واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


ہمیں علم ہے شہید بینظیر کے قتل کی سازش کہاں بنی، رحمن ملک

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-12-10, 05:37 AM   #1
ہمیں علم ہے شہید بینظیر کے قتل کی سازش کہاں بنی، رحمن ملک
گلاب خان گلاب خان آف لائن ہے 04-12-10, 05:37 AM

کراچی (نمائندہ جنگ) وفاقی وزیر داخلہ رحمن ملک نے کہا ہے کہ شہید بینظیر بھٹو کو قتل کرنے کی سازش کہاں تیار کی گئی اس کا ہمیں علم ہے لیکن ہم تفتیش کررہے ہیں کہ سازش پر عمل کیسے کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ کسی اہم قتل کا معمہ حل کرنے میں 10سے 15 سال بھی لگ سکتے ہیں لیکن ہم جلدہی محترمہ بینظیر بھٹو کے قاتلوں کو گرفتار کرلیں گے۔ انہوں نے کہا کہ بینظیر بھٹو کے قتل کے سلسلے میں سوالنامہ تیاری کے آخری مراحل میں ہے جو پرویز مشرف کو بھی جلد بھیجا جائے گا جبکہ جن لوگوں پر شبہ ہے ان تمام لوگوں کو یہ سوالنامہ بھیجا جائے گا۔
روزنامہ جنگ راولپنڈی
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,509
شکریہ: 1,551
2,978 مراسلہ میں 8,232 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 288
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (04-12-10), رضی (04-12-10)
پرانا 04-12-10, 06:24 AM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 456
کمائي: 10,007
شکریہ: 147
332 مراسلہ میں 834 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اگر شیطان ملک 100،سے 150 سال کا کہتے تو کچھ بات سمجھ میں آتی
شریف آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شریف کا شکریہ ادا کیا
پاکستان دوست (04-12-10), نیلم خان (04-12-10)
پرانا 04-12-10, 06:38 AM   #3
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,352
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ایوان صدر میں
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (04-12-10)
پرانا 04-12-10, 10:32 AM   #4
Senior Member
 
ارشد کمبوہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,792
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,297 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

زورداری نوں نا دسیو اے گل۔
ارشد کمبوہ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ارشد کمبوہ کا شکریہ ادا کیا
پاکستان دوست (04-12-10), نیلم خان (04-12-10)
پرانا 04-12-10, 01:54 PM   #5
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,132
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,593 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس شیطان ملک کو ہر بات کا پہلے سے علم ہوتا ہے
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-12-10, 02:39 PM   #6
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,189
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سازش اسی کے لندن فلیٹ میں تیار ہوئی
اسے نہیں پتہ تو کس کو پتہ ہوگا ؟
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-12-10, 02:39 PM   #7
Senior Member
 
ARHAM's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,348
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ قاتلوں کو چھوڑیں ۔۔
صرف اتنا بتا دین کی آپ اور بابر اعوان وغیرہ وغیرہ ۔۔۔
حملے کے بعد بی بی کو مرتا چھوڑ کر دوسری گاڑی میں فرار کیوں ہوگئے تھے ِِ
__________________
دختراسلام ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور ان کے اہل خانہ کی عظمتوں کو سلام۔
مدہوش حکمرانو! ہوش میں
آؤ۔۔۔
ARHAM آف لائن ہے   Reply With Quote
ARHAM کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (08-12-10)
پرانا 08-12-10, 04:56 AM   #8
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,509
کمائي: 94,242
شکریہ: 1,551
2,978 مراسلہ میں 8,232 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ARHAM مراسلہ دیکھیں
آپ قاتلوں کو چھوڑیں ۔۔
صرف اتنا بتا دین کی آپ اور بابر اعوان وغیرہ وغیرہ ۔۔۔
حملے کے بعد بی بی کو مرتا چھوڑ کر دوسری گاڑی میں فرار کیوں ہوگئے تھے ِِ
ویسے یہ ٹاپ سیکرٹ ہے
’’مرنے کے لئے چھوڑا ہوگا اور کس لئے‘‘
گلاب خان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-05-11, 04:42 PM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس سا دگی پہ کون مر نہ جائے۔۔۔۔۔۔۔۔ جھانویاں۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
کہاں, کیسے, کراچی, گے۔, گئی, گرفتار, وزیر, قتل, لگ, ملک, محترمہ, مشرف, اہم, بھیجا, بینظیر, تیار, تمام, جنگ, جائے, حل, راولپنڈی, سلسلے, سال, شہید, علم


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
قوم کی دعاﺅں سے ایشین گیمز میں فتح حاصل کی، سہیل عباس گلاب خان خبریں 0 04-12-10 05:42 AM
خودمختاری، نہیں آزادی، کشمیریوں نے بھارتی پیش کش ٹھکرا دی جاویداسد خبریں 1 14-08-10 11:41 PM
کراچی، ہنگامہ آرائی، 4 ہلاک، 77 زخمی، آٹھ گاڑیاں نذر آتش ابن جلال خبریں 4 30-11-08 10:45 PM
اسلام آباد میں ہائی کورٹ کا قیام، پی سی او کے تحت حلف نہ اٹھانے والے ججوں کیلئے پنشن، ہائی کورٹس میں ججز کی تقرری کی عمر میں کمی، آئینی ترمی عبدالقدوس خبریں 0 15-12-07 07:46 AM
ورسٹائل فنکارہ بننا مشکل سہی، ہدف حاصل کرکے رہوں گی، ماہا عبدالقدوس فن و فنکار 0 22-10-07 06:33 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:35 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger