واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


ہم میڈیا سے پرانے تعلق کو نبھائیں گے، آصف زرداری ڈاکٹر سومرو کے ہاتھ گلدستہ بھیجا، جیو سے اظہار یکجہتی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 12-12-07, 09:53 AM   #1
ہم میڈیا سے پرانے تعلق کو نبھائیں گے، آصف زرداری ڈاکٹر سومرو کے ہاتھ گلدستہ بھیجا، جیو سے اظہار یکجہتی
عبدالقدوس عبدالقدوس آف لائن ہے 12-12-07, 09:53 AM

کراچی ( جنگ نیوز) لاہورمیں سردی بڑھ جانے کے باوجود جیو یکجہتی کیمپ کی رونقیں بحال رہیں،صوبائی دارالحکومت کے علاوہ دوردرازشہروں سے بھی لوگ یہاں آکراپنی عقیدتوں کے پھول نچھاورکرتے رہے،پیپلزپارٹی کی چیئرپرسن بینظیربھٹوکے شوہرآصف علی زرداری کی طرف سے ان کے سیکریٹری ڈاکٹر سومرو نے اظہارِ یکجہتی کیا۔ لاہورکے علاوہ ساہیوال،شیخوپورہ اوردوسرے شہروں سے وکلا اور سول سوسائٹی کے لوگ جیویکجہتی کیمپ میں آکر یکجہتی کااظہار کرتے رہے،سابق وزیراعظم بینظیربھٹوکے شوہرآصف علی زرداری نے اپنے سیکریٹری ڈاکٹر سومرو کے ہاتھ گلدستہ بھیجا۔ پیپلز پارٹی کی امیدوار شبینہ ریاض بھی گلدستہ لیکرظہاریکجہتی کیلئے کیمپ میں آئیں، ان افرادکا کہناتھا کہ جیوعوام کی آوازہے،جس نے ہمیشہ حق اورسچ کی بات کی ہے اور عوام میں شعور بانٹاہے،اس لئے جیوکی نشریات کیبل پربھی فوری طورپر بحال کی جائیں،کیمپ کے پاس سے گزرنے والے گاڑی اور موٹر سائیکل سوارافرادبھی وکٹری کے نشان بناکرجیو سے یکجہتی کااظہارکرتے رہے۔ڈاکٹر سومرو نے کہا کہ مجھے آصف زرداری نے بھیجا ہے کہ آپ جائیں اور جیو کے ساتھ اظہار یک جہتی کریں، ہمارا میڈیا کے ساتھ پرانا تعلق ہے اور ہم اس تعلق کو نبھائیں گے۔ شبینہ ریاض کا کہنا تھا کہ اللہ جیو کو جلدی بحال کرے، ہماری نیک خواہشات جیو کے ساتھ ہیں۔ شیخوپورہ ایسوسی ایشن انڈسٹری کے سیکریٹری منظور ملک نے کہا کہ جب تک آپ سوسائٹی میں آگاہی نہیں پیدا کریں گے، کچھ نہیں ہو سکتا اس لیے جیو کو جینے دیا جائے اور ہمیں بھی جینے دیا جائے۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

 
عبدالقدوس's Avatar
عبدالقدوس
Administrator

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 487
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (27-05-10), ھارون اعظم (27-05-10), اویسی (27-05-10)
پرانا 27-05-10, 09:57 PM   #2
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,584
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

تب اور اب میں‌کتنا فرق آگیا ہے۔ مفادات ترجیحات کو بدل دیتے ہیں۔
ھارون اعظم آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (27-05-10), اویسی (27-05-10)
پرانا 27-05-10, 11:30 PM   #3
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,978
کمائي: 48,965
شکریہ: 7,292
5,961 مراسلہ میں 15,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہ ہہہہ شہزادہ///
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہے۔, فرق, کراچی, پھول, وزیراعظم, لوگ, نیوز, مفادات, میں‌کتنا, موٹر سائیکل, آصف زرداری, اللہ, بدل, تب, ترجیحات, زرداری, شہزادہ, علی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سوفٹ ویئر کا ٹرائل پیریڈ ختم کرو فرحان دانش آئیں کمپیوٹر سیکھیں 22 01-03-09 02:08 PM
نواز شر یف کے بجائے ق لیگ اور ایم کیو ایم کیساتھ حکومت بنائیں ،امر یکا اور صدارتی کیمپ کا زرداری پر دباؤ عبدالقدوس خبریں 0 22-02-08 02:13 AM
زندہ قومیں ماضی کے تجربات سے مستقبل کی پیش بندی کرتی ہیں، آفاق احمد ابن ضیاء خبریں 0 11-01-08 02:13 PM
پاکستان کے بہتر مستقبل کیلئے عدلیہ اور میڈیا کی آزادی لازمی ہے،جیو نیٹ ورک کی نشر یات فوری بحال کی جائیں ،امر یکی ارکان کا نگر یس عبدالقدوس خبریں 0 07-12-07 08:16 AM
جیو کی بندش اورمیڈیا پر پابندیوں کیخلاف لندن ، ٹیکساس ، نیویارک ، ٹورنٹو، بارسلونا،برمنگھم اور پاکستان کے مختلف شہروں میں مظاہرے عبدالقدوس خبریں 0 19-11-07 05:34 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:36 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger