واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


ہم سے توانائی لے لو: تاجکستان کی پیشکش

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 23-10-10, 10:40 PM   #1
ہم سے توانائی لے لو: تاجکستان کی پیشکش
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 23-10-10, 10:40 PM

2010 : اکتوبر-23
ماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک) تجارت اور معیشت کے بارے میں ماسکو میں منعقدہ چارملکی وزارتی کانفرنس میں تاجکستان نے پاکستان کو توانائی فراہم کرنے میں دلچسپی ظاہر کی ہے۔ اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی وزیر تجارت مخدوم امین فہیم نے کی۔ روس، تاجکستان اور افغانستان کے وزراءتجارت نے بھی اجلاس میں شرکت کی۔ انہوں نے خطے کے استحکام او راقتصادی ترقی کے لئے کام کرنے پر اتفاق کیا ۔ اجلاس کے دوران مخدوم امین فہیم نے روس ، تاجکستان اوروسطی ایشیاءکے دیگر ملکوں کو مصنوعات برامد کرنے میں پاکستانی تاجروں کو سہولتیں دینے کا معاملہ اٹھایا ۔ چاروں ملکوں کے وزراءنے مشترکہ منصوبے شروع کرنے کے لئے مشترکہ ورکنگ گروپس قائم کرنے پر اتفاق کیا ۔ مجوزہ گروپس توانائی ، ٹرانسپورٹ ، زراعت او رخوراک کے شعبوں میں مشترکہ منصوبوں کے لئے کام کریں گے۔
__________________
جاویداسد

 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 226
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا
shafresha (24-10-10), فیصل ناصر (23-10-10), یاسر عمران مرزا (24-10-10), محمد عاصم (01-11-10), مرزا عامر (24-10-10)
پرانا 23-10-10, 10:45 PM   #2
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,978
کمائي: 48,965
شکریہ: 7,292
5,961 مراسلہ میں 15,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

او لے لو یار ان سے ہی لے لو کسی سے بھی لے لو
لو تو سہی
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
shafresha (24-10-10), محمد عاصم (01-11-10), مرزا عامر (24-10-10), جاویداسد (23-10-10)
پرانا 23-10-10, 10:59 PM   #3
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,189
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اپنے باپ امریکہ سے تو اجازت لے لیں پہلے !
یہ مردود حکمران
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (24-10-10), shafresha (24-10-10), محمد عاصم (01-11-10), مرزا عامر (24-10-10), جاویداسد (01-11-10)
پرانا 24-10-10, 06:51 AM   #4
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,352
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

تاجکستان سے نہیں چین سے لیں یار
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (24-10-10), مرزا عامر (24-10-10), جاویداسد (01-11-10)
پرانا 24-10-10, 11:33 AM   #5
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,382
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

توانائی کا مسلہ حل کر دیا تو عوام جعلی ڈگری کیسوں‌کے پیچھے پڑ جائے گی، پھر اگر مہنگائی کا مسلہ حل کر دیا تو وزرا کی کرپشن اور بیرون ملک جائیدادوں کے پیچھے پڑ جائے گی۔ اس لیے عوام کو بنیادی ضروریات کے مسائل میں‌الجھائے رکھنا ضروری ہے۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (24-10-10), منتظمین (24-10-10), محمد عاصم (01-11-10), مرزا عامر (24-10-10), جاویداسد (01-11-10), رضی (01-11-10), شمشاد احمد (24-10-10), عبدالقدوس (24-10-10)
پرانا 24-10-10, 12:41 PM   #6
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,352
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یاسر آپ کا مراسلہ فیس بک پر شئرکردیا ہے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (24-10-10), یاسر عمران مرزا (01-11-10), مرزا عامر (24-10-10), جاویداسد (01-11-10)
پرانا 01-11-10, 03:22 PM   #7
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,382
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
یاسر آپ کا مراسلہ فیس بک پر شئرکردیا ہے
تھینک یو عبدالقدوس بھائی۔
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
جاویداسد (01-11-10)
جواب

Tags
ہے۔, فراہم, کانفرنس, گے۔, پیشکش, پاکستان, پاکستانی, ڈیسک, وزیر, قائم, لو, لے, منصوبے, معیشت, معاملہ, افغانستان, اکتوبر, استحکام, توانائی, تجارت, ترقی, دیگر, دینے, شرکت, شروع


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پاکستان توانائی کی ضروریات کو پورا کرنے کیلئے ہوا سے بجلی پیدا کرے : ہالبروک ALI-OAD خبریں 2 19-11-10 09:41 PM
پاکستان ذیابیطس سے متاثرہ دنیا کا ساتواں بڑا ملک گلاب خان عمومی بحث 0 10-12-09 12:28 AM
افغانستان پر توجّہ محمد الیاس میرا پاکستان 0 19-07-08 09:18 PM
پیر بھی توجہ چاہتے ہیں نیا آدمی عمومی سائنس 12 14-07-08 06:22 PM
شمسی توانائی سے کھا نا پکانے کی تحریک اپنے اندر پیدا کرنا خرم شہزاد خرم باورچی خانہ 5 20-08-07 07:44 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:35 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger