجہ قرار دے دیا گلاب خان خبریں 3 14-02-11 11:41 AM
سٹار پلس کیبل پر بند ہونے سے خواتین کا دماغی توازن درست ہونا شروع ہوگیا جاویداسد خبریں 14 19-09-10 05:51 PM
خواتین کا داخلہ ممنوع قرار دیا جاتا ہے ایس اے نقوی گپ شپ 178 08-09-09 03:56 PM
اسلام آباد، دعوت اسلامی کا تین روزہ اجتماع آج شروع ہوگا عبدالقدوس خبریں 0 16-04-08 07:57 AM
قطر اسپتال میں خواتین کیلئے فیسٹولا کے علاج کیلئے سہولت کی فراہمی خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-01-08 10:23 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:34 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger