واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


ہم جنس پرستی سے متنفر کرنے کا جرم ثابت

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 21-01-12, 12:20 PM   #1
ہم جنس پرستی سے متنفر کرنے کا جرم ثابت
فیصل ناصر فیصل ناصر آف لائن ہے 21-01-12, 12:20 PM

برطانیہ میں اپنی نوعیت کے پہلے مقدمے میں تین مسلمانوں کو ہم جنس پرستی کے خلاف نفرت پھیلانے کا مجرم قرار دیا گیا ہے۔

ان افراد پر الزام تھا کہ انہوں نے ایسا تحریری مواد تقسیم کیا جس میں کہا گیا تھا کہ معاشرے کو ہم جنس پرست خواتین اور مردوں سے چھٹکارا دلوانے کے لیے سزائے موت جائز ہے۔

انہیں اس نئے انگلش قانون کے تحت قصوروار پایا گیا جس میں لوگوں کے جنسی میلان کی بناء پر ان سے نفرت کرنے پر ابھارنا ایک جرم ہے۔

بی بی سی
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں

 
فیصل ناصر's Avatar
فیصل ناصر
Senior Member

تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 195
Reply With Quote
11 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
compaq (22-01-12), shafresha (22-01-12), کنعان (22-01-12), پاکستانی (21-01-12), یاسر عمران مرزا (25-01-12), نبیل خان (21-01-12), احمد نذیر (21-01-12), تبتیلا انجم (25-01-12), حسن قادری (21-01-12), زارا (21-01-12), شھزادباجوہ (25-01-12)
پرانا 21-01-12, 03:43 PM   #2
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,042
شکریہ: 24,031
4,992 مراسلہ میں 14,714 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

لعنۃ کبیرۃ....................................
عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
compaq (22-01-12), فیصل ناصر (21-01-12), نبیل خان (21-01-12), احمد نذیر (21-01-12), حیدر Rehan (21-01-12), حسن قادری (21-01-12), عبدالقدوس (21-01-12)
پرانا 21-01-12, 06:35 PM   #3
Senior Member
 
حسن قادری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,131
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لعنت اللہ ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،، ،،،،،،،،،
حسن قادری آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حسن قادری کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (22-01-12), نبیل خان (21-01-12)
پرانا 21-01-12, 07:15 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,286
کمائي: 26,508
شکریہ: 8,476
1,586 مراسلہ میں 3,509 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ رحم فرمائے ہم سب پر
نبیل خان آف لائن ہے   Reply With Quote
نبیل خان کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (22-01-12)
پرانا 21-01-12, 09:00 PM   #5
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,688
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

صدقے ميں اپني سوہني جمہوريت دے سوہنے تحفے طے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شمشاد احمد آن لائن ہے   Reply With Quote
شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (22-01-12)
پرانا 21-01-12, 09:14 PM   #6
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ابھی جرم ثابت ہوا ہے ۔ دیکھتے ہیں کہ عدالت سزا کیا سناتی ہے۔
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (22-01-12), کنعان (22-01-12)
پرانا 22-01-12, 05:33 AM   #7
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,509
کمائي: 118,697
شکریہ: 13,530
4,913 مراسلہ میں 16,707 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہاں کے قانون میں اس پر سات سال سزا ھے۔

پمفلٹ یہ ھے۔


کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
پرانا 25-01-12, 01:40 PM   #8
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2012
مقام: Lahore
مراسلات: 12
کمائي: 222
شکریہ: 33
5 مراسلہ میں 6 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیا اسلام میں ہم جنس پرستی کی سزا ،موت ہے؟
Ijaz Tahir آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
فاقہ مستی wajee قہقہے ہی قہقے 2 10-12-09 08:15 PM
ماں ایک مقدس ہستی Real_Light گپ شپ 3 04-10-09 01:47 PM
برستی بارش سے عشق ہے مجھکو Shani شعر و شاعری 1 08-11-08 01:21 AM
مستونگ: بیکری پردستی بم کا حملہ، دو افراد زخمی بیکری پردستی بم کا حملہ، دو افراد زخمی ابو کاشان خبریں 0 14-01-08 01:32 AM
ہم سے کھل جاؤ بوقتِ مے پرستی ایک دن خرم شہزاد خرم دیوان غالب 0 17-12-07 08:54 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:35 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger